Yaar Dost

6.5K posts

Yaar Dost

Yaar Dost

@YaarDost3

Instead of following a crowd, stand with the truth ( even if they are only 72 ) Wasnavi

Major's Green, England Katılım Şubat 2019
0 Takip Edilen614 Takipçiler
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
حج جیسے عبادت کو بھی سیاسی بنادیا اور تین افراد کے گرفتاری کا باعث بنا۔ جس کی وجہ سے یہ لوگ حج مکمل نہ کرسکے۔۔ اللہ خیر کرے۔ یہ نہ ہو اسلامی فرقوں کی طرح کل کو مساجد پر بھی پارٹیوں کے جھنڈے لگاکر مساجد بھی تقسیم کرلیں.
اردو
62
27
128
6.7K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@AtharSb12 جس ملک میں قرضے کا حجم محض چار سال ڈبل کر دیا گیا ہو، جس کی کرنسی کی قیمت محض چار سال چار سال میں ستر فیصد کے قریب کمی کر دی گئی ہو، اس کے پاس کیا راستہ ہے ؟ عمران آنے والی حکومتوں نہیں نسلوں کی راہ میں Land mines لگا کر چلا گیا ہے، اس پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے
اردو
0
0
1
17
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
آئی ایم ایف سے بھیک ملنے کے بعد عوام کو ثمرات ملنے شروع اب سوال یہ ہے شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
AtharIshtiaq tweet media
اردو
13
37
70
1.3K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@RealWaqarMaliks تم اپنے گھر کا پتا دو ، وہ جلاتے ہیں پھر پوچھیں گے۔ ویسے تم جیسے جھوٹے انسان کی اطلاع کے لیے کہنا چاہوں گا پانچ سو عمارتیں نہیں جلیں ، احتجاج جاری ہے ۔ تم محض متشدد رویے کو فروغ دے رہے ہو۔ شرم کرو
اردو
0
1
3
29
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
فرانس میں ۵۰۰ عمارتیں عوام نے احتجاج کے دوران جلادی ہیں لیکن ابھی تک فرانسیسی حکومت نے کسی شہری کو ملک دشمن قرار نہیں دیا youtu.be/fY9HrVUki4c
YouTube video
YouTube
اردو
95
840
2K
42.3K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@SHABAZGIL رانا شہباز نذیر گل نمبردار ، اگرچہ آپ کی گھٹی میں شرم و حیا بلکل نہیں ہے، بلکے اس کی جگہ بیغیرتی اور گالم گلوچ ہے، لیکن پھر بھی مشورہ دونگا کہ احتیاط کرو، امریکہ میں ہرجانے کا مقدمہ بھی ہوسکتا ہے فضول بکواس پر ۔ یہاں تو پوچھنے والا بھی نہیں۔
اردو
0
0
1
13
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ وہ ٹھنڈا بے شرم ہے جس نے ارشد شریف جب غداری بغاوت کے مقدمے لڑنے عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تب اس گھٹیا انسان نے اسے provoke کر کے ایسی بات کہلائی جس سے اس کی زندگی میں اور مصیبتیں آئیں اور آخر جان چلی گئی۔ یہ وہ بے شرم ہے جو جس پر خود تشدد ہوا لیکن اس کے باوجود اگر کسی اور پر تشدد ہو تو اس سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ حیران ہوں کوئی انسان جو خود تکلیف میں سے گزرا ہو وہ کسی اور کو اسی تکلیف میں کیسے لانے کی سوچ سکتا ہے۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی شخص اتنا منافق اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے کہ دوسرے کی جان خطرے میں ڈالے۔ اور پھر جب اپنے مشن میں کامیاب ہو جائے تو اس کی ماں کے سامنے بیٹھے اور شرم بھی محسوس نہ کرے۔ میں نے سفاکیت کے بارے سنا تھا اس شخص کو دیکھ کر پتا چلا سفاکیت کیا ہوتی ہے۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
