Muhammad

12.8K posts

Muhammad banner
Muhammad

Muhammad

@MSRehmani558

✨️✨️ایاک نعبد و ایاک نستعین ✨️✨️ ✨️Creative mind with a Sociologist's eye for understanding People ✨️

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2016
2.3K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad
Muhammad@MSRehmani558·
میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
Muhammad tweet media
اردو
5
4
29
0
Muhammad retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
یہ ضلع ہرنائی ہے۔ بابا جی اپنے بیس بائیس سالہ جوان بیٹے کے جسد خاکی کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جو رات عید کی خریداری کرنے گیا تھا اور نامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بنا۔ یہ بلوچستان ہے یہ بلوچستان کی عید ہے یہ قریبا ہر علاقے کاحال ہے۔
اردو
84
2.2K
5.2K
55.4K
Muhammad retweetledi
Waheed Sulaiman
Waheed Sulaiman@waheed666861·
سکردو میں پی ٹی آئی کا جنون✌️🔥 گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہونے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کی انتخابی کمپین الحمداللہ عروج پر پہنچ چکی ہے، تحریک انصاف 24 نشستوں میں سے 21 نشستوں پر بھاری مارجن سے جیتنے جا رہی ہے، ان شاءاللہ✌️
اردو
25
882
3K
18.9K
Muhammad retweetledi
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur@AliAminKhanPTI·
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے" علی امین خان گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur tweet mediaAli Amin Khan Gandapur tweet media
اردو
440
1.9K
8.5K
356.4K
Muhammad retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے کہ آپ بولو بنی گالہ میں کس کو سامان دیتی تھی۔
اردو
121
3.3K
7.4K
86K
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧
Serious CSS candidates: I’m offering free English essay writing coaching to few shortlisted candidates. I will send an email where I will send zoom link and classes details after I view your work. You will have to write a paragraph on a given topic and send me through email. Lemme know in comments and I will DM you the email.
English
286
19
371
38.1K
Muhammad
Muhammad@MSRehmani558·
@MaryamNSharif میڈم چیف منسٹر صاحبہ برائے مہربانی ہم مظلوم ملازمین کی بھی آواز سنے اور ہمیں ہماری خدمات کے مطابق تنخواہ اور دیگر مراعات جاری کرنے کے حکم جاری فرمائے۔ اللہ نے آپ بہت عزت دی ہے اور اللہ آپ کو مزید عزت سے نوازے گا
Muhammad tweet media
اردو
0
0
0
35
Muhammad
Muhammad@MSRehmani558·
@MeFaheem یہ پائی صاحب صرف گفتار کا غازی ہے۔ اندر کھاتے یہ الٹا لیٹا ہوا ہے
اردو
0
0
0
24
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
کوئی بھی ڈرون کورکمانڈر ہائوس وزیر اعلی ہائوس گورنر ہائوس وزیر اعظم ہائوس یا جی ایچ کیو پر نہیں گرا صرف عام معصوم قبائلی کے گھر پر I Am Sorry کے لئے کیوں گرتا ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی
اردو
28
367
2.2K
42.3K
Muhammad retweetledi
The Cricketer
The Cricketer@TheCricketerMag·
"He's often talked about the difference between pleasure and happiness. Pleasure is short-term; happiness is long-term." Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi. thecricketer.com/Topics/interna…
English
45
2.2K
4.5K
35.2K
Muhammad retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری کے بعد گزشتہ روز ان کی بیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے ان کی بات تو نہیں ہوئی لیکن ان کا میسج بشری بی بی کی بہن نے شئیر کیا ہے جو تشویش ناک کہانی سنا رہا ہے
Saqib Bashir tweet mediaSaqib Bashir tweet media
اردو
48
940
2.8K
34.3K
Muhammad retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
والد کے کندھے پر بیٹھ کر روضہ رسولﷺ پر خوبصورت انداز میں سلام پیش کرنے والے یمنی بچہ پوری دنیا میں وائرل امام کعبہ نے ملاقات کیلئے بلایا۔
اردو
120
3.7K
23.2K
458.2K
Muhammad retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اٹلی کی وزیر اعظم اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں The Italian Prime Minister has become the center of global attention after canceling a defense deal with Israel
30
1.7K
6.1K
48.2K
Muhammad retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
"یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں شکستہ ہو کے بھی ناقابل شکست ہوں میں"
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
89
2.3K
8.6K
43.7K
Muhammad retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
یہ بچیاں اپنے والد کے ساتھ عارف والا سے آئی ہیں انکی زبانی اس ناجائز قابض ظالم بیشرم بے حیاء بے غیرت رزیل ذلیل رجیم کے کرتوت سنیں اڈیالہ جیل کے باہر ان پر اور انکے ہینڈلرز پر لعنت بیشمار لعنت لعنت لعنت
اردو
23
2.4K
6.7K
193.2K
Muhammad retweetledi
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
بدترین شیلنگ ، لاٹھی چارج کے باوجود علمیہ خان اور شاہد خٹک اڈیالہ جیل کے باہر موجود
اردو
100
2.8K
11.6K
82.2K
Muhammad retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب کی صحت قید میں تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ انہیں دل کے بعد اب گردوں کی تشویشناک دائمی بیماری بھی لاحق ہے۔ اللہ انہیں مکمل صحت اور تحریک انصاف کے سب بیگناہ اسیروں کو ناحق قید سے جلد رہائی عطا فرمائے، آمین۔
اردو
82
1.5K
6.2K
49K
Muhammad retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
March 25, 1992: the day Imran Khan's team became world champions 🏆
ESPNcricinfo tweet media
English
266
8K
19.7K
323.2K
Muhammad retweetledi
Sheikh Hopeful
Sheikh Hopeful@high_hopeful·
Skardu, four years ago. These trees would be standing tall today. Thank you, Imran Khan
English
4
1.2K
5.8K
72.5K