🪩سَــــــرپھِـــــری

316.6K posts

🪩سَــــــرپھِـــــری banner
🪩سَــــــرپھِـــــری

🪩سَــــــرپھِـــــری

@sarphireee

I am a taxpayer and I can question your corruption! اگر آپ کو مجھ سے مسئلہ ہے تو یہ آپ کا مسئلہ ہے!

Mera Watan Karachi Katılım Mart 2012
358 Takip Edilen55.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🪩سَــــــرپھِـــــری
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
اردو
249
1.6K
3.5K
0
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
اے اہلِ نظر، اے رفیقانِ سخن میں نے کب یہ کہا، میں نے کب یہ لکھا کہ میں ترکِ وفا کا قائل ٹھہرا میں تو اس خاک کا پابندِ عہد جس کی بنیاد میں آئین کی خوشبو بھی ہے جس کے پرچم میں میرے خوابوں کی صدا بھی ہے میں نہ منحرف ہوں، نہ بیزار کہیں بس یہ کہتا ہوں کہ جو فیصلے تھے سرِ بازارِ اقتدار جن میں اہلِ ہوس کی مہریں ثبت ہوئیں جن میں جمہور کے چہرے لہو رنگ ہوئے میں انہی زخموں کا چرچا کرتا ہوں یہ جو ایوانوں میں سچ کی صدا دبتی ہے یہ جو میزان کہیں اور جھکائی جائے میں اسی کج رویِ وقت کا ناقد ہوں میری نسبت کو بغاوت نہ کہا جائے کبھی میں تو آئین کی حرمت کا امین اور اس دھرتی کی عزت کا نگہبان بھی ہوں کاش سمجھے کوئی اس دلِ بے قرار کی یہ صدا کہ محبت بھی یہی، اور یہی حرفِ گلہ حامد بیگ
اردو
3
5
13
242
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
یہ حکومت نہیں، ایک لمبی تاخیر ہے— جو ہر روز عوام کی زندگی سے کاٹی جا رہی ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
0
4
6
87
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
Haseeb Ahmed
Haseeb Ahmed@OfficialHaseebA·
فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کے لئیے پاکستانیوں کا پیغام ❣️😘 #Pakistan
GIF
اردو
0
3
7
97
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
Faisal Usmani
Faisal Usmani@FaisalUsmaniUSA·
شکریہ تیمور جھگڑا صاحب، میری ٹوئیٹ کو صحیح ثابت کرنے میں۔سابق صوبائی وزیر نے اسپیس میں ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر حکومت پاکستان کی تائید کی۔
Faisal Usmani tweet media
اردو
0
3
8
344
🪩سَــــــرپھِـــــری
@kooldjrian2 کیا بول رہی ہو گڑیا 😡 کسی کی کردار کشی کرنا بہت غلط بات ہے سرور نقوی بھائ بہت نیک اور شریف انسان ہیں ان کی کوئ بات بری لگی ہے تو لاجیکلی کاونٹر کرو اس طرح کی بات تو یوتھئے کرتے ہیں بہت افسوس ہوا 🥺
اردو
0
0
1
59
گڑیا صدیقی
گڑیا صدیقی@kooldjrian2·
سرور نقوی نام کے ایک بڈھے ہیں۔کچھ سال پہلے ٹوئٹر پر۔ ہر دوسری خاتون کے DM میں گھسےکپیں لگاتے تھے۔خیر اسی وقت سےنظروں سے گر چکے تھے۔ مگر اب بڑے معزز بنے فتوے پر فتوے دیتے ہیں جیسےدین صرف انکے لئے آسمان سے اتارا گیا تھا۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب ان جیسے ٹھرکی بڈھوں کو لوگ عزت دیتے ہیں۔
اردو
6
2
26
1.7K
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
بڑی خبر بہت بڑی خبر "امریکہ نیٹو چھوڑ رہا ہے" چچا ٹرمپ نے امریکہ کے پورے گھوڑے 🐎 لگانے ہیں #TrumpNatSecRisk
اردو
3
1
11
134
Majid khan
Majid khan@Majidkhanzai90·
@sarphireee ہم لوگ موت کو چھو کہ ٹک سے واپس آ سکتے ہیں 😋😂😂
اردو
1
0
1
11
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
چچا ٹرمپ جے ڈی وینس کی قیادت میں مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے رہے ہیں جے ڈی وینس اسلام آباد جارہے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس کی چھمیا کی پریس بریفننگ
اردو
0
1
3
108
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
Dan Qayyum
Dan Qayyum@DanQayyum·
Reposting this. Pakistan's position in this conflict is the product of a rare and unrepeatable combination: a Muslim-majority nuclear state with a Shia minority large enough to give Iran cultural stakes, a Sunni majority large enough to give the Gulf states political comfort, a border with Iran, a defence pact with Saudi Arabia, a strategic partnership with China that Tehran values, a warming with Washington that Tehran cannot afford to antagonise, no American military bases on its soil, a military that proved itself in live combat less than a year ago, a competent political leadership and a foreign minister who has grown into the moment, and a diplomatic tradition of studied neutrality that every party in this conflict has at various points relied upon.
Dan Qayyum@DanQayyum

x.com/i/article/2036…

English
12
242
772
78.7K
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
A.Rafay Ansari
A.Rafay Ansari@AnsariRafay·
یونیورسٹی روڈ کی ویڈیو دیکھ کر ٹرمپ آبدیدہ اور رنجیدہ ھوگۓ 😝😆🤣 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
منفرد@AliFahimp

شہباز شریف نے وہاب ڈرون سے ہوئی کراچی میں تباہی دکھا کر ٹرمپ اور ایران کو صلح پر راضی کیا۔ ذرائع @murtazawahab1 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے

اردو
1
2
4
80
🪩سَــــــرپھِـــــری retweetledi
мσнαммα∂ υмαιя
мσнαммα∂ υмαιя@karachiiiitteee·
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سخی حسن سڑک کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سخی حسن اسٹریٹ پر ایک کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد کی لاگت سے کام شروع کیا ہے۔ پیسہ ہی پیسہ ہوگا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
0
4
11
228