Tariq Ali Virk

709 posts

Tariq Ali Virk

Tariq Ali Virk

@Virk187Virk

Journalist,Political Analyst, President Rawalpindi Islamabad Union of Journalists(RIUJ)

Katılım Eylül 2021
85 Takip Edilen231 Takipçiler
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
جبری برطرفیوں پر وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے سنو ٹی وی کے اشتہارات بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
Tariq Ali Virk tweet media
اردو
0
0
0
16
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
تصویر میں موجود ساتھی نے جب لکھا کہ میرا جاگو گروپ سے کوئی تعلق نہیں تو پھر تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا
tariq mahmood ch@tariqchaaj

@SheerazShah3 کیا وجہ ہے اب ایک تبدیل شدہ تصویر پوسٹ کی گئی ہے ۔ کچھ چہرے نکال دیئے گئے ؟ کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟

اردو
0
0
1
25
Tariq Ali Virk retweetledi
Sheraz Gardazi
Sheraz Gardazi@SheerazShah3·
ڈی چوک میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے معرکہ حق کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے دوران آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی پی ایف یو جے کے صدر @Afzalbutt01 کو کیپ پہنا رہے ہیں۔ اس موقع پرسی ٹی او سرفراز ورک سول سوسائٹی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔ @ICT_Police
اردو
3
13
70
8.3K
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
@AbsarAlamHaider الزام تراشیاں کرنے والوں کو اب جواب ملے گیا ہے ۔۔بہت اعلیٰ 👍
اردو
0
0
0
4
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
287
592
2K
290K
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ،سی ڈی اے مزدور یونین ،راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ،پاکستان ورکرز فیڈریشن کے اشتراک سے یومِ مئی کے حوالے سے ریلی اور تقریب کی جھلکیاں
Tariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet media
اردو
1
0
3
79
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
پی ایف یو جے، سی ڈی اے مزدور یونین، آر آئی یو جے اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے اشتراک سے یومِ مزدور کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔یہ تقریب جمعہ، یکم مئی کو نیشنل پریس کلب میں ہوگی۔تمام ساتھیوں سے اپیل ہے کہ وہ صبح دس بجے نیشنل پریس کلب پہنچ جائیں
Tariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet media
اردو
0
1
4
65
Tariq Ali Virk retweetledi
Afzal Butt
Afzal Butt@Afzalbutt01·
عمر چیمہ صاحب۔ صحافتی اینگل سے آر آئی یو جے کی پریس ریلیز پڑھنے اور تبصرہ کا شکریہ۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ “ صحافی نما “ ٹرولر کو یہ علم ہی نہیں کہ پروفیشنل آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز کیسے جاری کرنی ہوتی ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1

مطیع اللہ جان کی فراغت پر راولپنڈی/اسلام آباد یونین کے صدر آصف بشیر کیطرف سے جاری ہونے والا مذمتی بیان جو کہ انتہائی متوازن بھی ہے @asifbashirch

اردو
6
8
16
18.5K
Tariq Ali Virk retweetledi
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
@Kmahmood70 جوابدہی سے بچنے کیلئے اپنے ہی صدر اور سیکرٹری سے منکر ہوگیے ۔ بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو وہ اہنے بچوں کو پاؤں تلے کچل دیتی ہے
اردو
0
4
15
220
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
بنیان المرصوص (معرکۂ حق) ایک سال مکمل،پاکستانی میڈیا کے ذمہ دارنہ کردار پر پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ آج بروز جمعرات دن 11 بجے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے
Tariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet media
اردو
3
1
4
114
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
ہم کسی بھی صحافی کی جبری برطرفی کی مذمت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے مطیع اللہ جان کے ساتھ تو ہم ہر مشکل وقت میں کھڑے رہے ہیں اور اس شہر میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے ہی ہمیشہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کے لیے جد و جہد کی ہے
Bilal Dar@BilalDarPK