2K
9.8K
27.4K
2.2M
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@OryaMaqboolJan عمران بھی تو یہی کرتا رہا ، اس کے تو تو ترانے گاتے تھے ، حیرت ہے ایسی منافقت پر
اردو
0
0
0
22
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
دنیا کا واحد وزیر اعظم جو قرض کی بھیک ملنے پر اس کا اعلان ٹوئٹر پر کرتا ہے اور اس پر موجود بھارت سمیت تمام ملکوں کے کڑوروں صارفیںُ کے سامنے پوری قوم کو رسوا کرواتا ہے ۔ اس قوم پر اتنی ذلت کی گھڑی پہلے نہیں آئی تھی ۔
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
850
6.7K
13.8K
490.2K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@WakMaz52242 @binsha2_z @BeingHuman721 آپ کے ملک کا قانوں ہے کہ آپ پر دعوی کرنے والا شخص پہلے اپنے دعوے کا ثبوت فراہم کرے گا، اگر استغاثہ کے کیس دم ہوا، تو عدالت کیس جاری رکھے ورنہ باہر پھینک دے گی۔ آپ ملزم سے توقع رکھیں کے اپنے جرم کے ثبوت عدالت میں خود دے گا، تو اس کو حماقت ہی کہا جا سکتا ہے۔
اردو
0
0
0
1
804 Lumber Qaidi
804 Lumber Qaidi@WakMaz52242·
@YaarDost3 @binsha2_z @BeingHuman721 Bhai AP agr aik property khareedty ho Kal ko koi apky khilaf case kr de k ye property is ne sarkari maal se khareedi hai ... But actually AP ne halal k pessy se khareedi hai to Kya apko source/bank AUR salaries payments transactions show kr k apni jaan ni churwani chahye???
Indonesia
1
0
1
7
khan's soldier
khan's soldier@Binsha2Z·
بھائی جی سب باتوں کی ایک ہی اور سیدھی سادی سی بات ہے۔ آپ نے پیپلز پارٹی کی حکومتیں گرائیں کہ یہ کرپٹ ہیں۔ ہم نے بغیر چوں چراں کیئے مان لیا۔ آپ نے نون لیگ کی حکومتیں گرائیں کہ یہ بھی حرامخور ہیں۔ ہم نے بغیر شک و شبہ کے تسلیم کیا کہ واقعی ہیں۔ جناب جو حکم آپ نے الطاف حسین کو غدار کہا تو عوام نے بھی یک زبان ہو کر نعرہ لگایا کہ الطاف بھائی آپ بھی π§ پر وجیں۔ آپ نے کہا پی ٹی ایم نے را سے پیسے لیئے تو ہم نے داوڑ اور پشتین کی ماں بہن ایک کر دی۔ اب آپ آل آف دی above گند کو ہمارے سروں پر مسلط کر کے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان غدار ہے۔ پھر تسلیم کریں کہ یا تو آپ تب غلط تھے یا اب غلط ہیں۔ کوئی ایک بات تو ہے نا؟ ہاں ایک تیسری صورت یہ نکل سکتی ہے کہ ہم سب چیونٹیاں ہیں 🙄imam
اردو
44
697
1.9K
42.6K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@YdAych حیرت ہے کہ تنقید وہ صاحب کر رہے ہیں جنہوں نے مولانا فضل الرحمن کی تصویر لگا رکھی ہے۔ جماعت اسلامی سے بہتر لوگ موجود نہیں، اگر کبھی ہوے تو ان کی تنقید سر آنکھوں پر ، بلکے ان کی سپورٹ بھی کریں گے۔ یہ عرض وطن ہے جان اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے ۔
اردو
1
0
0
19
عبدالرشید وڑائچ
عبدالرشید وڑائچ@Warraich_JUIPak·
جماعت اسلامی کی تاریخ اسکی گواہ ہے یہ وہ جماعت ہے جس کا قبلہ معلوم نہیں ہو سکا اسٹبلشمنٹ کی لونڈی ، مہران بینک سکینڈل ، آئی جے آئی کی رنگین داستان ، نہ پڑھا پاکی داماں کی حکایت
Yaar Dost@YaarDost3

