BMS🇵🇰🇭🇺

16.6K posts

BMS🇵🇰🇭🇺 banner
BMS🇵🇰🇭🇺

BMS🇵🇰🇭🇺

@Saim786_

https://t.co/UKLUXD10PP )(❤لا الہ الا اللہ ❤)

Pakistan Katılım Ekim 2021
1.4K Takip Edilen2.3K Takipçiler
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بریکنگ نیوز 🚨 پہلی بار اوریجنل سائفر اردو ترجمے کے ساتھ منظر عام پر آج میری جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ، ڈونلڈ لو (Donald Lu) کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر ایک ملاقات ہوئی۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ لیس ویگیری (Les Viguerie) بھی تھے۔ ڈی سی ایم، ڈی اے اور کونسلر قاسم بھی میرے ساتھ شریک ہوئے۔ ​2۔ آغاز میں، ڈان (Don) نے یوکرین کے بحران پر پاکستان کے مؤقف کا حوالہ دیا اور کہا کہ "یہاں اور یورپ میں لوگ اس بات پر کافی فکر مند ہیں کہ پاکستان (یوکرین پر) ایسا جارحانہ طور پر غیر جانبدارانہ مؤقف کیوں اپنا رہا ہے، اگر ایسا مؤقف ممکن بھی ہو۔ ہمیں تو یہ ایسا غیر جانبدارانہ مؤقف نظر نہیں آتا"۔ انہوں نے شیئر کیا کہ این ایس سی (NSC) کے ساتھ ان کی بات چیت میں، "یہ بالکل واضح لگتا ہے کہ یہ وزیرِ اعظم کی پالیسی ہے"۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ان کی رائے میں یہ "اسلام آباد کے موجودہ سیاسی ڈراموں سے جڑا ہوا ہے جس کی وزیرِ اعظم کو ضرورت ہے اور وہ ایک عوامی چہرہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں"۔ ​میں نے جواب دیا کہ صورتحال کا یہ مطالعہ درست نہیں ہے کیونکہ یوکرین پر پاکستان کا مؤقف گہرے داخلی مشاورتی عمل کا نتیجہ تھا۔ پاکستان نے عوامی حلقوں میں سفارت کاری کرنے کا کبھی سہارا نہیں لیا۔ وزیرِ اعظم کے ایک سیاسی جلسے کے دوران ریمارکس اسلام آباد میں یورپی سفیروں کے عوامی خط کے ردعمل میں تھے، جو سفارتی آداب اور پروٹوکول کے خلاف تھا۔ کوئی بھی سیاسی رہنما، خواہ پاکستان میں ہو یا امریکہ میں، ایسی صورتحال میں عوامی جواب دینے پر مجبور ہوتا۔ ​3۔ میں نے ڈان سے پوچھا کہ کیا امریکہ کے شدید ردعمل کی وجہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) میں ووٹنگ کے دوران پاکستان کا غیر حاضر رہنا تھا؟ انہوں نے واضح طور پر نفی میں جواب دیا اور کہا کہ یہ وزیرِ اعظم کے دورہِ ماسکو کی وجہ سے تھا۔ انہوں نے کہا کہ "میرا خیال ہے کہ اگر وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے، تو واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا کیونکہ روس کے دورے کو وزیرِ اعظم کا ایک ذاتی فیصلہ دیکھا جا رہا ہے۔ بصورتِ دیگر، مجھے لگتا ہے کہ آگے کا راستہ بہت مشکل ہوگا"۔ وہ کچھ دیر کے لیے رکے اور پھر کہا، "میں یہ نہیں بتا سکتا کہ یورپ اسے کیسے دیکھے گا لیکن میرا اندازہ ہے کہ ان کا ردعمل بھی ایسا ہی ہوگا"۔ پھر انہوں نے کہا کہ "ایمانداری سے میرا خیال ہے کہ یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ سے وزیرِ اعظم کی تنہائی بہت شدید ہو جائے گی"۔ ​ڈان نے مزید تبصرہ کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ وزیرِ اعظم کے دورہِ ماسکو کی منصوبہ بندی بیجنگ اولمپکس کے دوران کی گئی تھی اور وزیرِ اعظم کی جانب سے پوتن سے ملاقات کی ایک کوشش کی گئی تھی جو کامیاب نہیں ہوسکی اور پھر یہ خیال تیار کیا گیا کہ وہ ماسکو جائیں گے۔ ​4۔ میں نے ڈان کو بتایا کہ یہ ایک مکمل طور پر غلط معلومات پر مبنی اور غلط تاثر ہے۔ دورہِ ماسکو پر کم از کم چند سالوں سے کام چل رہا تھا اور یہ ایک گہرے ادارہ جاتی مشاورتی عمل کا نتیجہ تھا۔ میں نے اس بات پر زور دیا کہ جب وزیرِ اعظم ماسکو کے لیے روانہ ہو رہے تھے، تو یوکرین پر روسی حملہ شروع نہیں ہوا تھا اور اب بھی پُرامن حل کی امید موجود تھی۔ میں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ یورپی ممالک کے رہنما بھی اسی وقت ماسکو کا سفر کر رہے تھے۔ ​ڈان نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ "وہ دورے خاص طور پر یوکرین کے تعطل کے حل کی کوشش کے لیے تھے جبکہ وزیرِ اعظم کا دورہ دوطرفہ اقتصادی وجوہات کی بنا پر تھا"۔ میں نے ان کی توجہ اس حقیقت کی طرف مبذول کروائی کہ وزیرِ اعظم نے ماسکو میں رہتے ہوئے اس صورتحال پر واضح طور پر افسوس کا اظہار کیا تھا اور امید ظاہر کی تھی کہ سفارت کاری کام کرے گی۔ وزیرِ اعظم کا دورہ خالصتاً دوطرفہ تناظر میں تھا اور اسے یوکرین کے خلاف روس کے اقدام کی توثیق یا حمایت کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ ​میں نے کہا کہ یوکرین کے بحران پر ہمارا مؤقف تمام فریقین کے ساتھ رابطے کے ذرائع کھلے رکھنے کی ہماری خواہش کے مطابق ہے۔ اقوامِ متحدہ میں اور ہمارے ترجمان کی جانب سے ہمارے بعد کے بیانات نے اس کی واضح وضاحت کی، جبکہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے اصولوں، طاقت کے عدم استعمال یا دھمکی، ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اور تنازعات کے پُرامن تصفیے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 1/3
اردو
16
652
1.7K
67K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان،شاہ محمود کو اللہ پاک نے سرخرو کیا۔ سائفر ایا تھا جسکے بعد حکومت گرائی گئی۔ بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
اردو
11
936
2.6K
17.5K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Drop Site tweet mediaDrop Site tweet mediaDrop Site tweet media
Drop Site@DropSiteNews

⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…

English
1.7K
21.9K
41.5K
5.5M
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 انمول پنکی کا انکشاف مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
اردو
289
6.8K
12.8K
199.8K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آئندہ عمران خان کے بارے میں بدتمیزی کی, تمھاری اوقات نہیں ہے, عمران خان کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے کی!!🔥🔥 علیمہ خان نے, DG کے کتے کو اوقات یاد دلائی!
اردو
63
2.5K
7.7K
52.9K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
فضل الرحمان کو سب نے سمجھایا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سہولت کاری مت کرو، لیکن یہ تب مانے نہیں اور آج قومی اسمبلی میں دوران تقریر فضل الرحمان کی آواز کاٹ دی گئی، یہ وہ فضل الرحمان ہے جو اسٹبلشمنٹ کا مین مہرہ بنا تھا، اور اس نے عمران خان کی حکومت گروائی تھی، عمران ریاض
اردو
20
1.6K
4.7K
47.6K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
حامدخان کوباربارمسیج کیا اب جواب نہیں دیتے حامدخان سن لیں میں کھل کرسامنے آکربول رہاہوں اپنے ہمیں۔۔۔ پیسے بنا رہے ہو..انتظار پنجوتہ اڈیالہ جیل کے باہرسب باتوں سے پردہ اٹھادیا
اردو
46
4.3K
14.5K
180.4K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
67
4.6K
10.8K
85.7K
BMS🇵🇰🇭🇺
BMS🇵🇰🇭🇺@Saim786_·
@AbuzarFurqan تیری اوقات ہے ان پر تنقید کرنے کی پہلے اس کے کابل بنو چ ۔۔
اردو
0
0
0
7
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
مُراد سعید کے انٹرویو کا مقصد بتا دیں؟؟ اگر کوئی بہت مضبوط دلیل نظر آئی تو میں مُراد سعید پر تنقید کرنا چھوڑ دوں گا؟؟
اردو
61
8
91
5.1K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بڑی خبر!!🔥 شہزاد اکبر کا مراد سعید کے ساتھ انٹرویو!! آج شام 4 بجے بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھنے والا ہے, مراد سعید کا یہ پہلا انٹرویو ہوگا, وہ بھی شہزاد اکبر کے ساتھ!!!🔥
اردو
42
2.2K
6.9K
51.9K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
شہریار آفریدی نے بہت عرصے بعد خاموشی توڑ دی "میری ساڑھے سولہ بیٹی کو اٹھانے لگے تھے میری بیوی کو اٹھایا گیا میرے بھائی کو 58 دن مسنگ پرسن بنایا گیا میرے گھر والوں کے سر پھاڑے گئے تو 9 مئی کا بینیفیشری کون ہے" شہریار آفریدی۔۔۔
اردو
57
2.5K
8.6K
158.4K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اس خبر سے لے کر کور کمانڈر ہاؤس تک، ہر سین پہلے سے طے شدہ تھا۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد عمران خان کی عدالت سے بے جرم گرفتاری پر رکھی گئی۔ مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا، تاریخ کا بدترین جبر برداشت کرکے، عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر عوام نے ثابت کر دیا کہ شعور کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔ #مئی9_یوم_جبر
PTI tweet media
اردو
193
5.8K
14.3K
82.6K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔ نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام #مئی9_یوم_جبر #May9th_FalseFlag
اردو
249
7.4K
16.2K
100.7K
BMS🇵🇰🇭🇺
BMS🇵🇰🇭🇺@Saim786_·
@ReshamSaleem3 ویسے آپ کی طرف طلاق دینے کے بعد وہ بیوی رہتی ہے مطلب تمھیں کوئی طلاق دے دوبارہ وہی شوہر تمہارا کہلائے گا ؟
اردو
1
0
1
61
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
بیوی جائے بھاڑ میں مجھے بس گھڑی چاہیے 🖐️🤣🤣🤣
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
37
14
78
14.9K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں امتحانات میں چیکنگ کے نام پر بچیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔ امتحانی سینٹر سے ایک بچی کے ہوشربا انکشافات
اردو
72
2.4K
4K
66.9K
BMS🇵🇰🇭🇺 retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
1.3K
12.3K
25.4K
596.6K