مطیع اللہ جان سمیت کسی بھی اینکر یا صحافی کی برطرفی یقیناً افسوسناک اور تشویشناک عمل ہے۔ مطیع اللہ جان کی طویل بے روزگاری کے دوران میں بھی ان صحافیوں میں شامل تھا جو ان پر نوکری کی غیر اعلانیہ پابندی کی مذمت کر رہے تھے۔ اس ضمن میں میرے ٹیویٹس ریکارڈ پر موجود ہیں۔ یہ تاثر عام ہے کہ صحافتی سیاست افضل بٹ کے گرد گھومتی ہے انکے حامی اور مخالفین دونوں ہی مختلف دھڑوں کی صورت میں انہی کے نام پر اپنی سیاست کرتے ہیں.برادر نہایت احترام کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ پریس کلب کا الیکشن لڑنے کے بعد آپ بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں۔ تاہم یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیا واقعی افضل بٹ اتنے بااختیار ہیں کہ کسی اینکر کو ملازمت دلوا بھی سکتے ہیں اور اسے نکلوا بھی سکتے ہیں؟ کیا یہ ممکن ہے کہ وہ دو بین الاقوامی صحافیوں پر دباؤ ڈال کر مطیع اللہ جان کے خلاف دھوکہ دہی کے الزامات لگوائیں؟ اس سے قبل مختلف ٹی وی چینلز سے طلعت حسین، نصرت جاوید ، کاشف عباسی، حامد میر ، جاوید چودھری، وحید حسین اور مطیع اللہ کو نکلوانے میں بھی ان کا کوئی کردار تھا ؟ حقیقت اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔

اردو
0
4
11
9.9K
Tariq Ali Virk retweetledi
Afzal Butt
Afzal Butt@Afzalbutt01·
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سینئر صحافی فخر الرحمان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت *عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا* جوڈیشل مجسٹریٹ جج عباس شاہ نے کیس کی سماعت کی بیرسٹر احد کھوکھر صحافی فخر الرحمان کی جانب سے پیش ہوئے صدر پی یو ایف جے افضل بٹ بھی عدالت میں پیش این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق موبائل برآمد کر لیا گیا ہے، احد کھوکھر ملزم بزرگ شہری ہے تو ریگولر میڈیسن چل رہی ہے، احد کھوکھر ملزم نے اپنی کوئی رائے نہیں دی بلکہ مولانا کا بیان ٹویٹ کیا، احد کھوکھر ایف آئی آر کے مطابق ملزم کا رول بھی نہیں بتایا گیا، احد کھوکھر یہ ایک بے بنیاد کیس بنایا گیا ہے ضمانت منظور کی جائے، استدعا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، پراسکیوشن کیا بیان کی ڈی جی آئی ایس پی آر یا وزارت دفاع سے تصدیق کی گئی تھی؟ پراسکیوشن ایسی ٹویٹس کیوجہ سے سارا سکردو جل گیا تھا، پراسکیوشن پاکستان، ایران کے تعلقات سارے دنیا کے سامنے ہے کہ کیا صورتحال ہے، پراسکیوشن ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے، پراسکیوشن کی استدعا
Afzal Butt tweet media
اردو
2
15
39
3.9K
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
پتہ نہیں کیسے بھول جاتے ہیں اسد طور پر حملہ ہوا رات تین بجے پیمز پہنچے مذمتی بیان جاری کیا افضل بٹ صاحب سے مشاورت کے بعد احتجاج کی کال دی بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا زیرو پوائنٹ ان کی گاڑی کو کسی گاڑی نے ٹکر ماری خود محفوظ رہے گاڑی کو کافی نقصان پہنچا فوری پہنچے جو کر سکتے تھے کیا
Tariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet media
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass

نظر انداز نہ کیا کریں ،،ہمیں جو دل چاہے سمجھیں اورکہیں ، تاریخ کو کیسے جھٹلاؤ گےمیاں؟ #گواہی

اردو
2
5
6
292
Tariq Ali Virk retweetledi
Tariq Ali Virk
Tariq Ali Virk@Virk187Virk·
غضنفر بھائی یہ صرف نادر بلوچ کے لیے 2024 سے 2026 تک ہم نے جوکیا ہے وہ شیئر کر رہا ہوں باقی ان کی الزام تراشیوں سے جو ہم کیا ہے ختم تو نہیں ہو سکتا ۔ان کا اپنا ظرف ہے ہمارا اپنا ہے انشاء اللہ آئندہ بھی ہم نے ہی آواز اٹھانی ہے باقی جو ہیں ان کے حوالے سے سب جانتے ہیں
Tariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet mediaTariq Ali Virk tweet media
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass

نظر انداز نہ کیا کریں ،،ہمیں جو دل چاہے سمجھیں اورکہیں ، تاریخ کو کیسے جھٹلاؤ گےمیاں؟ #گواہی

اردو
4
2
4
1.9K
Tariq Ali Virk retweetledi
Afzal Butt
Afzal Butt@Afzalbutt01·
سینئر صحافی فخرالرحمان کی درخواست ضمانت دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر احمد کھوکھر کی طرف سے ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت پیر کو ہو گی۔
Afzal Butt tweet mediaAfzal Butt tweet mediaAfzal Butt tweet media
اردو
4
14
60
6.7K