〽️eer
237.2K posts

〽️eer
@MirsabMusab
In search of nobel truth.RTS are for information not endorsement.

@adnanCad سارا سال سونے کے بعد FBR ہمیشہ آخری دنوں میں ٹیکس ریٹرن کا نیا فارمیٹ لاتا ہے پھر اسکی خامیاں غلطیاں پکڑی جاتی ہیں انکی درستگی میں تین چار ماہ لگ جاتے ہیں کچھ ناقابلِ تصحیح بلنڈرز عدالتوں میں چیلنج ہوجاتے ہیں وہاں سٹے ہوجاتا ہے اس طرح افراتفری میں مالی سال گزر جاتا ہے

بابا جی کا کہنا ہے کہ اس ڈکیت کے آنے سے قبل مشرف دور میں پیٹرول 30 روپے لٹر تھا اس بارے کیا خیال ہے




کوئٹہ: “فدائی بلال شاہوانی عرف سائیں” کی والدہ پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ پاکستانی فورسز نے کلی سردے سے بلال شاہوانی کی والدہ سمیت دو بھائیوں بابل و عمر، دو رشتہ داروں راشد اور سعید کو گھروں پر چھاپے مار کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ خیال رہے کوئٹہ حملہ آور بلال شاہوانی کے والد نے ایک پریس کانفرنس میں ان سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا جس کو آج پاکستانی فوج سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے پھیلایا جارہا تھا۔


2013 کے پورے الیکشن کا آڈٹ ہوا تھا۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین قادر مگسی طویل عرصے بعد اپنے بچوں سے ملنے امریکا پہنچ گئے۔










شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا










