ShopeSphere

7.6K posts

ShopeSphere banner
ShopeSphere

ShopeSphere

@Writer_O1

EVERYTHING YOU NEED, IN ONE SPHERE

Katılım Ocak 2024
5.2K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ShopeSphere
ShopeSphere@Writer_O1·
آپ کو بات کرنی ہو تو مسیج کر لیا کرنا لیکن میری طرف سے تب ہی مسیج آئے گا جب آپ کے پاس اپنا پرسنل موبائل ہو گا۔ میں صرف سٹوریز ہی لگایا کروں گا انسٹاگرام پر ٹھیک ہے میری طرف سے صرف آپ کو بڑی عید مبارک اللہ آپ کو آگے سے کوئی دکھ نا دکھائے امین ثم آمین Be Happy Be Positive 🥹
ShopeSphere@Writer_O1

آپ میرے لیے بہت خاص ہیں۔ میں آپ کو اپنا بنا تو سکتا ہوں پر میں کسی سے چھین نہیں سکتا آپ کو🥺۔ آپ کی خوشی میں ہی میری خوشی۔ آپ خوش تو میں بھی خوش 😔

اردو
0
0
0
319
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
عمران خان کو چاہیئے کہ KPK کی وزارتِ اعلیٰ کے عہدے پر ایک خاتون کو تعینات کر دیں۔ ذرا تصور کریں کہ KPK کی وزیرِ اعلیٰ گوری چٹی، جوان، قدرتی حسن، نازک بدن، سادگی اور نفاست کا امتزاج ہو، جس کے ٹک ٹاک دیکھ کر مریم نواز سڑ کے سواہ ہو جائے۔ اگر کوئی جرنیل عاشق ہو جائے تو وارے نیارے۔
Sassi 🇵🇰 tweet media
اردو
25
7
85
1.9K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@capricorn_lhr اس میں بنی گالا کے گھر کی قیمت کیا لگائی میرے بھائی نے
اردو
1
0
0
111
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
عمران خان کی کل دولت 1990 2.2 ملین 1992 2.6 ملین 2012 22.9 ملین 2017 140 ملین 2018 38.8 ملین 2021 141 ملین 2022 320 ملین 2023 316 ملین مجھےجھوٹا ثابت کریں کرکٹ سےریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان نے نہ تو کوئی کاروبار کیا نہ نوکری تو پھر ایسا کیا کیا کہ اس کی دولت میں15 گنا اضافہ ہوگیا؟
M. Ali Imran tweet media
اردو
27
104
179
5.7K
ShopeSphere
ShopeSphere@Writer_O1·
@capricorn_lhr 2022 میں کیا قیمت تھی آج کی قیمت مت بتاؤ اُسنے 2022 میں ہی فلیٹ بیچ دیے تھے
اردو
0
0
0
14
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
تم پہلے یہ بتاؤ کہ عمران خان نے کروڑوں روپے کی یہ جائیدادیں کیسے خریدیں؟ اتنی بھاری رقوم اس کے پاس کہاں سے آئیں؟
ShopeSphere@Writer_O1

@capricorn_lhr Proof do

اردو
5
1
16
362
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
پیسہ کرپشن سے آیا عمران خان نے اپنے دور میں کوئی عوامی بھلائی کا پبلک پراجیکٹ نہیں کیا البتہ ہیلتھ کارڈ میں پاکستان بھر میں سینکڑوں پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن کی گئی سینکڑوں نئی ہاؤسنگ کالونیوں کی منظوری دی گئی ممکنہ طور پر ان سے رشوت لی ہوگی
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا لگژری فلیٹ ہے ۔ 50 کروڑ کی جائیدادیں اس وقت بنائی جب عمران خان وزیراعظم تھے ۔ یہ تمہارے باپ کا پیسہ تھا ؟ ۔ نہ کوئی نوکری نہ کوئی کاروبار ۔ اب تو تحقیقات ہونی چاہئیں کہ بیروزگار نیازی صاحب کے پاس یہ پیسہ کہاں سے آیا

