ارشد ندیم کو وفاقی حکومت ہلال امتیاز دے گی، مریم نواز دس کروڑ، میاں چنوں میں اس کے نام سے سپورٹس سٹی بنائیں گی۔ مراد علی شاہ پانچ کروڑ اور کراچی میں سپورٹس اکیڈمی بنائیں گے۔ گورنر پنجاب بیس اور گورنر سندھ دس لاکھ دیں گے۔ ایتھلیٹ فیڈریشن ایک کروڑ چالیس لاکھ دے گی اور بہت سارے کاروباری افراد بھی۔
مگر اب تک خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی کا کوئی اعلان؟
فرق جان کر جیو
وزیر اعلیٰ امین گنڈاپور خیبر پختونخواہ کے بچوں میں 💯💯 روپے تقسیم کر رہا ہے اور پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
الیکٹرک بائیکس ، آی ٹی سینٹر ، پنک گیمز ، ورچوئل پولیس اسٹیشن ، وظائف اور پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کو جدید تقاضوں کے مطابق آپ گریڈ کرنے میں مصروف ہے
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@pmln_org
اندھی تقلید اور شخصیت پرستی ہمیشہ ایک بانجھ سوسائٹی پیدا کرتی ہے.جس میں آنکھیں تو سب کے پاس ہوتی ہیں. بینائی کسی کے پاس نہیں "
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے۔ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو تو وہ فرعون بن جاتا ہے۔
مریم نواز شریف کا دادا علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کے بھٹو کے خلاف انتخاب کا فنانسر تھا، بھٹو صاحب نے اتفاق اسی بغض میں قومیائی، دادا نے امارات میں جاکر سٹیل مل لگا لی اور چھ سال قبل آزاد ہونے والے قطر اور بحرین کو بجٹ بنانے میں مدد دیتے رہے۔ پھر پاکستان واپس آئے اور مرتے دم تک بہتر بڑے صنعتی ادارے قائم کئے جن میں بیشتر ابھی تک چل رہے ہیں۔ کئی ارب روپے بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کو بھجوائے، کشمیر جہاد کے لئے بے پناہ چندہ دیا۔ شوکت خانم کینسر نامی ہسپتال کی تعمیر کے لئے پچاس کروڑ دیا۔ اب اگر میاں شریف کی پوتی مہنگے کپڑے اور زیور نہیں پہنے گی تو کیا زکوۃ خیرات صدقات اور چندے مانگنے والے پہنیں گے؟
حد ہے