M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق

59.8K posts

M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق banner
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق

M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق

@M_ASMarkhor

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ) #محبت_مافیا PatriotPakالحمداللّہ ۔ پاکستان زندہ باد

Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2020
4.8K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق@M_ASMarkhor·
••❀••ٱللّٰهُمَّﷺصَـِلّﷺوَسَـِلّمۡﷺوَبَارِكۡ ﷺْعَليٰﷺنَبِيِـّنـًاﷺمُحَـمَّـدٍﷺ••❀•• پاکستان, پاک آرمی, کشمیر, ترکی (پاک + ترک لیڈ ٹو مسلم امّہ - ان شاءاللہ)
اردو
12
4
43
0
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے سلمان رضا اور محمد جنید بغیر کسی جرم کے متحدہ عرب امارات میں قید ہیں ۔۔۔ ان کے لیے اواز اٹھائیں گے ۔۔۔ان کی فیملیز کے کرب اور تکلیف کو سمجھیں #JusticeForJunaidAndSalman
Shehr Bano Official tweet media
اردو
67
2.8K
6.2K
54.6K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
کہاں ہیں ٹرمپ کے خوشامد کرنے والے پاکستانی حکمران؟؟؟ غزہ میں آگ اور خون کی بارش نہ تھمی۔ غزہ میں 13 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل نے فائربندی کی 80 خلاف ورزیاں کی ہیں یعنی 13 سے زیادہ حملے اور فائرنگ روزانہ۔ ان حملوں میں 97 فلسطینی جاں بحق اور 230 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل مصر غزہ سرحد پر رفح پھاٹک کو بھی بند کردیاہے جو کہ انسانی امداد کا یہ سب سے تیز اور آسان راستہ ہے۔ عالمی برادری غزہ میں امریکی سرپرستی میں دوباری شروع ہونے والے اس قتل عام کیخلاف اٹھیں ۔ @Pak_PalForum
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
210
5K
10.4K
141.8K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
شکریہ سہیل آفریدی صاحب ،آپ نے شہید ارشد شریف صاحب کے نام پر یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا ہے
Siddique Jan tweet mediaSiddique Jan tweet media
اردو
187
4.4K
21K
121.1K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
چیری بلاسم @CMShehbaz صاحب! انگریزی میں ٹویٹ کریں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کریں۔ اور ہاں ٹویٹ کے آخر میں سیلیوٹ مارنا مت بُھولیے گا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
94
3.9K
7.8K
67.2K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“میں گزشتہ دو سال میں ہونے والے قتلِ عام کے چار بڑے واقعات جن میں 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے قتلِ عام شامل ہیں، پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ ان تمام واقعات میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا۔ ان واقعات کی آزادانہ تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام ناگزیر ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے اور قتلِ عام کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہوگا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw
PTI tweet media
اردو
40
1.2K
3.5K
50.9K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ آیت روز ٹویٹ کرنا اپنا معمول بنا لیں ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
65
1.2K
4.8K
59.5K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی تردد کے ایک نہیں تین مرتبہ استعفیٰ دیا۔ یہ ہموار ٹرانزیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نظرئیے کا بول بالا ہے۔ سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس سے منسلک لوگوں کو صرف اس لیے غدار کہہ دینا کہ وہ کسی پالیسی سے متفق نہیں انتہائی خطرناک عمل ہے۔ اس بنیاد پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے اور ریاست مخالفت کا لیبل لگانے والوں کی دکان بند ہونی چاہیے۔ بطور سیاستدان ایسی کسی بھی پالیسی پر تنقید کرنا میرا حق ہے جو عوام کے مفاد ، ملکی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو۔ ایسی ہر پالیسی کی مخالفت کی ہے اور کرتا رہوں گا جو ملکی مفاد کے خلاف ہو۔خیبرپختونخوا میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ ہیں۔ اس لیے ہم پاکستان اور صوبے کی عوام کے مفاد کے خلاف کبھی نہیں جائیں گے۔ میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں- 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب دہشتگردی کی جنگ میں فوج کے سپاہیوں کا خون بہتا ہے مگر اس کے باوجود بد امنی قائم رہتی ہے اور دونوں طرف ہمارے لوگ مارے جاتے ہیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی نمائندوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی موجودگی اور مشاورت کے بغیر بنائی گئی کوئی بھی پالیسی قابل قبول نہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے ہوئے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے چاہے وہ مقامی قبائل ہوں یا خیبرپختونخوا حکومت، وفاقی حکومت یا افغان حکومت۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر دہشتگردی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ دہشتگردی کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ بات کر کے موثر اور جامع حکمت عملی بنائیں تاکہ صوبے میں موثر اور دیرپا امن قائم ہو اور نتیجتاً معیشت بحال ہو۔ ہر جمہوری معاشرے میں عوام کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔ نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (14 اکتوبر، 2025)
اردو
1.5K
21.5K
38.4K
1.9M
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اسرائیل کی ہر طرف ہوائ جہازوں سے بمباری شروع۔ سینکڑوں اموات کا خدشہ۔ میں نے کہا تھا کہ یہ فلسطینیوں کو واپس بَلا کر پھنسا کر مارینگے۔ یہ کیسا ظُلم ہورہا ہے۔ جس جس نے اس سیز فائر کی اللہ اُن کو ہدایت دے۔
اردو
152
4.8K
9.3K
116.9K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ مذاق بھی صرف پاکستان میں ہو سکتا ہے کہ جن کے خلاف اپیل ہے وہی جج کیس سن رہے ہیں اور ان میں اتنا سا بھی ضمیر نہیں کہ خود کو اس سماعت سے علیحدہ کر لیں ان سب کے ساتھ بھی ایک دن ڈونٹ والا سین ضرور ہو گا
Shafqat Ch tweet media
اردو
50
781
2.1K
15K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
دیکھتے جائیے ہم نے تو پانچ سال قبل خبردار کیا تھا اب بھی اگر قوم اگر متحد ہو کر اس نظام کے خلاف نہ نکلی تو صیہونیوں کی مخالف ہر جماعت کا حشر TLP کیطرح ہی ہوگا چاہے وہ طاقتوروں کی منظور نظر ہی کیوں نہ ہو یہ پیکا کی طرح ظالمانہ قوانین جو اسرائیل میں فلسطینیوں کیلئے ہیں صیہونیوں کے ہی مشورے سے نافذ کئے جارہے ہیں
Shamim Akhter@SHAMIM_PAKI

