مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ
8.4K posts

مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کے ڈرگ فری پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات پر صوبہ بھر میں 11 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار، منشیات فروشوں سے 6 ہزار کلو گرام سے زائد چرس، 706 کلو گرام سے زائد ہیروئن، 308 کلو گرام آئس، 151 کلوگرام افیون اور 1 لاکھ 79 ہزار لٹر سے زائد شراب برآمد کی گئی۔
تعلیمی اداروں کے گردونواح اور آن لائن منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس منشیات کے خاتمے اور محفوظ معاشرے کے قیام کیلئے پُرعزم ہے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPolice #SayNoToDrugs
اردو
مفتی تاجہ retweetledi

وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اخراجات میں 5.7 ارب کی بچت—شفافیت، نظم و ضبط اور مضبوط گورننس کی واضح مثال۔

اردو
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi

Pleased to welcome my dear brothers, the Foreign Ministers of Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt, to Islamabad for the second round of our Consultations. Grateful for their presence at this critical moment, reflecting our strong fraternal ties.
Our candid and constructive discussions focus on the evolving regional situation and advancing peace and stability, while strengthening our partnership and deepening cooperation across diverse domains.
@FaisalbinFarhan
@HakanFidan
@MFAEgOfficial


English
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi

Today’s Earth Hour offers a solemn opportunity to do our bit for Planet Earth - our most precious resource.
Energy conservation is in keeping with our obligations as guardians of nature. It is also an imperative given the economic pressures arising from the ongoing conflict in the Middle East.
The government is making every effort to mitigate the impact on our people. Every unit of energy saved brings relief to households across Pakistan.
I encourage all Pakistanis to participate in Earth Hour today.
#EarthHour2026
English
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi

Islamabad: 29 March 2026
Meeting of Foreign Ministers in Pakistan for Peace in the Middle East
Foreign Minister of Türkiye Hakan Fidan and Foreign Minister of Egypt Dr. Badr Abdelatty arrive at the Prime Minister’s House for a meeting with the Prime Minister.
The Special Assistant to the Prime Minister on Foreign Affairs, Syed Tariq Fatemi, received the visiting Foreign Ministers upon their arrival at the Prime Minister’s House.
The Prime Minister warmly welcomed the distinguished Foreign Ministers in his office.
Meeting between the Prime Minister and the Foreign Ministers of Türkiye and Egypt begins.
Deputy Prime Minister & Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar, and National Security Advisor Lt. Gen. Muhammad Asim Malik also attended the meeting.
پاکستان میں مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے وزراءِ خارجہ کا اجلاس.
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر بن عبدالعاطی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد.
وزراء خارجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے ان کا استقبال کیا.
وزیرِ اعظم نے اپنے دفتر میں مہمان وزرا خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا.
وزیر اعظم کی ترکیہ اور مصر کے وزرا خارجہ سے ملاقات شروع ہوگئی.
ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل محمد عاصم ملک بھی شریک ہیں.
#PakistanForPeace
English
مفتی تاجہ retweetledi

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع لاہور، راولپنڈی اور شیخوپورہ پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں
شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #OurMartyrs #Lahore #Rawalpindi #Sheikhupura



اردو
مفتی تاجہ retweetledi

تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲
آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
ڈار صاحب پاکستان بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔

اردو
مفتی تاجہ retweetledi
مفتی تاجہ retweetledi

لیکن آپ جیسے کنفرم کذابوں کی آزادی کبھی آزادی اظہار راِئے نہیں ہو سکتی GT صاب
نوٹ۔۔ GT مطلب گیلا تیتر
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔ اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
اردو
مفتی تاجہ retweetledi


















