بول کہ لب آزاد ہیں تیرے retweetledi

جہانگیر ترین کے فارم پر رکھے سیکورٹی گارڈز نے وہاں قریب رہنے والے لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ھے لوگوں کو پکڑ کر اُنکی تذلیل کرتے ہیں یقیناً جہانگیر ترین کے علم میں یہ بات نہیں ھو گی
اس لیے مقامی لوگ جہانگیر ترین سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں
@aliktareen
اردو

