سینیٹر نےکہا یا نہیں کہا مغربی میڈیا میں عالمی مصالحتکار محمد فیصل نے5سال پہل کہا تھا کہ عمران کی اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے سخت موقف کے بعد مغرب ناراض ہے اس نے اپنے مذہبی ایجنٹوں کو متحرک کردیا عرب ممالک کی طرح پاکستان کی مذہبی جماعتوں میں یہودیوں کے ہمدرد ہیں @gulzafarkhan

اردو
14
159
443
16.6K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہو سکتا ہے گناہوں کی لسٹ اتنی لمبی ہو جو آپ کو بھی یاد نہ ہو۔ شیطان کو کنکریاں مارنا ہوتی ہیں اس سے یاری لگا کر دوسروں کو الزام دینے کا کوئی فائدہ ہے نہ حاصل توبہ کرو توبہ
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786

ہم کے پی کے والوں سے کون سا ایسا گناہ ہوگیا جسکی سزا 15 سال سے مل رہی ہے پی ٹی ائی کی شکل میں

اردو
15
164
674
9.1K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
اس ویڈیو میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سادہ لباس میں ملبوس افراد سیڑھیاں چڑھ کر آتے ہیں اور چند لمحوں بعد راجہ شہباز بھٹی کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں ان افراد میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار بھی شامل دکھائی دیتے ہیں جب کہ موقع پر تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او بھی موجود ہیں یہ وہ مکمل ویڈیو ہے جس لمحے راجہ شہباز بھٹی کو گرفتار یا یوں کہیے اغوا کیا گیا منظر سے صاف ظاہر ہے کہ اسلام آباد پولیس خود اس کارروائی میں شریک ہے تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ تا حال راجہ شہباز بھٹی کی کوئی خبر نہیں نہ یہ معلوم ہو سکا کہ وہ کس کے زیرِ حراست ہیں کس مقدمے میں گرفتار کیے گئے اور اس وقت کہاں رکھے گئے ہیں یہ صورتِ حال نہایت تشویش ناک اور باعثِ اضطراب ہے
اردو
22
2K
3.9K
46.4K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عدیل راجہ کی خبر بالکل درست ہے۔ علی عمران ایڈووکیٹ کرنل صاحب کی نئی بھرتی ہے۔ ن لیگ سے لائے گئے ہیں۔ یہ خان صاحب کے سخت خلاف تھا۔ اس کو مشال کے ساتھ خان صاحب کو ملنے بیجھا جاتا ہے۔ ان دونوں کے لئے اڈیالہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ مقصد وہی ہے۔ خان صاحب کو جھوٹی خبریں پہنچانا، انہيں گمراہ کرنا اور خان صاحب کے بیان کو توڑ مروڑ کر باہر لانا۔ علیمہ خانم سے تکلیف یہ تھی کہ وہ خان کا پیغام بلا کم و کاست باہر لاتی تھی۔ اس لئے سائڈ لائن کیا گیا ہے۔ اندازہ کریں علی عمران جو ن لیگ کا بندہ ہے اس کو تحریک انصاف میں بھی گھسا دیا گیا ہے۔ لگتا ہے جب تک خان صاحب باہر آئیں گے جہانگیر ترین کی پارٹی میں باقیات چینی چور کو بھی واپس لا چکی ہوں گے۔
Adeel Raja@adeelraja

جناب، آپ عمران خان کے خلاف احتجاج کرتے رہے، 9 مئی کے بعد آپ نون لیگ کے ساتھ نظر آتے تھے، اب آپ اڈیالہ جیل تواتر سے جاتے ہیں اور تحریک انصاف کے ممبر بھی بن گئے، بات کچھ سمجھ نہیں آئی!

