Muhammad shayan

310 posts

Muhammad shayan

Muhammad shayan

@ShayanShakeel15

Labbik Ya rasoolallah ❤️🫶

Katılım Ağustos 2021
22 Takip Edilen6 Takipçiler
Muhammad shayan retweetledi
PST East
PST East@PST_EAST·
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی گلستان جوہر کے مختلف مقامات پر پینا فلکس آویزاں۔ انتخابی نشان مور PS 100 , NA 236
PST East tweet media
اردو
0
4
4
34
Muhammad shayan retweetledi
@PST_MediaCell
@PST_MediaCell@ST_MediaCell·
لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علامہ قاری دوست محمد صاحب سے ملاقات۔ الیکشن و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ #صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell tweet media
اردو
0
12
14
141
Muhammad shayan
Muhammad shayan@ShayanShakeel15·
پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالقادر بھائی اور آصف بھائی کی گلستان جوھر سیکٹر آمد ۔ الیکشن و تنظیمی اموار پر گفتگو ، تنظیمی کام تیز کرنے کا حکم. اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ذمہ‌ دار اور ایسٹ کے تمام سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران موجود ہیں۔ #صوفی_ازم_لورز
Muhammad shayan tweet media
اردو
1
2
3
30
Muhammad shayan retweetledi
PST East
PST East@PST_EAST·
خلیفہ بلا فصل کانفرنس بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے
PST East tweet media
اردو
0
6
7
75
Muhammad shayan retweetledi
PST East
PST East@PST_EAST·
خلیفہ بلا فصل کانفرنس بروز اتوار 7 جنوری 2024 بعد نماز عشاء منعقد ہوئی۔ خصوصی خطاب :- صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ پاکستان سنی تحریک علامہ انور علی قادری پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ. #صوفی_ازم_لورز
PST East tweet media
اردو
0
5
7
46
Muhammad shayan retweetledi
Zeeshan Nazeer Abbasi
Zeeshan Nazeer Abbasi@Shani_PST·
4 جنوری 2011 یومِ عشقِ رسولﷺ #صوفی_ازم_لورز
اردو
0
6
8
86
Muhammad shayan retweetledi
@PST_MediaCell
@PST_MediaCell@ST_MediaCell·
اہم ٹکرز ۔ پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔ 3 کارکنان شدید زخمی . طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے #صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell tweet media@PST_MediaCell tweet media@PST_MediaCell tweet media@PST_MediaCell tweet media
اردو
0
12
16
136
Muhammad shayan retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
صدر P-S-T انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری ہنگامی اجلاس کے اختتام پر ذمہ داران سے ملاقات فرما رہے ہیں اس موقع پر صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری ، محمد طیّب قادری ، محمد شہزاد قادری ، کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ڈسٹرکٹ و سیکٹر انچارجز اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں.
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
4
15
32
568
Muhammad shayan retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
پاکستان سنی تحریک صوبہ سندھ کے صدر محمد عمران سہروردی بھائی کی والدہ محترمہ کا قضاۓ الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند فرماۓ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ایصال ثواب کی عرض ہے
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
0
6
12
319
Muhammad shayan retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
7 جـــــمادی الاخــــــر یوم عرس : مصلح اہل سنت 💚💫 پیر طریقت رہبر شریعت علامہ قاری حافظ مــــحـــمد مـــــصلح الــدین صــــــدیقی علیہ رحمہ
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
1
11
21
395
Muhammad shayan retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں” #PakistanSunniTehreek #PST #Quote
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
93
282
383
0
Muhammad shayan retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
نیا سال 2024💫 اللہ اس سال کو ہمارے لئے کامیابیوں،خوشیوں اور عبادتوں بھرا سال بنائے، اور اہلسنت کا بول بالا فرمائے،ہمیں مشن سلیم قادری پر چلتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین یارب العالمین) #NewYearNight #NewYear #NewYear2024 #PST #JoinPST
Sarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
1
14
28
517
Muhammad shayan retweetledi
PST East
PST East@PST_EAST·
PST NEWS 31.12.2023 کراچی ڈسٹرک ایسٹ پی ایس 97 کا اجلاس ایوب گوٹھ نیو کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حافظ انور علی، رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی اسماعیل جدون بھائی اور صدر پی ایس 97 شہزاد قادری نے کی۔ جاری کردہ:پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک ضلع ایسٹ
اردو
0
4
5
49