Sial🥀🕊️

52 posts

Sial🥀🕊️

Sial🥀🕊️

@Sial_4

Katılım Haziran 2026
36 Takip Edilen50 Takipçiler
Sial🥀🕊️
Sial🥀🕊️@Sial_4·
@jutt1983160 بدقسمتی سے اس ملک میں ہمیشہ اسی کو کچلا گیا جو محب وطن ہو،آئن کا پاسدار ہو ہمارا ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ رضوی برادران کو سامنے لایا جائے #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
4
4
25
Sial🥀🕊️ retweetledi
🇵🇰 Fareed 🔙 🇵🇰
@jutt1983160 ہم نے ہمیشہ قانون اور امن کا راستہ اپنایا، پھر ہمارے لیڈر کا قصور کیا ہے؟ ہمارے قائد کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
اردو
0
3
4
29
Sial🥀🕊️ retweetledi
Imam Khadim Hussain Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi@ImamXofficial·
پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا اسلام کا قلعہ ہے، یہاں اپنے ہی غیور شہریوں پر لشکر کشی کرنے والے لٹیروں کے لیے تاریخ میں صرف لعنت ہی لکھی ہی ہے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi tweet media
اردو
5
131
126
591
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
کاش‼️ مریدکےسانحہ کےوقت پاکستانی مولبی بھی تھوڑی سی غیرت دکھادیتےتوآج رزلٹ مختلف ہوتااورکشمیر کی باری بھی نہ آتی انہوں نےتوصرف لیڈ ہی کرناتھاجان توہمیشہ کارکنان ہی دی لیکن یہ نام نہادملاں صرف حسد،بغض،عداوت،کینہ جیسی گندگیوں کاڈھیر ہیں بس #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں #ملنگ_قبیلہ
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑@_Batalion_SHR_

کشمیریوں کی مزاحمت نے یہ ثابت کیا ہے کہ جب دلوں سے موت کا خوف نکل جائے، تو بڑی سے بڑی عسکری اور ریاستی طاقت بھی بے بس ہو جاتی ہے۔ Release Saad Rizvi #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں

اردو
0
4
4
20
Sial🥀🕊️ retweetledi
juttvirk
juttvirk@juttvirk4de2·
باادب منافق ہونے سے سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے #KhadimRizvi #TLP_Promotion
juttvirk tweet media
اردو
2
32
50
551
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
اگر تمہیں یہود ونصاریٰ کی دلالی کرنی ہے ان کے تلوے چاٹنے ہیں تو شوق سے کرو لیکن یہ یاد رکھنا کشمیر ہماری شہہ رگ ہے کشمیری ہمارے بھائی ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi #TLP_Promotion Follow & Get follow back 💯 @M_sial5 @Sial_4
مہدی حسن سیال tweet media
اردو
0
12
4
30
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
کشمیری عوام اپنے جائز مطالبات لے کر نکلی ہے اور ان کے مطالبات ماننا ریاست کی زمہ داری ہے ناکہ ان نہتوں کو گاجر مولی کی طرح کچلنا #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi #TLP_Promotion Follow & Get follow back 💯 @M_sial5 @Sial_4
مہدی حسن سیال tweet media
اردو
0
10
3
23
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
عجب کھیل شروع کیا ہوا ہے ان گماشتوں نے۔۔۔جو بھی اپنے حقوق کےلیے یا مظلوم سے ہمدردی کےلیےنکلتا ہے اس سے اس کی زندگی چھین لیتے ہیں بند کرو یہ کھیل اور #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi #TLP_Promotion Follow & Get follow back 💯 @M_sial5 @Sial_4
مہدی حسن سیال tweet media
اردو
0
10
4
18
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
@_AmirT7 اِن شآءاللّٰہ تبارک وتعالٰی جلد یہ ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi #TLP_Promotion Follow & Get follow back 💯 @M_sial5 @Sial_4
0
1
1
5
Sial🥀🕊️ retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
اپنوں پر گولی چلا کر اور رات گئے بلیک آؤٹ کر کے تم ملک کا وقار نہیں بڑھا رہے، بلکہ ایک اور سانحہ جنم دے رہے ہو۔ بنگلادیش کی علیحدگی جیسے حالات خود پیدا کرنا بدترین ملک دشمنی اور درندگی ہے- #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
Rana Shoaib tweet media
اردو
2
114
56
287
Sial🥀🕊️ retweetledi
معظمہ نور 💕
معظمہ نور 💕@Muazma_WWM·
پر امن احتجاج پر شہری کا حق ہےنہ صرف اس حق سے محروم کیا گیا بلکہ ماؤں کے لعل سیدھی گولیاں چلا کر شہید کیے گئے #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
معظمہ نور 💕 tweet media
اردو
1
85
32
238
Sial🥀🕊️ retweetledi
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
کشمیر میں حقوق مانگنے والوں کو گولیوں کا تحفہ دینا فرعونیت کی یاد تازہ کرتا ہے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media
اردو
0
34
7
37
Sial🥀🕊️ retweetledi
𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢 ᴬᵗᵗᵃʳⁱ
The situation demands wisdom, not ego. Repeating the Muridke narrative in Kashmir or anywhere else will only damage national unity. Listen to the people. 🇵🇰 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi ✊️
𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢 ᴬᵗᵗᵃʳⁱ tweet media
English
0
16
5
20
Sial🥀🕊️ retweetledi
مہدی حسن سیال
کشمیری اپنی حکومت کے خلاف اپنے حقوق حاصل کرنے نکلے ہیں ناکہ پاکستان کےخلاف۔۔۔ لیکن یہ پاکستانی دجالی میڈیا جن کو نہ تو شرم آتی ہے اور نہ ہی ان میں خوفِ خدا ہے جو منہ میں آئےبکے جا رہے ہیں #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں #TLP_Promotion Follow & Get follow back 💯 @M_sial5 @Sial_4
مہدی حسن سیال tweet media
اردو
0
12
5
23