@PakVocals کرپشن سے پاک ایک صالح اور ایماندار قیادت ہی اس ملک کو اس دشوار دور سے نکال سکتی ہے میں نے انتہائ غور وخوص اور تحقیق کی بعد جماعت اسلامی جیسی باصلاحیت جماعت کا انتخاب کیا ہے،جو ہر مشکل وقت میں قوم کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آتی ہےآپ کیسے باصلاحیت لوگ ہی مل کر حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں۔

اردو
6
0
2
161
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@azharkaasifzai قوم یہ یاد رکھے کہ آج تک اس شخص نے کسی بھی چیز کے لیے کوئ قربانی نہیں دی، آگے آپ کی مرضی ۔
اردو
0
0
0
15
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
میں بھی ہر قربانی کے لئے تیار ہوں قوم بھی تیار رہے خوف اور ڈر کے بت کو تھوڑ دے عمران خان
اردو
37
192
1K
11K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@SHABAZGIL بندہ عمران کی صحبت کا ہو، پی ٹی آئ کیبل بھی لگا ہو اور بدزبان و بد اخلاق نہ ہو، ممکن ہی نہیں ہے۔ فردوس عاشق سے ایک لاکھ اختلاف سہی، تمہاری گفتگو اس سے گھٹیا ہے۔
اردو
1
0
2
253
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
سنا تھا لوگ چھولے دے کر پڑھتے ہیں۔ آپ نے بھی لگتا ہے چھولے یا چھلیاں سپلائی کر کے پڑھائی کی۔ میں امریکہ میں عمران خان کی پارٹی کے ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ کسی اور کا ایجنٹ نہیں بنا۔ امریکہ میں پاکستان کی سیاسی پارٹی کے لئے کام کرنے ہو تو یہ رجسٹریشن ضروری ہے۔ یہاں کا قانون ہے یہ۔ اور مجھے فخر ہے میں پارٹی کا وفادار ہوں۔ اور میں حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے وطن کے ساتھ وفادار ہوں۔ اب آپ سے تو انسان وفاداری کا حلف بھی نہیں مانگ سکتا۔ آپ تو مارکیٹ میں موجود ہیں وہ بھی تھوک کے باؤ میں۔ اور رہی بات آپکے اثاثوں کی تو خدا نہ کرے نوبت یہاں تک آئے کہ آپکے اثاثے مجھے دیکھنے پڑھیں۔
Dr. Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousAwan

شہباز گل آپ نے قومی راز فروخت کرنے والے سوال کا جواب نہیں دیا، کیا آپ خلف اٹھا سکتے ہیں کہ آپ قومی راز اپنے بیرونی آقا کو نہیں بیچتے تھے؟ اپنے لیڈر کو حقیقی آزادی کی جنگ میں پیچھے چھوڑ کر امریکہ بھاگنے والے بھگوڑے، خود کو امریکہ کا فارن ایجنٹ تم نے رجسٹر کروایا ہے، یہ رہا ثبوت۔ میرے پاس کوئی موکل موجود نہیں جو رشوت کے 100 پیزے کھائیں۔ جن کے موکل ہونگے وہی 100، 100 پیزے اپنے گھر کھلا سکتے ہیں۔ میرے اثاثے آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

