Dawood Khan

11.8K posts

Dawood Khan banner
Dawood Khan

Dawood Khan

@_dawoodkhan

Belongs to fertile land of Nushki (Balochistan), #Politics #BalochistanIssues #HumanRights #Sports #CR7 #BNP #ووٹ_ہے_کلہاڑی_کا

Nushki Katılım Mayıs 2012
417 Takip Edilen6K Takipçiler
Dawood Khan retweetledi
Shakoor Baloch
Shakoor Baloch@ShakoorBSO·
کس قفس سے غمِ دل قید ہوا ہے اب تک کس کے فرمان کی پابند ہے رفتار ِ فلک کون سی رات نے روکی ہے ستاروں کی چمک کس کی دیوار سے سمٹی ہے چنبیلی کی مہک دشتِ ایثار میں کب آبلہ پا رُکتا ہے کون سے بند سے سیلابِ وفا رُکتا ہے
اردو
0
3
9
441
Dawood Khan
Dawood Khan@_dawoodkhan·
@ShafqatQureshi_ @awaheed276 جس معاشرے میں بکاری کی یومیہ آمدن مزدور کی آمدن سے زیادہ ہو۔ اس معاشرے میں محنت کش نہیں بکھاری پیدا ہوتے ہیں ۔
اردو
0
0
2
84
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔ رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس! کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔ خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔ اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔ میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا... جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔ اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟ یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟ محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟ کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟ کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ اسامہ خان۔۔۔۔
اردو
274
1.6K
6.3K
228K
Dawood Khan retweetledi
Sabiha Baloch
Sabiha Baloch@SabihaBaloch_·
ہم جن مظالم کے خلاف مسلسل آواز بلند کرتے رہے ہیں، آج انہی حقائق کا اعتراف خود متعلقہ حلقوں کی جانب سے میڈیا پر کیا جا رہا ہے۔ فرزانہ زہری یکم دسمبر 2025 سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ ان کا کیس قومی اور بین الاقوامی سطح پر اٹھایا گیا۔ ہم مسلسل یہ مؤقف رکھتے آئے ہیں کہ جبری گمشدگیاں صرف غیر قانونی اقدام نہیں بلکہ بلیک میلنگ اور دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔ موجودہ صورتحال اس امر کو واضح کرتی ہے کہ کس طرح ایک کمزور خاتون کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور بعد ازاں ان کے خلاف میڈیا ٹرائل شروع کیا گیا۔ ہم نے یہ بھی کہا ہے کہ جنگی منافع خوری کے مفادات رکھنے والے عناصر پرامن سیاسی جدوجہد سے خوفزدہ ہیں۔ آج میرے خلاف منظم بیانیہ سازی اس حقیقت کو مزید آشکار کرتی ہے۔ میں ایک پرامن سیاسی کارکن ہوں، اور میرے خلاف جاری یہ مہم نہ صرف میری ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش ہے بلکہ مجھے خاموش کرنے کا ذریعہ بھی بنائی جا رہی ہے۔ میرے اہلِ خانہ کو مسلسل ہراسانی کا سامنا ہے۔ میرے دوستوں کو ذہنی دباؤ میں رکھا جا رہا ہے۔ ہماری تنظیم کے پانچ ساتھی بغیر کسی ثابت شدہ جرم کے گزشتہ ایک سال سے قید میں ہیں۔ یہ معاملہ صرف میری ذات یا ہماری تنظیم تک محدود نہیں۔ یہ ان سنگین الزامات اور جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے جن کا بلوچ عوام طویل عرصے سے سامنا کر رہے ہیں۔ یہ خاموشی کے پردے میں جاری جبر اور اجتماعی سزا کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش ہے۔ اگر ریاست یہ سمجھتی ہے کہ میرے خلاف من گھڑت الزامات اور میڈیا ٹرائل کے ذریعے میری سیاسی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، یا مجھے دھمکا کر خاموش کرایا جا سکتا ہے، تو یہ ریاست اور اس کے جنگی مفاد پرست عناصر کی خام خیالی ہے۔ میں ایک سیاسی کارکن ہوں، اور میں بلوچ نسل کشی اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہوں گی۔ میرے خلاف میڈیا ٹرائل اور کردار کشی کی مہم مجھے ہرگز خاموش نہیں کر سکتی۔ خواتین کی جبری گمشدگی، ان کے خلاف میڈیا ٹرائل، اور ایک پرامن سیاسی کارکن کے خلاف منظم بیانیہ سازی جیسے اقدامات قابلِ مذمت ہیں۔ ان پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔ ہم تمام باشعور افراد، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے کارکنان اور میڈیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس عمل کے خلاف آواز بلند کریں، اس سے پہلے کہ ہر آواز کو خاموش کر دیا جائے @HRCP87 @MunizaeJahangir @Gulalai_Ismail @NidaKirmani @AuratMarchKHI @amnestysasia
Daily Intekhab@Intekhabhd

بشیر زیب اور بی ایل اے نے خواتین کے احترام کو نقصان پہنچایا، بلوچ کو سوچنا پڑے گا کہ انہیں لاحاصل جنگ کی جانب دھکیل دیا گیا،سرفراز بگٹی #Balochistan

