After a decade, Grade 8 exams have resumed in Punjab. These are Pakistan’s first ever AI‑driven, 100% machine‑marked & QR‑coded traceable exams conducted by @PECTAAOfficial. Under the leadership of the Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, technology is ensuring transparent, efficient & error‑free examinations.
🔴 پرائمری اسکولوں کے طلبہ 18 مارچ 2026 کو اپنا آخری پیپر دیں گے۔
🔴 آخری پیپر کے بعد طلبہ کو 30 مارچ تک تعطیلات دی جائیں گی۔
عید کی چھٹیوں کے بعد 31 مارچ 2026 کو طلبہ کا رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
🔴 یہ شیڈول طلبہ اور والدین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے۔
Grade 8 Exams Have Resumed in punjab After A Decade To Reduce The Learning Loss.
These Are Pakistan's first Ever AI Driven 100 Percent Machine Marked & QR Coded traceable PECTAA Exams.
Team PECTAA & CM punjab Deserve Special Praise For The Perfect Use of Technology in Education.
Transparent, Efficient & Machine Marked Error Free Exams In Punjab ