M Yasir Islam

9.3K posts

M Yasir Islam

M Yasir Islam

@MYasirIslam

Katılım Mayıs 2015
446 Takip Edilen860 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M Yasir Islam
M Yasir Islam@MYasirIslam·
@qaiseraraja جو دوست #The_Revivalists کے مقصد کو سمجھنا چاہتے ہیں، یہ ویڈیو خاص ان کے لیے۔ 🙂👇👇👇
اردو
7
42
94
11.8K
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
آنی والی اتوار کو بلاسفمی مقدمات کے حوالے سے اوپن مائیک سیشن کا اہتمام کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔ ماہرین کے پینل سے کوئی سوال بھی کیا جاسکتا ہے۔ جگہ اور وقت کی تفصیلات جلد ہی جاری کی جائیں گی ان شاء اللہ 🙂
اردو
6
48
187
2.9K
M Yasir Islam
M Yasir Islam@MYasirIslam·
@iemziishan ذیشان صاحب، کچھ روز پہلے ہی @qaiseraraja نے انجیئر مرزا کو توہین مقدمات کے متعلق غلط بیانیوں پر ایکسپوز کیا ہے- آپ سے التماس ہے کہ، ان غلط بیانیوں پر جوابدہی ضرور کریئے گا- شکریہ youtu.be/hXy_gmTZeMQ?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
1
79
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
انجینیئر علی مرزا صاحب کیساتھ پوڈکاسٹ میں کونسے سوالات پوچھنے چاہیئے؟ براہ مہربانی Serious سوالات پوچھیئے ؛ شکریہ
اردو
749
287
3K
140.2K
M Yasir Islam retweetledi
Raja Muhammad Mustansir
Raja Muhammad Mustansir@billah_123·
مجھے ایک چیز کی سمجھ نہیں آتی کہ کچھ مخصوص لوگوں کو اپنی ماں، بہن یا بیٹی کو نچواتے ہوئے کیوں شرم نہیں آتی۔ جو چھوٹی بچیاں وہاں بیٹھی ہوئی ہیں، آپ انہیں کیا سبق دے رہے ہو؟
Sadia A 🇵🇰@Dr_SadiaAz

No hate to these girls but I would never understand the concept of such dances on weddings! Its like a halal mujra. And then they go viral on Instagram via famous photographers to become a trend unfortunately!!! What a decline in society!