اردو
4
1
9
238
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
پورے ٹویٹر والوں کے لئے میرا یہ سوال ہی کہ سو بار بھی گنتی کریں صحیح نہیں گن سکو گے؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
480
17
175
44.9K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
پاکستان پر سب سے بڑا ظلم اٹھارویں آئینی ترمیم!! ذرا یہ حساب کتاب دیکھیں!! وفاق کی کل آمدنی = 19278 ارب روپے صوبوں کو دی گئی رقم = 8206 ارب روپے قرضوں اور سود کی ادائیگی = 8207 ارب روپے وفاق کے پاس کتنے بچے = 2865 ارب روپے 😇 اس میں وفاق نے مزید کیا کیا کرنا ہے وہ سنیں ذرا ۔۔۔ دفاعی اخراجات بشمول ایٹمی پروگرام، میزائل پروگرام، نیوی، ائر فورس اور بری افواج کے اخراجات اور دہشتگردوں سے جاری جنگ پر آنے والا خرچ = 2550 ارب روپے بےنظیر انکم سپورٹ ٹائپ وظائف = 1928 ارب روپے بجلی سمیت مختلف چیزوں پر سبسڈیز = 1186 ارب روپے پنشنز کی ادائیگیاں = 1000 ارب روپے مختلف وفاقی ترقیاتی پروگرامز خاص کر ڈیمز اور موٹرویز = 1000 ارب روپے ان کے علاوہ وفاقی حکومت چلانے کا خرچ، ریلوے، پی آئی اے، سٹیل مل اور بجلی کمپنیوں کے خسارے بھی مجموعی طور پر 1000 ارب روپے سے زیادہ ہیں جو وفاق ہی پورے کرتی ہے۔ تو وفاق کے پاس بچے 2865 ارب روپے لیکن خرچ پڑا 8664 ارب روپے۔ یہ اضافی 5799 ارب روپے کہاں سے آئیگا؟ جناب یہ قرض لینا پڑے گا۔ اسی کی وجہ سے اٹھارویں ترمیم سے پہلے ہمارا کل قرضہ 10 ہزار ارب روپے تھا۔ لیکن اس ترمیم کے بعد صرف 15 سال میں یہ قرضہ 1 لاکھ ارب روپے ہوچکا ہے۔ اگر اسکو روکا نہ گیا تو قرضہ اور اسکا سود اتنا ہوجائیگا کہ ساری امدن ہی قرضوں کے سود میں چلی جایا کرے گی۔ نہ صوبوں کو کچھ ملے گا اور نہ ہی وفاق کے پاس کچھ بچے گا۔ اسکا حل دو چیزیں ہیں۔ یا تو وفاق پہلے کی طرح سارا بجٹ خود چلائے اور صوبوں میں پیسے بانٹنا بند کردے۔ جب سے صوبوں کو دیے جارہے ہیں وہ عوام تک پہنچنا بند ہوگئے ہیں اور صوبائی حکومتوں کی کرپشن کی نظر ہوجاتے ہیں۔ دوسرا حل یہ ہے کہ یہ قرضے اسلام آباد کے لیے نہیں لیے گئے، نہ دفاع اسلام آباد کا ہورہا ہے، نہ وہ پنشن اور وظائف لینے والے کروڑوں لوگ اسلام آباد میں رہتے ہیں اور نہ ہی سینکڑوں ارب روپے کی بجلی کی چوریاں اسلام آباد میں ہوتی ہیں۔ تو جس صوبے کا جتنا حصہ ہو اس کے حساب سے وہ بھی ان سب چیزوں کا بوجھ اٹھائے ورنہ ملک کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ویسے بھی اٹھارویں ترمیم سے پہلے صوبے زیادہ ایک دوسرے کے قریب تھے اور وفاق زیادہ مضبوط تھا۔ لیکن جب ان میں بجٹ بانٹ دیا تو وفاق مضبوط ہونے کے بجائے کمزور ہوگیا، صوبے تباہ ہوگئے اور ایک دوسرے سے دور بھی ہوگئے۔ #PakArmy #PakistanForPeace
اردو
42
120
375
39.9K
Khurram Khan( Top Story Tribune )
@miandawoodadv قصور مسلم لیگ نون کا نہیں ہے قصور اسٹیبلشمنٹ کا ہے جو ان چور کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کر رہے ہیں میں کبھی کبھی سوچ کے حیران ہوتا ہوں کہ کیا اسٹیبلشمنٹ والے نہیں جانتے نہیں دیکھ رہے کہ ملک میں کس قدر مہنگائی کا طوفان ہے حالات کتنے خراب ہو گئے ہیں لیکن وہ پھر بھی ان کو سپورٹ کر رہے ہیں
