Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں

143.3K posts

Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں banner
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں

Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں

@Syed_Paris

Ile-de-France, France Katılım Mart 2010
2.5K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
باجوہ نے میرے والد شاہ محمود قریشی صاحب کو دھمکی دی تھی کہ اپنی سمت درست کرو اور انسان بنو ورنہ تمہارے خلاف بھی سائفر کیس آئے گا اور تم کو بھی عمر قید کی سزا ہوگی۔۔ یہ حقیقت بتانا بھی ضروری تھی آپ سب کو گوہر بانو قریشی 
اردو
1
398
1.1K
7.9K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
اس حرامی فوج کے حرامی کنجر کو، اور اس کے ساتھ اپریل 2022 میں پاکستان پر مسلط تمام حرامی اور خنزیر جرنیلوں کو پاکستانی آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت جب تک عبرت ناک سزا نہیں دی جائے گی، تب تک عمران خان، پاکستان اور اس قوم کے ساتھ انصاف نہیں ہوگا۔
اردو
16
313
1.2K
8.9K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
اردو
23
835
1.8K
10K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
اردو
24
1.4K
3.2K
25.5K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
تم نے ہر عہد میں ہر نسل کے ساتھ غداری کی ہے سائفر کیس کا مرکزی کردار
AtharIshtiaq tweet media
اردو
43
600
1.5K
7.2K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
امام تقی الجواد علیہ السلام کے ایک فرزند کا نام جناب موسیٰ ابن محمد تھا جنہیں موسی مبرقع کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ کو مبرقع کا لقب اس وجہ سے دیا گیا کیوں کہ آپ پہچانے نہ جانے کے سبب چہرے کو نقاب سے چھپا کر رکھا کرتے تھے۔ آپ امام تقی الجواد علیہ السلام کے چار فرزندوں میں سے ایک تھے اور دسویں تاجدارِ امامت امام علی نقی الھادی علیہ السلام کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ کی والدہ کا نام جناب سمانہ سلام اللہ علیھا تھا۔ جناب موسی مبرقع ابن امام الجواد علیہ السلام کا روضہ قم میں ہے۔ ۔ جناب موسی مبرقع ع رضوی سادات کے جدِ اعلیٰ ہیں۔ قم اور اطراف میں مقیم رضوی سادات کو جناب موسی مبرقع کی نسبت سے برقعی سادات بھی کہا جاتا ہے۔ میری نظر سے ہندوستان ہجرت کر کے آنے والے رضوی سادات کے مختلف شجروں پر مبنی مفصل کتاب کے کچھ نسخے گزرے جو تقسیم ہندوستان سے پہلے شائع ہوئے تھے۔ ان تمام شجروں میں یہ پہلو مشترک تھا کہ یہ سب ہی نسل در نسل سفر کرتے ہوئے جناب موسی مبرقع اور پھر امام تقی الجواد ابن امام علی ابن موسی الرضا علیھم السلام تک پہنچتے تھے۔ یاد رہے کہ امام الجواد علیہ السلام امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے واحد فرزند تھے۔ یعنی ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ رضوی سادات اور تقویٰ سادات دونوں ہی امام الجواد علیہ السلام کی ذاتِ اقدس کے وسیلے سے امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی مطھر ذات سے متصل ہوجاتے ہیں۔ ویسے تو ہر امامِ اہلِ بیت علیھم السلام کی ذاتِ اقدس سے ایک منفرد انسیت اور تعلق محسوس کرنا ایک محب اہل بیت علیھم السلام کو عطا ہونے والی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے لیکن بطور اپنے جد اعلیٰ اگر آپ کو مغیث الشیعۃ والزوار امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی مطھر ذات کیلئے محسوس ہونی والی ایک خاص اور منفرد انسیت کا عکس باب المراد امام تقی الجواد علیہ السلام کی ذاتِ اقدس کیلئے بھی محسوس ہوتا ہے تو جان لیجئے کہ یہ انسیت آپ تک جناب موسی مبرقع ابن امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے وسیلے سے پہنچی ہے۔ ۔ #نوردرویش
Syed M Mehdi tweet mediaSyed M Mehdi tweet mediaSyed M Mehdi tweet mediaSyed M Mehdi tweet media
اردو
5
11
53
859
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
سائفر سچ نکلا! عمران احمد خان نیازی پاکستان کی تاریخ کا وہ واحد لیڈر ہے جسے ہرانے کے لیے ملک کی ساری طاقتیں، ساری جماعتیں اور پورا سسٹم ایک طرف اکٹھا ہو گیا، لیکن پھر بھی کوئی اسے ہرا نہ سکا۔ وہ بار بار جیتا اور ہر بار سرخرو ہوا۔ آج پھر ایک بار پوری دنیا کے سامنے وہ سچا ثابت ہوا۔۔۔ مان جاؤ، تم عمران احمد خان نیازی کو نہیں ہرا سکتے۔ اب بھی وقت ہے اس سے معافی مانگ لو اور اس ملک کو ڈوبنے سے بچا لو۔۔۔"
Rabia Malik tweet media
اردو
11
72
165
1K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ہمارا میڈیا یورپی یونین کی لیک شدہ رپورٹ پر بریکنگ تو کر رہا ہے لیکن ڈراپ سائٹ کی لیک دستاویزات بارے سانپ سونگھ گیا ہے،
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
3
335
1K
7.2K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇬🇧 A UK content creator says police cracked open her camera and took the memory card at a pro-Palestine protest. Under PACE, officers can't seize physical property if copying it digitally would do the job. Now the officers are the only content left
English
23
72
266
24.2K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
عمران خان کہتا رہا اللہ سچ کا خدا ہے ! اور اللہ نے سچ ظاہر کر دیا ایک قیدی کو اللہ نے وہ عزت دی ہے کہ جس کا باہر والے گمان بھی نہیں کر سکتے #عمران_خان
اردو
1
54
178
688
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اج عمران خان سچا اور جنرل باجوہ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے آج عمران خان سچا اور شہباز شریف زرداری فضل الرحمان سب جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں آج عمران خان سچا اور پاکستان کی عدلیہ جھوٹی ثابت ہو گئی ہے آج قاسم سوری کی رولنگ سچ ثابت ہو گئی ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
4
107
312
2.1K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
علی رضا چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور اپنے خواب پورے کرنے کے لیے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چلا رہا تھا۔ ایک ایسا نوجوان جس کی پوری زندگی ابھی اس کے سامنے تھی، فوجی عدالت سے چھ سال قید کی سزا کے بعد پچھلے تین سال سے قید ہے۔ باقی ملٹری قیدیوں کی طرح علی رضا کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا، اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 10: علی رضا ایک 25 سالہ CA کا طالبعلم۔ جسکو اپنے شعور کی سزا ملٹری عدالت سے 6 سال قید کی صورت میں ملی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
42
1.7K
3K
45.7K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
اچھی خبر🚨اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل یروشیلم کے علاقے میں واقع اسرائیلی میزائل فیکٹری سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور دھماکے کے بعد بننے والا مشروم اتنا بڑا تھا کہ کئی سو کلومیٹر سے دیکھا جا سکتا تھا۔الحمداللہ
اردو
24
1K
4.3K
81.6K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
فلسطینی بچوں کو اسرائیلی فوج نے اغواہ کرنے کے لیے پکڑ لیا خاموش مت رہیں زیادہ زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ دنیا ان کے مظالم دیکھ سکے
اردو
120
2.4K
2.1K
20.1K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟ اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
اردو
53
1.9K
4.9K
28.8K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Syed Rashid Rizvi
Syed Rashid Rizvi@srashidrizvi·
حضرت اسمعیل ع کی جگہ دنبہ ذبح ہوا تو مسلمان اس کی یاد میں ہر سال دنبے، بکرے، گائے ذبح کرتے ہیں مگر افسوس حضرت محمد ص کا بیٹا کربلا میں ذبح ہوا تو اس کی یاد منانا بدعت سمجھتے ہیں😔 دوغلاپن و منافقت
اردو
20
10
94
1.9K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران کی وزارتِ خارجہ: اگر ہم نے کسی اسپتال یا اسکول کو نشانہ بنایا ہوتا تو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل فوری اجلاس طلب کرتی۔ تمام اخبارات ہمیں ‘درندہ’ اور ‘انسانیت کے لیے خطرہ’ قرار دیتے ہیں۔ ہمارے رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا جاتا۔ لیکن جب یہ جرائم امریکی حمایت سے صیہونی حکومت کرتی ہے تو استعمال ہونے والی زبان بدل جاتی ہے۔ یہی اصل منافقت ہے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
3
566
1.6K
16.5K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
پیرس مارگن شو پر عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان کا بڑا انکشاف ہمارے والد کو شدید گرمی میں بغیر پنکھے اور AC کے تنہائی کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، ان کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ 70 سال کی عمر میں ان حالات میں رکھنا ان کی زندگی اور صحت کے لیے شدید خطرہ ہے۔ یاد دہانی 🚨
اردو
13
1.5K
3.6K
25.2K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
پٹوار خانے کا نیا پکوان !! ۱۸ سال والا شادی کر سکتا ہے، کاروبار کر سکتا ہے نوکری کر سکتا ہے بچے پیدا کر سکتا ہے بینک سے لون اپلائی کر سکتا ہے، کوئی نئی ایجاد کر کے Patent رجسٹر کروا سکتا ہے، بس ووٹ نہیں ڈال سکتا!! بھائیوں ووٹ تو ۳۰ سال والے نے بھی آپکو نہیں دینی ! ایسے کریں الیکشن صرف فوج میں کروا لیا کریں کہ پانچ سال کس سیاستدان کو ملازم رکھنا ہے؟؟
اردو
127
2.1K
6.2K
91.5K
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
غلام پر حج نہیں ہے۔ اگر کر بھی لے تو اس کا فائدہ نہیں ہے۔ جیسے پاکستانی ہیں، پاکستانی حج کرتے بھی رہیں تو اس کا فائدہ نہیں ہے۔ غلام پر حج فرض نہیں ہے۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ ہم غلام نہیں ہیں، تو پھر آپ کے وزير اعظم نے کیوں کہا کہ ٹرمپ نے اجازت دی تو ہم نے اسلام آباد کھول دیا؟ یعنی آرڈر یہودی کا چلا ، تو غلام ہوئے نا۔ ٹرمپ نے کہا اسلام آباد، پنڈی بند کر دو، تو ایک ہفتہ بند رکھا۔ کیا ہم آزاد قوم ہیں؟ اتنی غلامی تو برصغیر میں جب گورا آیا تھا، مسلمانوں نے نہیں کی جتنے آج ہم غلام ہیں۔ لہٰذا حج آزاد پر فرض ہے، غلام قوم پر حج فرض نہیں ہے، چاہے وہ قوم ہو یا فرد۔ یہ ہمارا فتویٰ ہے، کوئی پالیسی بیان نہیں۔ مولانا جمیل اظہر #ReleaseImranKhan #PakistanUnderFascism
اردو
600
680
1.6K
85K