اردو
8
11
51
1.3K
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
ایل ایل بی کے دوران میرا ایک ساتھی طالبعلم جو پاکستان سے یوکے گیا ہوا تھا، سیکلولر نظریات اور عورتوں کے حقوق (مغربی ماڈل) کا بہت شدت سے حامی تھا۔ ایک وڈیرا خاندان سے تعلق تھا اور لبرل ازم کوٹ کوٹ کے بھا ہوا تھا۔ بعد ازاں پتہ چلا کہ اس کی پھوپھو کی شادی قرآن سے کی گئی ہے۔ جب دیگر ساتھیوں نے اس سے اس بابت پوچھا تو اس نے شدومد سے دفاع کرتے ہوئے دلائل دئیے کہ اس سے جائداد خاندان سے باہر نہیں جاتی 🙂۔ مجھے لگا کہ شاید وہ دنیا میں واحد ایسا پیس ہوگا لیکن پاکستان میں آکر دیسی لبرل اور مارکسسٹ ملا تو میری غلط فہمی دور ہوگئی 🙂!
اردو
14
77
348
29.7K
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
مشتری ہوشیار باش ! ایک اطلاع جو بہت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں تحقیقاتی اداروں نے ایک خوفناک کاروبار جس کو سرکاری ٹرمنالوجی میں بلاسفیمی بزنس گینگ کا نام دیا گیا ہے اس کو بے نقاب کیا اور اس گینگ کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد اور اُن کے خاندانوں کے ساتھ روا رکھے گئے ظلم کے بارے میں صحافیوں، انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے وکلا،سیاستدانوں،علما،طالب علموں،سول سوسائٹی اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے آواز بلند کی۔عدالتوں نے ایک سو سے زائد قید نوجوانوں کو ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے۔اس بلاسفیمی گینگ کے ساتھی بعض تحقیقاتی اداروں کے عہدیدار بھی کرپشن اور بلیک میلنگ میں گرفتار ہوئے۔اسی دوران ایک شخص جس کا نام قیصر احمد راجہ ہے اور ہالینڈ کا شہری ہے نمودار ہوا اور اس مشکوک گینگ کی ترجمانی کرنے لگا۔اس نے عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع کیا اور وہ تمام مقدمات جو ابھی ذیلی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اُن پر اثر انداز ہونے، ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے، عدالتوں کے معزز جج صاحبان کے نام لے کر اُن کی زندگیاں داو پر لگانے،ان ملزمان کی ماؤں اور مظلوم خاندانوں کی نشاندہی کرنے، ان مقدمات کے متاثرہ خاندانوں پر لکھنے اور بولنے والے صحافیوں اور وکلا کی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے تشہیر کرنے اور ان کو غیرمحفوظ بنانے کی بھرپور کوشش کے علاوہ اس نے جو سب سے خوفناک جرم کیا وہ یہ ہے کہ جو الزامات ابھی ثابت نہیں ہوسکے اُن کی سوشل میڈیا پر اس گستاخانہ انداز میں تشہیر کی ہے کہ عوام جذباتی ہوکر اُٹھ کھڑے ہوں اور عدالتوں کے جج صاحبان، ملزمان،اُن کے خاندانوں، ان کے لیے آواز اُٹھانے والے صحافیوں، ملزمان کے وکلا، سیاستدانوں، ٹی وی اینکرز اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سب پر حملے کردئیے جائیں۔یہ اب تک سوشل میڈیا پر کم از کم سو مرتبہ خوفناک ترین گستاخانہ مواد شیئر کرچکا ہے اور ذہنی طور پر اس قدر بیمار اور اذیت پسند انسان ہے کہ چاہتا ہے کہ اس ملک میں ہر جگہ لاشیں پڑی ہوں۔سب سے اہم سوال یہ ہے کہ یہ شخص پاکستان کی عدالتوں پر حملہ آور ہے، ریاست میں امن و امان کو تباہ کرنا چاہتا ہے اور ذاتی تشہیر کے لیے اس ملک کی سلامتی کو داو پر لگانا چاہتا ہے۔دنیا میں پاکستان کا امیج برباد کرنا چاہتا ہے۔کیا یہ صرف ایک اکیلا شخص ریاست پر بھاری ہے؟ غور کریں اور اس کا منہ بند کریں یہ ہر طرف آگ لگا رہا ہے! @PakPMO @CMPUNJABSMT @geonews_urdu @HRCP87 @fawadchaudhry @PresOfPakistan @murtazasolangi @shazbkhanzdaGEO @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @Dawn_News @KlasraRauf @HamidMirPAK @asmashirazi @AsadAToor @Matiullahjan919
Mujahid Hussain tweet media
اردو
79
116
319
65.7K
M Yasir Islam retweetledi
Shaoor.pk
Shaoor.pk@ShaoorMedia·
گھریلو تشدد بل کو سمجھ لیں حکومت نے گھریلو تشدد بل کے نام پر جو سیکولرگردی کی ہے اس کو سمجھنے کے لیے سلمان علی کی اس وڈیو کو بغور دیکھیں #shaoorfeed #familyissues #secularagenda #shaoornews #socialissues
اردو
1
35
47
602
M Yasir Islam retweetledi
Awaz E Haq Official