اردو
1.9K
4.7K
17.4K
1.7M
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
آج کا سوال: اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی 🤔؟؟؟ سوچو سوچو 🙄
اردو
226
5
129
25.7K
Yaar Dost retweetledi
mansoorakmal1
mansoorakmal1@mansoorakmal22·
@YaarDost3 @United_World__ جب کوئی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں تو اس میں کوئی برائی نہیں رہتی اور جب کوئی شخصیت تحریک انصاف چھوڑ جاے تو اس میں کوئی اچھائی نہیں رہتی اقوال منصور
اردو
0
1
1
78
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@United_World__ یہ بھی بہت بڑا لوٹا ہے، ہوسکتا کہ کل بدل جائے ، سوچ سمجھ کر حمایت کرو 😂😂
اردو
1
0
2
557
Eigensinn
Eigensinn@United_World__·
جھنگ سے pti کے شیخ وقاص اکرم کے خلاف فسطائیت انتہا کو چھو رہی ہے انکی 500 بسوں والی شالیمار بس کمپنی کو بند کر دیا گیا ھے انکے کئی پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے فلور ملز گھی ملز اور بہت سے کاروبار جہاں سے ہزاروں غریب لوگ بچوں کا پیٹ پال رہے تھے بند کر دیے گئے ہیں بنیادی حقوق کو تہس نہس کر دیا گیا مگر شیر دل پی ٹی آئی لیڈر ڈٹ کے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے شیخ وقاص تیری ہمت جرآت جزبے کو سلام 🫡 pls follow me @umairmalki
Eigensinn tweet media
اردو
404
3.5K
9K
303.4K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@Waqarkhan123 یہ ایسا ہی مشن ہے جس طرح ۲۰۱۸ میں بنا تھا عمران جیسے سامراجی آلہ کا وزیراعظم بنا کر ۔
اردو
0
0
0
132
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ایسا لگتا ہے جیسے عاصم منیر کو ایک مشن کے تحت آرمی چیف بنایا گیا ہے اور اسے کہا گیا ہے تُم نے ہر وہ حرکت کرنی ہے جس سے پاکستان آرمی کمزور سے کمزور تر ہو اور یہ ہر وہ حرکت کر رہا ہے جس سے پاکستان آرمی کی حالت پنجاب پولیس سے بھی بد تر ہوجاۓ سمجھ جاؤ اس انسان نے اس منظم ادارے کی یہ حالت کر دی ہے کہ عوام کے ری ایکشن کے ڈر سے عید مبارک تک کی ٹویٹ نہیں کر رہے
Waqar khan tweet media
اردو
569
2.3K
6.6K
252.2K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@MoeedNj جب عمران کے دور میں یہی کچھ ہو رہا تھا، اس وقت تو تم خاموش تھے ، اب کیوں ؟
اردو
2
0
6
1K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
اکثر پاکستانی سوچتے ہیںُ کہ یہ کس قسمُ کی عید تھی؟ ہزاروں پاکستانیوں کو ایک فاشسٹ ریجیمُ Fascist Regime نے ایک سیاسی ناٹک رچا کے جیل میں ڈال رکھا ہے! جس کو چاہتے ہیں اٹھا لیتے ہیں، جس گھر میں چاھتے ہیں گھس جاتے ہیں، جسے چاہتے ہیں گمُ کر دیتے ہیں، میڈیا ایک لطیفہ، عدالتیں خاموش تماشائی! یہُ سب تو ہے، مگر سوال ہے کہ ظلمُ اور بربریت کی یہ تاریک رات کتنی دیر چل پائے گی! اور اس کا انجامُ کیا ہو گا؟ اس منافق کی بات نہُ سنیں جو کہتا ہے کہ یہ تو پہلے بھی ہوتا تھا! جو اب ہو رہا ہے وہ مشرقی پاکستان کے بعد کبھی نہیں ہوا! youtu.be/szlzUhGV3W8 via @YouTube
YouTube video
YouTube
اردو
434
4.8K
13.4K
487.9K
Yaar Dost retweetledi
Kashif Naseer
Kashif Naseer@smkashif·
کہا تھا نا کہ روئیں گے نہیں، کام کریں گے۔ الحمداللہ اپنے دونوں جیتے ہوئے وارڈز میں آلائش اٹھانے کے کام کی نگرانی کی اور خود بھی اس میں حصہ لیا۔
Kashif Naseer tweet mediaKashif Naseer tweet media
اردو
11
61
216
6.3K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@AtharSb12 جھوٹ بول رہا ہے، نام اور پتے بتائے ؟ اس شخص کے ہاتھوں پر لبیک کے ۳۸ شہدا کا خون ہے ۔ یاد رکھیئے گا، بھولنا نہیں ۔
اردو
0
1
2
20
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
ہمارے 16 کارکنان کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا اور 8 دیگر کے مارے جانے کا شبہ ہے دو نوجوانوں کی ٹانگیں کاٹ دی گئی ہیں ۔ خان صاحب کا قوم سے خطاب
اردو
6
35
67
923
Yaar Dost retweetledi
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
ہمیں فخر ہے اپنی پارٹی پر کیونکہ پاکستان میں واحد جماعت اسلامی ہے جو انٹر نیشنل لیول پر کام کررہی ہے #EidAlAdha2023 #Jamaat_e_Islami_Pakistan
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
12
149
252
4K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@Waqarkhan123 جھوٹ بول رہا ہے ، اس کی دوستی بھٹو سے شروع ہوئ ضیا سے ہوتی ہوئ نواز اور پھر مشرف اور شجاعت سے ہوتی ہوئ عمران تک پہنچی ہے۔ اس کو پتہ کہ اپنی حیثیت میں تو اس کی ضمانت بھی ضبط ہو جانی ہے۔ 😂😂
اردو
0
0
1
70
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
میں دوستی اور دشمنی قبر کی دیوار تک نبھاؤں گا میں نسلی اور اصلی ہوں مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے کو بے ضمیر انسان سمجھتا ہوں
اردو
29
1.1K
3.5K
32.5K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@OryaMaqboolJan اس تباہ کرنے تمہارے چہیتے کی غداری کا بہت بڑا عمل دخل ہے
اردو
0
0
1
36
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
گھر کو تباہ کر دیا اور ملال بھی نہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
527
6.3K
14.4K
306.5K
Yaar Dost
Yaar Dost@YaarDost3·
@KaliwalYam اس مڈل کلاس نوجوان کے اثاثے چیک کرو، خاص طور وزیر بننے کے بعد ۔
اردو
0
0
2
53
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک میڈل کلاس نوجوان پاکستان کو بدلنے کا خواب دیکھ رہا تھا لیکن اسے کیا پتہ تھا پاکستان تو مریم صفدر اور بلاول زرداری کا ہے، اس لئےآج مراد سعید کے لئے پاکستان کی زمین تنگ کر دی گئی ہے ۔
اردو
237
3.8K
10.2K
118.4K