
عمران خان نے 1989 میں اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ خریدا تھا۔
2015 میں ڈپلومیٹک انکلیو والا فلیٹ بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ کی ڈاؤن پیمنٹ دی تھی اور باقی قیمت بھی قسطوں میں ادا کر دی تھی-
1981 سے اب تک عمران خان نے ہر ایک روپے پر ٹیکس دیا اور ڈکلئیر کیا
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN
ون کانسٹیٹیوشن عمارت میں عمران خان کا فلیٹ تھا لیکن انہوں نے بیچ دیا تھا۔ میرا بھی فلیٹ تھا لیکن اُس نے کینسل کر دیا اور میرے پیسے کھا گیا اب اُلٹا اس نے ممیرے پیسے دینے ہیں، علیمہ خان
اردو





















