Najoomi نجومی 🪐
39.6K posts

Najoomi نجومی 🪐
@Najoomi_K
Astrologer, Vastu, Horary & Sarvatobhadr Chakra. جگہ جگہ تھوکنے سے پرہیز کریں، سیاسی و مذہبی گفتگو منع ہے۔





لوگ کہتے ہیں کہ شاعر نرم خو، نرم گفتار۔ اور ملائم لہجے میں گفتگو کرتا ہے لیکن یہ شخص دیکھیں اور اس کی پروفائل پر لکھی اس کی بائیو دیکھیں جہا یہ خود کو شاعر لکھتا ہے۔ لیکن اس کے برابر میں لگی دوسری تصویر میں اس کی پوسٹ دیکھیں تو سامنے یہ آتا ہے کہ یہ کچے کا ڈاکو ہے۔ @NCCIAOFFICIAL سے درخواست ہے کہ قبل اس کے یہ مجھ کو مششتاق سرکی کی طرح اغوا کر کے کچے کے جنگلات لے جا کر میرا سافٹ وئیر اپڈیٹ کرے براہ مہربانی آپ اس کی ہارڈ ڈسک ری سیٹ کر دیں۔ @SindhPoliceDMC @OfficialDGISPR @PakPMO اور دیگر ارباب اختیار فی الفور نوٹس لیں @PPP_Org کا @MediaCellPPP سندھ کی کرپشن، بد انتظامی اور لاقانونیت پر آواز اٹھانے پر میری جان کے درپے ہے یہ ایک اکاؤنٹ نہیں ایسے بیسیوں اکاؤنٹس ہیں جو مجھ کو ایسی سینکڑوں دھمکیاں پچھلے چند ایام میں دے چکے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں @pmln_org @ANPMarkaz @juipakofficial @JamiatPK @PTIofficial @OfficialMQM @MQMPKOfficial سے درخواست ہے کہ اس معاملے پر آواز بلند کریں اور پیپلز پارٹی روایتی فسطائیت جس کو ہم فیڈرل سیکیورٹی فورس FSF کی صورت میں دیکھ چکے ہیں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اگر میری جان و مال کو کسی قسم کا خطرہ درپیش ہوتا ہے تو اس کے مجرم بلاول ہاؤس کراچی میں قائم میڈیا سیل اور @BBhuttoZardari کو ٹہرایا جائے۔
















