Mossa Momin
3.5K posts



رینجر کا ظلم بیان کرتے کرتے TLP کا کارکن رو پڑا





مبینہ طور پر رات گئے ٹی ایل پی کے خلاف brutal آپریشن جاری۔ مزاکرات کیلیے جانے والی دونوں ٹیموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے بقول سنائپرز سے گولیاں ماری جارہی ہیں، متعدد لوگ جانبحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں، کنٹینر پر قیادت کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے




قاسم کھوکھر کی 2 سال بعد اپنی والدہ سے آخری ملاقات۔۔۔💔

خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔ خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا۔ اور اس تقریر کے کچھ ہی دن بعد بشری بی بی کو دوبارہ گرفتار کیا گیا 💔

مشعال یوسفزئی کے مطابق بجٹ منظور کرانے کی آخری تاریخ تیس جون ہے۔ احباب ذرا اس پر رہنمائی فرمائیں۔@ahmadwaraichh @QamarMakenViews