اردو
3
0
0
669
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
مسلم لیگ نواز کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کل ملا کر اوقات اتنی رہ گئی ہے کہ ان سے مہنگائی اور کارکردگی پر سوال کریں تو یہ PTI کی 9مئی کو پاکستان کیخلاف بغاوت سنانے لگ جاتے ہیں، PTI کی کرپشن کی داستانیں سنانے لگ جاتے ہیں، معرکہ حق سنانے لگ جاتے ہیں۔ جیسے PTI ہر پاکستانی کو اپنے جیسا چ و ت ی ا سمجھتی تھی، عین اسی طرح مسلم لیگ نواز بھی ہر پاکستان کو اپنے جیسا چ و ت ی ا سمجھتی ہے
اردو
55
243
878
29.8K
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
@MNS_N3 یہ کیس اوپن ہو جائے تو نیازی گینگ کو سزا سے کوئی نہیں بچا سکتا
اردو
2
0
1
30
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
سائفر کی حقیقت آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی دفعہ 3 اور دفعہ 5 کے تحت مقدمہ بنانے کا واضح جواز فراہم کرتا ہے، جہاں ریاستی رازوں کو لیک کرنا یا اس کا غلط استعمال کرنا سنگین جرم ہے اسی تناظر میں عمران نیازی پر غداری (آرٹیکل 6) بھی لگ سکتا ہیں، جس کی کم از کم سزا عمر قید تک جا سکتی ہے
اردو
16
19
33
354
Hina Sarwar
Hina Sarwar@HinaSarver·
یوتھیا برگیڈ سائفر لیک ہونے پر ایسے خوشیاں منا رہی ہے، جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ہو، جبکہ حقیقت میں یہی معاملہ عمران نیازی کو پھٹے پر چڑھائے گا یہی سائفر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی دفعہ 3 اور دفعہ 5 کے تحت مقدمہ بنانے کا واضح جواز فراہم کرتا ہے، جہاں ریاستی رازوں کو لیک کرنا یا اس کا غلط استعمال کرنا سنگین جرم ہے۔ اسی تناظر میں عمران نیازی پر غداری (آرٹیکل 6) بھی لگ سکتا ہیں، جس کی کم از کم سزا عمر قید تک جا سکتی ہے۔ سائفر کوئی غیر معمولی سازش نہیں تھی بلکہ ایک روٹین سفارتی مراسلہ تھا، جس میں زیادہ سے زیادہ روس کے دورے پر ناراضگی کا اظہار تھا۔ اگر یہ کوئی بڑا خفیہ منصوبہ ہوتا، تو کیا وہ براہِ راست عمران نیازی کو بتایا جاتا؟ نہ ایجنسیاں اتنی نادان ہوتی ہے کہ ایک خودپسندی نرگیست کے مارے انسان سامنے سارا کچھ کھول کر رکھ دے دوسری بات عمران نیازی، اعظم خان اور شاہ محمود قریشی خود یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ ہم نے اسے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ اگر معاملہ واقعی غیر معمولی ہوتا، تو اسے یوں سیاسی ہتھیار بنانے کی بات نہ کی جاتی۔ اصل میں جو بیانیہ بنایا گیا، وہی اب ان کے بھگوان عمران کے خلاف ثبوت بنے گا اور پی ٹی آئی یوتھیا برگیڈ انھی حرکتوں سے عمران نیازی کے لیے سزا کا راستہ خود ہموار کر رہی ہے۔
Hina Sarwar tweet media
اردو
736
301
757
87.2K
Imran 🇵🇰
Imran 🇵🇰@iakhan·
@ShazadAkbar آگر عوامی فیصلوں پر حکومت بنے لگی تو عوام تو ماضی میں مجیب الرحمن کو بھی جتوا چکی ہے۔ اب اور رسک نہیں لیا جاسکتا۔ الیکشن ہونے ہی نہیں چاہیے اربوں روپہ لگ جاتا ہے۔ آخر میں حکومت کوئی اور بتاتا ہے۔
اردو
1
0
0
354
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