اردو
27
694
1.9K
78.6K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی KP
khadija siddiqi tweet media
اردو
17
217
872
216.9K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨میں خود اس نظام کا بہت زیادہ ستایا ہوا ہوں میری بیوی کو ایجنسی نے دھمکیاں دی کہ تیرے پوتے کو اٹھا لیں گے سپریم کورٹ میں دبنگ دلائل دینے والے ایڈوکیٹ شیخ اکرم کا پہلا انٹرویو ❤️
اردو
15
3.2K
9.5K
86.5K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پاکستان ایسی اسلامی جمہوری ریاست ہے جس میں کسی اسلامی ریاست کا وجود ہے نہ جمہوری کا اور پاکستانیت تو بالکل نہیں
اردو
9
169
501
30.2K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ایک دن میں سو سے زیادہ فضائ حملے نہتّے فلسطینیوں پر۔ 97 شہید ابھی تک۔ پاکستان۔ تُرکی۔ قطر۔ سعودی اور تمام دوسرے ممالک جنھوں نے اس سیز فائر کی حمایت کی تھی اب کچھ تو بیان دیں۔۔۔۔۔
اردو
113
3.7K
6.1K
49.5K
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز سے ثابت ہے۔ مجھے اس بات کی بھی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں تعداد کے حوالے سے شدید ابہام پایا جاتا ہے جیسا کہ مریدکے واقعے میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 4 مظاہرین جان سے گئے جبکہ متاثرہ فریق کے مطابق حقیقی تعداد 400 سے 600 تک ہے۔ قتلِ عام کی جوڈیشل انکوائری میں ظلِ شاہ کے قتل میں ملوث آئی جی پنجاب عثمان انور سمیت آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو ضرور شاملِ تحقیقات کیا جائے کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں یہ بھی حصے دار ہیں۔ میں تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے کارکنان اور عوام بعد از نمازِ جمعہ مریدکے قتلِ عام کیخلاف احتجاجاً نکلیں۔ یہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اس بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔ اس ظلم اور بربریت کا راستہ نہ روکا گیا تو باری باری سب اس کی زد میں آئیں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی باعثِ تشویش ہے۔ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے۔ جس طرح یہاں تین نسلوں سے مقیم افغان پناہ گزینوں کو دہائیوں کی مہمان نوازی کے بعد دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا ہے، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے۔ دہشتگردی سے متعلق معاملات بات چیت سے حل کیے جائیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے- کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو Military Solution کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا- یحیٰی خان سمیت تمام ڈکٹیٹرز کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں- یہ معاملات سیاستدان معاملہ فہمی سے حل کرتے ہیں۔ اگر ان سے نہیں ہوتا تو مجھے پیرول پر رہا کیا جائے تاکہ دیرپا امن کے قیام اور افغانستان سے تنازعے کے حل کے لیے میں اپنا کردار ادا کروں۔ ملکی حالات سے مایوس ہو کر پہلے ہی تیس لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ملک سے تیزی سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا انخلاء جاری ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور کی بات ملک کے اندر سے بھی سرمایہ تیزی سے باہر جا رہا ہے۔ جب تک ملک میں امن نہیں ہوگا سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ اور سیاسی استحکام کی عدم موجودگی میں معاشی استحکام ممکن نہیں- ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔ آزادی اظہار پر شدید قدغن ہے، میڈیا کو بولنے کی آزادی نہیں، جس طرح علیمہ خان پر بےجا مقدمہ بنایا گیا ایسا کسی کے بھی ساتھ ہوسکتا ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (15 اکتوبر، 2025)
اردو
1.7K
22.5K
37.8K
1.4M
