ملیحہ تانی

31.3K posts

ملیحہ تانی banner
ملیحہ تانی

ملیحہ تانی

@Ttani0

تجھ کو ہو میرے لمس کی خواہیش شدید تر اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو ملیحہ تانی

Katılım Aralık 2020
10.7K Takip Edilen10.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ملیحہ تانی
ملیحہ تانی@Ttani0·
تجھ کو ہو میرے لمس کی خواہیش شدید تر اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو @Ttani0
ملیحہ تانی tweet media
اردو
6
3
26
1.9K
ملیحہ تانی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایک سورس نے وزیر اعظم شہباز شریف کی لیپ ٹاپ اسکیم کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں،جلد ڈاکومنٹس کے ساتھ اس اسکیم کا کچا چٹھا آپ کے سامنے لائیں گے
اردو
484
5.4K
19.4K
278.3K
ملیحہ تانی retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
لگتا ہے سعد رضوی اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن ماننے سے انکاری ہیں۔ ورنہ ایسی تلاشیاں ، برآمدگیاں اور خبریں کیوں ہوتی/پھیلائی جاتی ہیں، ہم سب کو پتہ ہے۔
اردو
556
2.9K
9.3K
547.5K
ملیحہ تانی retweetledi
Asad Pasha
Asad Pasha@ATP_84·
نااہلوں کی نااہلی کی سزا بھی عوام بھگتے، حکومت کا کام عوام کے مال و عزت کا تحفظ ہوتا ہے یہاں لوٹ مار شروع ہے۔گاڑیوں کا ایڈوانس ٹیکس ہو بھی تو وقت سے پہلے آپ کیسے لوگوں کو تنگ کر سکتے ہیں اور یہ پبڑ بوسی ہر شہر میں جاری ہے،آپ اکیلے ہوں یا فیمیلی کے ساتھ بےعزت ہونا لازم ہے جئے بھٹو
اردو
0
12
15
677
ملیحہ تانی retweetledi
Syed Kashif
Syed Kashif@Kashifmtn·
ہماری واحد اُمید اب صرف خان ہے جو کرنا ہے کر لو روک سکتے ہو تو روک لو ملک بھی ہمارا ہے نظام بھی ہماری مرضی کا ہی چلے گا #رہبر_پاکستان_عمران_خان @TeamPakPower
Syed Kashif tweet media
اردو
0
27
36
742
ملیحہ تانی retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@Bis3O محبت کسی کو جسمانی طور پر حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ کسی کو چاہے جانے کا نام ہے کسی کو چاہنا دنیا کے کسی مزہب میں منع نہیں خطا تو تب ہے جو حال دل کسی سے کہیں۔ کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں🙏❤️
اردو
2
6
11
328
ملیحہ تانی retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم اسے نچا رہے ہیں 😂 اور وہ سمجھ رہی ہے کہ میں انہیں نچا رہی ہوں 😂 دیکھتے ہیں کس کی ٹانگوں میں کتنا ہے دم
اردو
28
112
255
34.9K
ملیحہ تانی retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
فوجی عدالتوں سے متعلق سول عدالتوں کی رائے 👇🏿 کی کہنا ایں کہ میرے تے اعتبار نہی مطلب تینوں تیرے تے اعتبار نہی
اردو
1
6
10
261
ملیحہ تانی retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
فوج ایک حقیقت ہے اور اس ملک کی عوام اور آئین حقیقت نہیں ہے ؟ اس لیے اس ملک پر عوام اور آئین کی نہیں فوج کی مرضی چلنی چاہیے ؟
SadiMasud07@SadiMasud07

@tarar_4 @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @ImranKhanPTI @CMShehbaz @SirajOfficial فوج ایک حقیقت ہے چونکہ سیاستدان بھی مکمل سمجھ کی کمی کا شکار ہیں اس لئے میرا خیال عام آراء سے مختلف ہے میں کہتا ہوں آئین میں کچھ ترامیم کر کے فوج کو کچھ اختیارات دےدینےچاہئیں باہم مشاورت کے عمل کے بعد تاکہ پھڈے ختم ہوں اسی طرح احتجاج کے حق کو لمٹ کرنا چاہئے تاکہ قوم سکون میں رہے

اردو
2
3
7
401
ملیحہ تانی retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔ عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔
Imran Khan tweet media
اردو
2.3K
31K
68.8K
3.3M
ملیحہ تانی retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
رات بارہ بجے سیاہ ویگو ڈالا میں کچھ لوگ آئے میرے گھر کا گیٹ پھلانگا، تالے توڑے ، دروازہ توڑا گھر میں داخل ہوئے شکرالحمدللہ مَیں اور فیملی گھر پر نہیں تھے مجھے میرے بچوں کو گزشتہ چودہ ماہ سے ذہنی اذیت دی جارہی ہے طاقت کے نشے میں بدمستوں نے پورے ملک میں لاقانونیت انارکی پھیلائی ہوئی ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں میرا مسلسل پیچھا کیاجارہا ہے جھوٹے مقدمات درج کروائے جارہے ہیں شاید انہیں خدا یاد نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں کہ انکے یہ فسطائیتی ہتھکنڈے حق سچ کہنے سے روک پائینگے میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے دھمکیوں کا سلسلہ باجوہ سے شروع ہواتھا اور آج تک جاری ہے پاکستانی اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ ہوگئے ہیں یہ سلسلہ کب رُکے گا پتا نہیں لیکن ظالم کا انجام بہت بُرا ہوتا ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے اپنی شکست کا بدلہ پاکستانیوں سے کیوں لیا جارہا ہے چادر چاردیواری خواتین کی حرمت یہ بنیادی آئینی دینی انسانی تقاضے ہیں سوچیں کیا اسطرح بہتری آسکتے ہے ؟؟
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

آپ سب کا شکریہ پاکستان زندہ باد

اردو
2K
14.3K
33.6K
1.6M
ملیحہ تانی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان بھی مزے سے کرپشن کرتے، خود بھی لوٹ مار کرتے اور دوسروں کو بھی حصہ دیتے تو آج نہ کوئی دشمن ہوتا، نہ جان کا خطرہ ہوتا۔ یہاں کرپٹ نظام کے خلاف آواز اٹھانا جرم ہے۔ کچھ چور عمران خان کی ٹیم میں شامل رہے، کچھ چور مخالف تھے اور کچھ چور ابھی بھی اوپر اوپر سے ہمدرد بن رہے ہیں، وقت آنے پر ایک اکیلے عمران خان کے خلاف یہ سب ایک ہوں گے۔ A corrupt system will ALWAYS fail a good person!
اردو
124
1.9K
5.9K
226.7K