پٹوار خانے کا نیا پکوان !! ۱۸ سال والا شادی کر سکتا ہے، کاروبار کر سکتا ہے نوکری کر سکتا ہے بچے پیدا کر سکتا ہے بینک سے لون اپلائی کر سکتا ہے، کوئی نئی ایجاد کر کے Patent رجسٹر کروا سکتا ہے، بس ووٹ نہیں ڈال سکتا!! بھائیوں ووٹ تو ۳۰ سال والے نے بھی آپکو نہیں دینی ! ایسے کریں الیکشن صرف فوج میں کروا لیا کریں کہ پانچ سال کس سیاستدان کو ملازم رکھنا ہے؟؟
اردو
128
2.3K
6.6K
122.8K
ShopeSphere
ShopeSphere@Writer_O1·
@AdvSahibaRana لیکن 18 سال والا ملک کا دفاع کیسے کرے گا سرکاری محکموں میں بھی عمر 30 سال کر دیں اور فوج میں بھی بھرتی کے لیے بھی کم سے کم عمر 30 سال کر دیں
اردو
0
0
4
62
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
ووٹر کی عمر بڑھانے کے بجائے ووٹر کی اہلیت کا معیار طے کرنے کی ضرورت ہے ۔ کسی بھی ووٹر کے لئے لازمی ہونا چاہیے کہ وہ شادی شدہ ہو اور خود کفیل ہو یعنی اپنا گھر بار خود اپنے پیسوں سے چلا رہا ہو۔ ایسے لوگ ووٹ صرف اہل لوگوں کو دیں گے۔ جبکہ 18 سال کے نوجوان کو آٹے دال کا ریٹ تک پتا نہیں ہوتا ۔ پاکٹ منی کیلئے بھی والدین کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو کوئی حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ حکومت چلانے کیلئے حکمرانوں کا انتخاب کریں۔ ووٹر کیلئے اہلیت کا معیار طے نہ کیا گیا تو ایک دن رجب بٹ جیسے ٹک ٹاکر بھی وزیراعظم بن جائیں گے
اردو
77
39
161
4.5K
Rana Imran
Rana Imran@RanaImr43506917·
@Asadrchaudhry شہباز شریف نے 2 سال سے سے ڈالر کو 278 پر رکھا ہے ایک روپیہ بھی کم نہیں ہونے دے رہا اور ساتھ میں پیٹرول اور ڈیزل دوبارہ 400 کراس کر چکے غضب خدا کا اشرافیہ کے استعمال کا تیل فورآ 111 روپے کم کر دیا کہ کہیں انکو تکلیف نا ہو جبکہ غریب کا پیٹرول 412 کا ہی ہے یہاں عالمی منڈی کیا کہتی
اردو
2
0
9
216
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦 عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟ عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟ فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟ مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟ جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟ برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟ نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟ معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟ ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟ روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟ کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟ لوگ معاشی بدحالی سے پریشان حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟ محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔ کیونکہ سیاستدانوں کا اپوزیشن سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔ بہرحال۔۔۔ یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔ (اسد آر چوہدری)
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.