اردو
49
181
401
57.6K
Dawood Khan
Dawood Khan@_dawoodkhan·
مستونگ کے ایک بے روزگار نوجوان کا عرب ممالک کو آبنائے ہرمز کے مستقل حل کا خاکہ پیش کردیا۔۔۔اگر اس نوجوان کے تجویز پر عمل کیا جائے تو عرب ممالک سے دوسرے ملکوں کے لیئے تیل سپلائی پھر سے شروع ہو سکتا ہے۔ Copied
Dawood Khan tweet media
اردو
0
1
3
251
Dawood Khan retweetledi
حاجی صاحب
حاجی صاحب@Haji_saaaaab·
اگر آپ قاتل ہیں، مجرم ہیں، چور ہیں، کرپٹ ہیں، نا اہل ہیں تو پیپلزپارٹی ہی آپ کو ایک شاندار سیاسی کیرئر دے سکتی ہے۔ #شائن_سٹائن
حاجی صاحب tweet media
اردو
13
74
193
3.6K
Dawood Khan retweetledi
Syed Zain Raza
Syed Zain Raza@MrZainRaza·
PPP shamelessly accuses PTI of bring pro Taliban meanwhile the biggest terrorist/murd3rer from Balochistan Shafiq Mengal has officially joined PPP. For anyone else this would be a new low.. but for the incompetent, corrupt, criminal thugs of PPP it's just another Thursday
Shumaila Ismail@S_ismail777

Impressive standards, truly. 👏 Pakistan Peoples Party really knows how to redefine “merit” because apparently allegations of abduction, murder, and even a Levies encounter case now count as political qualifications. Who needs a clean record when you have a résumé like that?

English
3
19
32
1.5K
Dawood Khan retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
حد درجہ داغدار شہرت والے شفیق مینگل کو صدر زرداری نے شاید اسی لیے پارٹی میں شامل کر لیا ہے کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں
Rashid Murad tweet media
اردو
9
18
107
4.5K
Dawood Khan retweetledi
Cadia Baloch
Cadia Baloch@balochsadia2·
جیالوں سے جہادی تک کا سفر ۔۔
Cadia Baloch tweet media
اردو
3
30
127
7.2K
Dawood Khan
Dawood Khan@_dawoodkhan·
My dear Sindhi brothers and sisters what is your stance on this development. For those who are silent "congratulations on radical Sindh"
Dawood Khan tweet media
English
0
0
3
108
Dawood Khan
Dawood Khan@_dawoodkhan·
PPP got a military wing, that too in the name of religion. Do peeplas will still call themselves enlightened, social, leftist, champion of democracy and bla bla bla. @BBhuttoZardari you and your father went very low. Shame on both of you.
PPP@MediaCellPPP

بلوچ رہنما شفیق الرحمان مینگل کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ @AAliZardari

English
0
7
11
467
Dawood Khan retweetledi
Niaz Murtaza
Niaz Murtaza@NiazMurtaza2·
PPP's two-faced hypocrisy: project fake liberalism and modernity thru Bilawal and Aseefa's accented English while recruiting the biggest murderers and extremists like Shafiq Mengal in Balochistan.
English
7
57
181
9.8K
Banari Mengal
Banari Mengal@BanariMengal·
Thinking of returning to X, is now a good time or am I choosing chaos?
English
3
0
33
3.8K
Dawood Khan retweetledi
Asad Safeer Shahwani
Asad Safeer Shahwani@ShahwaniSafeer·
*خدا وند تعالیٰ رمضان شریف کے اس بابرکت مہینے کے صدقے، بلوچ قومی لیڈر* *سردار اختر جان مینگل کو اپنی خاص حفظ و امان میں رکھیں،* *ہر قسم کی دنیاوی آفات و مصیبتوں سے محفوظ فرمائے آمین،* @sakhtarmengal @Senator_Baloch
Asad Safeer Shahwani tweet media
اردو
1
1
9
230
Dawood Khan retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#بلوچستان میں بدعنوانی اس قدر گہرائی تک سرایت کر چکی ہے کہ باقاعدہ، ہر سال آنے والا #رمضان بھی “#ایمرجنسی” قرار دے کر قواعد کو بائی پاس کرنے کا مستقل بہانہ بنا لیا جاتا ہے۔ چند ہفتے قبل رمضان راشن کے نام پر #6ارب روپے کی “#ایمرجنسی_پروکیورمنٹ” خود چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی براہِ راست نگرانی میں چپکے سے منظور کی گئی، مبینہ طور پر بی پی پی آر اے @BppraOffical کے اصولوں کوپامال، روند کر یہ معاہدہ #کراچی کی ایک فرم کو بغیرٹینڈر کے دے دیا گیا، اور بلوچستان کے 20 ہزار سے زائد رجسٹرڈ #تاجروں کو شفاف مسابقت Competition# کے ان کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا۔ اس کے برعکس وفاقی حکومت @CMShehbaz نے ضرورت مند خاندانوں کی مدد شفاف طریقے سے کی، جہاں بی آئی ایس پی کے سروے اور ڈیٹا کی بنیاد پر رقم سیدھی مستحقین کے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی۔ 👇 ایسے میں، جہاں بلوچستان کی بیشتر سڑکیں #سیکیورٹی اور #بندشوں کے باعث دن کے صرف چند گھنٹوں کے لیے کھلتی ہیں، وہاں گوادَر، کیچ، نصیرآباد اور دور دراز علاقوں تک معمولی راشن بیگز بھی بروقت اور کم لاگت پر پہنچانا ناممکن سا ہے، کیونکہ ٹرانسپورٹ کی قیمت خود امدادی پیکج سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ ماضی میں بھی ایسے تمام راشن اسکیمیں بری طرح ناکام اور شدید طور پر سیاسی بنا دی گئیں، یہاں تک کہ پچھلے رمضان میں سبسڈی والا آٹا تندوروں اور نانبائیوں کی دکانوں سے برآمد ہوا — اس ماڈل اور بے دردی کی لوٹ مار کا احتساب اور ضرور سوال اٹھنے چاہئیں اور اگر چاہیںأ dawn.com/news/1966140 @NABPakistan #NABBalochistan @anticorruption @AntiCorrupt2123 @imf_pakistan @EUPakistan @WorldBankSAsia @hsarfraz @HamidMirPAK @Dawn_News @dawn_com @AzazSyed @UmarCheema1 @SaleemFarrukh @SaleemKhanSafi @PTIofficial @PTIOfficialISB @aghabnp
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti

رمضان المبارک کے مہینے میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کے لئے رمضان پیکج تقسیم کرنے جا رہے ہیں۔ تقسیم کا نظام شفاف اور کرپشن فری بنانے کے لئے ہر ضلع میں اس کی تقسیم 8 رکنی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کرے گی۔ بلوچستان حلومت ہر مستحق خاندان کو اس کی دہلیز پر رمضان پیکج پہنچائے گی۔

اردو
41
47
159
16.9K
Dawood Khan retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
Corruption in #Balochistan is so entrenched that even a predictable, annual #Ramzan is routinely declared an “#emergency” just to bypass procurement rules. A few weeks ago, under the direct watch of the Chief Secretary and Chief Minister Balochistan, an #Emergency_Procurement of Rs #6billion , equal to #22MillionUSDollar, for Ramzan ration was quietly approved, allegedly trampling BPPRA @BppraOffical rules, awarding the contract without open tender to a Karachi-based firm and denying over 20,000 registered Balochistan #traders their basic right to fair #Competition. In contrast, the federal government @CMShehbaz supported poor families far more transparently, using BISP data and surveys to transfer cash straight into beneficiaries’ accounts. In a province where most roads are open for only a few hours due to #security and #blockades, how will small ration bags even reach Gwadar, Kech, Naseerabad, and other remote areas on time, when transport costs alone can exceed the value of the support package? Such ration schemes have repeatedly failed and been brutally politicised — last Ramzan, subsidised flour was even recovered from tandoors and bread shops. This model of plunder demands real accountability and hard questions, not silence. dawn.com/news/1966140 @NABPakistan #NABBalochistan @anticorruption @AntiCorrupt2123 @imf_pakistan @EUPakistan @WorldBankSAsia @hsarfraz @HamidMirPAK @Dawn_News @dawn_com @AzazSyed @UmarCheema1 @SaleemFarrukh @SaleemKhanSafi @PTIofficial @PTIOfficialISB @aghabnp
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti

رمضان المبارک کے مہینے میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کے لئے رمضان پیکج تقسیم کرنے جا رہے ہیں۔ تقسیم کا نظام شفاف اور کرپشن فری بنانے کے لئے ہر ضلع میں اس کی تقسیم 8 رکنی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کرے گی۔ بلوچستان حلومت ہر مستحق خاندان کو اس کی دہلیز پر رمضان پیکج پہنچائے گی۔

English
2
24
58
7.3K
Dawood Khan retweetledi
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
اگر یہی جمہوریت ہے تو پھر بہتر ہے کہ باضابطہ مارشل لا نافذ کر دیا جائے، کم از کم ہم اس جھوٹے تماشے سے تو آزاد ہوں گے
اردو
1
1.2K
5.4K
67K
Dawood Khan retweetledi
Shakoor Baloch
Shakoor Baloch@ShakoorBSO·
نہ وزارت چاہیے، نہ سرکاری مہر۔ ایک آواز اٹھے تو ایوانوں کی بنیادیں ہل جائیں۔ بس اسی بات کا غرور ہے ویسے جلوہ تو ہے بھئی باس کا🔥
اردو
6
10
95
6.3K
Dawood Khan retweetledi
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
N League has at last accepted my resignation after dragging its feet long enough to expose its own fear. Was it the applause that unsettled you or the fact that I could draw crowds in Punjab’s core? For the record not one rupee has been withdrawn since my resignation. Every amount remains in Parliament’s bank. The lodges were vacated 17 months ago and I have not resided there since. Adios!
English
1
248
1.4K
290.7K
Dawood Khan retweetledi
Dawood Khan retweetledi