Awaz E Haq Official@Haqawazofficial·
See You Tonight on  @elaina_aly Prequel Call 📞 😈 to understand the "Bina Tel Ke Thukai"🔥 of Mulhid Must Watch & Share
Awaz E Haq Official tweet media
English
1
7
30
2.3K
M Yasir Islam
M Yasir Islam@MYasirIslam·
@zarish_Kay رائیڈرنے کام کاآغازکیا،اورشروع کےکسٹمرکوہی چینج کی ضرورت پڑگئی، تو رائیڈر کا کیا قصور؟ بھاشن بازی سے بہتر، یا تو رائیڈر کو پہنچنے سے پہلے رابطہ کرکے بتانا چاہیئے کہ،اسکے لیئےچینج کی ضرورت ہوگی- اسکے علاوہ آنلائین پیمنٹ کرلیں- ٹپ دینانادینا مرضی، پر سب کو غلط کہنا ذیادتی ہے-
اردو
0
0
0
318
Zarish k
Zarish k@zzarishk_·
In aurton me sharam naam ki cheez hai k ni? Riders jaan bujh kar change nahi laate? Main ne bohat se riders ko rote dekha hai. Rozana social media pe kisi na kisi rider ki story aa rahi hoti hai aur ye jahil aurten 100-200 pe baat kar rhe hen? Do you know about their salary? Aap loug k ek dress ki price Oes rider ke poore 3 maheene ki salary hoti hai… Designer kapron, private trips aur crore ki gaariyon se utar kar kabhi dekhein real Pakistan….. Jis tip ko aap moral debate bana rahe hain, usi tip se kisi rider ke bachay ki roti aati hai, Maa ki Dawai aati hai….
हिन्दी
19
33
118
12.5K
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
This pic perfectly sums up how the ‘debate’ went 🙂
Qaiser Ahmed Raja tweet media
English
45
56
276
7.6K
Kharl Saab
Kharl Saab@SaabKharl18360·
@qaiseraraja Cancer raja tery kol ki saboot we k tu muslman we. Tu kon a her kisy nu kafir ken wala. Tu mslmana nu kafir kawy ty HUD nu v muslman akhy. Lanat tery ty be shumar
Indonesia
1
0
5
80
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
ٹرمپ نے اپنے دور میں اسرائیل کو تقریباً ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر دئیے، اس کے علاوہ بارہ ارب ڈالر کا اسلحے کا پیکج منظور کیا۔ اسی کی شہہ پر نیتن یاہو نے بے دریغی سے فلسطینی بچوں کا خون بہایا۔ امت کے دل میں جو خنجر نیتن یاہو نے گھونپا، وہ ٹرمپ کا دیا ہوا تھا۔ اس کو امن کا ایوارڈ دینے کی سفارش پاکستان کا وزیرِ اعظم کر رہا ہے؟ پوری دنیا میں ایک طے شدہ ضابطہ ہے کہ حکومتیں اپنے عوام کی نمائندگی کرتی ہیں۔ لیکن ہماری حکومتیں دوسروں کی نمائندہ بن کر ہمیں بتاتی ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ #وزیر_اعظم_بنو_وائسرائے_نہیں
اردو
48
310
761
19.5K
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
Apparently another 10 second clip was shared on social media in which I talked about the corruption in the Western economies (and, as always, it was taken out of context), and Dr sahib jumped on the bandwagon. When asked if he had seen the podcast, he replied in negative as it would have wasted his time. He disagreed with a point despite not knowing what he was exactly disagreeing with - and it's not the first time. How can we expect our university students to develop tolerance and reasoning skills when their teachers act like social media trolls? Do our kids deserve this after paying hundreds and thousands of Rupees in fees? Is this a true academic attitude? 🙂
Qaiser Ahmed Raja tweet mediaQaiser Ahmed Raja tweet media
English
10
29
126
4.9K
M Yasir Islam retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
سیکولر: عقل کا تقاضا ہے کہ سوال اٹھاؤ، آنکھیں بند کر کے یقین مت کرو۔ عام پاکستانی: جی نظریۂ ارتقاء پر ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ سیکولر: تم لوگوں کا دماغ بند ہے، جاہل ہو اور پتھر کے زمانے میں رہتے ہو، نظریہ ارتقاء پر وہی سوال اٹھا سکتا ہے جس کا دماغ خراب ہوچکا ہو۔ عام پاکستانی: جی بہتر، چلیں مذہب پر ایک سوال اٹھا لیتے ہیں۔ سیکولر: جی جی کیوں نہیں، دیکھیں ناں سوال کرنے سے ہی علم بڑھتا ہے۔
اردو
10
70
245
7.1K