اردو
52
230
530
13.6K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ میری دوست شاہ زادی کے والد کا انتقال ہوگیا ماں کے باپ کا بھی چلے جان اتنا بڑا دکھ ہے کے انسان تصور بھی نہیں کر سکتا وہ پہلے اپنی ماں کو لے کر بہت دکھی رہتی تھی میں ہمیشہ کہتا تھا تمہاری امی تمہیں ایسے دیکھ کر خوش نہیں ہوگی مگر میں اسے نہیں سمجھا پاتا تھا کیوں کے اس کا دکھ بہت بڑا تھا اب یہ دکھ مزید بڑھ گیا اللہ ہمت اور حوصلہ دے اور والدین کی مغفرت فرمائے آمین @Mamakiprinces
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
4
3
26
746
zubair ahmad
zubair ahmad@zubairpeerjaggi·
@Parizaad_reborn یہ یہاں ناں سھی امریکہ برطانیہ کھیں ناں کھیں کچھ ناں کچھ کررھے ھوتے ھیں نون والے پی ہی پی والے پی ٹی آئی والے ۔۔۔جو باھر کسی ملک میں شھریت ملازمت کا حامل ھو اسے کوئی عھدہ نھیں ملنا چاھیے بس ورنہ یہی لوگ ھمارے خلاف استعمال ھوتے ھیں ۔۔
اردو
1
0
0
869
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
افواج پاکستان کا ویژن چیک کریں کہ فارم 47 کے ذریعے بنایا گیا وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال جنیوا میں جس CEO سے بھیک مانگنے کھڑا ھے وہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر (پی ایچ ڈی گولڈمیڈلسٹ) عمران خان کی کابینہ میں معاون خصوصی برائے سماجی بہبود اور احساس پروگرام کی معمار تھیں اور اس ایماندار خاتون نے بےنظیر انکم سپورٹ میں 8 لاکھ جعلی پروفائلز کی نشاندہی بھی کی تھی جنہیں ماہانہ اربوں روپے کی ادائیگی کی جا رہی تھی۔ عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد پاکستان آرمی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر پر جعلی مقدمات بنائے اور انہیں ملک چھوڑنا پڑا۔ آج دنیا اسی قابل CEO سے فائدہ اٹھا رہی ھے اور دوسری طرف مریم نواز، عظمی بخاری کے بدنما چہرے عاصم منیر کا ویژن ہیں @OfficialDGISPR
پری زاد tweet media
اردو
68
1.2K
2.9K
61.4K
Gohar
Gohar@Gohar179178·
@saeedimrankhan پی ٹی آئی فتنہ فساد پارٹی نے 9 مئی کی ناکام بغاوت سے سینکڑوں گھر اجاڑ دیے۔۔۔ عمران خان اڈیالہ میں مفت کی روٹیاں اور دیسی مرغیوں پر ہاتھ صاف کررہا ہے۔۔۔ عمران کے لوڑے کو بھی ٹھنڈ نہیں ہے کہ اسکی پارٹی کی وجہ سے لوگوں کی زندگیاں برباد ہوگئیں۔۔
اردو
1
0
0
19
Saeed Baloch
Saeed Baloch@saeedimrankhan·
ہم 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ کا افسوس کیا کرتے تھے جس میں پاکستان ٹوٹنے اور اس وقت کے فوجی آمروں کو برا بھلا کہا جاتا تھا پھر سانحہ آرمی پبلک سکول ہوا اور سقوط ڈھاکہ پیچھے چلا گیا اب صرف سانحہ پشاور پر افسوس کیا جاتا ہے 9 مئی واقعات ہوئے، لوگوں کے ساتھ ظلم کیا گیا، لوگ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے، پی ٹی آئی ہر سال اس واقعہ کا الزام اسٹیبلشمنٹ پر لگاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کرتی، اسٹیبلشمنٹ کو بہت مشکل صورتحال کا سامنا ہوتا۔ پھر پچھلے سال بھارت سے جنگ ہو گئی، ہم نے بجارتی حملے پر ہی انہیں جواب دے دیا تھا لیکن دس مئی کو پھر حملہ کیا جو اب عرس/تہوار بن گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ 9 مئی سے جان چھڑا رہی ہے اور اس کو معرکہ حق کے نیچے دبانے کی کوشش کر رہی ہے
AMJAD KHAN@iAmjadKhann