M͙. A͙m͙i͙r͙ صدیق retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"I extend my heartfelt congratulations to Sohail Afridi on assuming office as the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa. Sohail Afridi has been one of my long-standing and loyal companions from the Insaf Students Federation (ISF). Guided by the spirit and vision of PTI, I trust he will bring lasting and revolutionary progress to KP. I also appreciate Ali Amin Gandapur for ensuring a dignified and orderly transfer of Govt on this occasion. During the transition phase of the Chief Ministership in KP, Salman Akram Raja performed exceptionally well before the media and in the High Court. I commend him for discharging his responsibilities with great professionalism and integrity. I reiterate my demand for the establishment of a judicial commission to investigate the four major incidents of mass killings of civilians that have taken place over the past two years: May 9th (2023), Nov 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke. Since the beginning, my position on the May 9th false-flag operation has been firm and consistent. Transparency demands that the CCTV footage be made public and that an independent judicial commission be constituted to investigate the incident. Regrettably, no such measures have been taken. Instead, fabricated cases have been lodged against the victims themselves, and in the absence of transparent investigations or credible evidence, they have been handed ten-year sentences by military and summary courts. reality, it was unarmed citizens and peaceful supporters who came under fire that day. The same pattern of state brutality was repeated on Nov 26th, when unarmed & peaceful demonstrators were directly targeted with live fire. Had the truth about May 9th been revealed, the tragedies of Nov 26th, as well as others like it, could have been averted. Later, in Azad Kashmir and now in Muridke, protesters have again been subjected to state violence. The establishment of an independent judicial commission has become imperative to ensure that the victims receive justice and those responsible for these massacres are held accountable. If a judicial commission is once again not established to transparently investigate the killing of unarmed citizens, then, God forbid, as this reign of terror intensifies, an even greater tragedy may follow. Today, everything in the country is being run under “Asim’s Law.” All courts have effectively turned into military courts, and even the civilian judiciary is being operated in the same manner. In the aftermath of the 26th unconstitutional amendment, the prospect of justice from the judiciary has all but faded. The growing lawlessness and injustice across the country are direct consequences of this amendment. Our cases and petitions were presented before Justice Qazi Faez Isa, Justice Aminuddin, Justice Amir Farooq, and Justice Dogar, but justice was denied at every level. Asim Munir, Qazi Faez Isa, and Sikandar Sultan Raja have stolen our mandate and imposed an incompetent and illegitimate regime through Form 47. This regime lacks the vision, competence, and legitimacy required to steer Pakistan out of its current crises. There exists no coherent policy framework or strategic direction to confront the pressing challenges of terrorism, internal instability, and foreign relations. History has repeatedly shown that military dictatorships & their reliance on the use of force have never yielded lasting solutions. The issue with Afghanistan, in particular, demands a political, not military, solution. It is therefore the duty of political leadership to ensure lasting peace through dialogue and wisdom. The Form 47 regime lacks both the legitimacy & the capability to play any effective role in establishing peace. During our Govt, the level of terrorism in Pakistan had reached its lowest point. If I am released on parole, I am ready to play my role in resolving disputes with Afghanistan & in the restoration of peace in the region." Former PM Imran Khan’s message from Adiala, Oct 16, 2025
English
590
16.7K
31.9K
543.4K