اور پھر کرنا خدا کا ایسا ہوا کہ 12 مئی 9 مئی تلے اور 9 مئی 10 مئی تلے دب گیا ! وسعت اللہ خان ۔۔

اردو
2
25
113
2K
ShopeSphere
ShopeSphere@Writer_O1·
@Tahir02004 @BasharatRaja786 بابائے قوم کا بنایا ہوا پاکستان 24 سال بعد ہی ہم نے دو ٹکڑوں میں بدل دیا تھا
اردو
0
0
1
7
Tahir Kayani گکھڑ جھلم پوٹھوہار🇵🇰
@BasharatRaja786 کس قانون کے تحت ؟ کیا بابا ئے قوم بھی آرمی چیف تھے ! یا وہ وصیت فرما گئے ہیں بار بار فوج سے صدر پاکستان بنے ؟ عدالتوں کو بوٹ کے نیچے روند ڈالو ! ویسے شاباش اے حمایتیوں پر ۔ مہنگائی بجلی فیول اور روزمرہ چیزیں عام آدمی کو پیس رہی ہیں ۔
اردو
1
0
2
154
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
انشاءاللہ صدر پاکستان جناب فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
اردو
188
26
470
39.8K
Rizwan
Rizwan@Rizwan_901·
ہر مہینے دس ہزار روپے جمع کرو 67 کی عمر میں ۱۰۰ کروڑ ہونگے
اردو
39
6
235
21.1K
شہر بانو راجپوت 🍂
@Zia11201 یہ سب وہ عوام کے پیسے سے نہیں کر رہے ہیں آپ ذرا انکی بزنس پروفائل چیک کر لیں تو آپکو پتہ لگے گا۔ ضروری نہیں ہوتا کہ ہر وہ ادارہ یا شحض جو ہم سے زیادہ کما رہا وہ حرام ہی ہے۔ 🙏
اردو
5
0
0
82
شہر بانو راجپوت 🍂
میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ڈیفینڈ نہیں کر رہی مگر ایک سادا سا سوال ہے کہ آپ سب خاص کر باہر بیٹھے دانشوڑ مجھے ان حالات میں اس معاشی حالت اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس سب کا کوئی بہتر حل بتا دیں جو کہ قابل عمل ہو خیالی پلاؤ نہیں پکانا دیں جواب تمیز کے دائرے میں۔
اردو
289
27
162
12.7K
ShopeSphere
ShopeSphere@Writer_O1·
@RShahzaddk وہ لیوی ختم کر دے گا بھائیGST بھی ، CUSTOM ڈیوٹی بھی
اردو
0
0
0
14
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
باقی اگر آج پی ٹی آئی کی حکومت آ جائے تو ٹھیک دو تین ہفتوں بعد جو نفرت جو گالی اس حکومت کو پڑ رہی وہ ان کو پڑ رہی ہو گی اور وجہ یہ کہ ان کے پاس بھی موجودہ مسائل کا کوئی حل نہی ہے کے پی میں ان کی گورنس ہمارے سامنے ہیں پاکستان میں اب مسائل اتنے بڑھ چکے اور الیٹ طبقات اور ان کے مفادات اتنے بڑھ چکے کہ کوئی بھی جماعت اس کو حل نہی کر سکتی وجہ ہر جماعت میں اوپر کی لیڈر شپ ایک جیسی الیٹ کلاس سے تعلق رکھتی وہی مسائل کی جڑ ہیں
اردو
72
128
493
15.6K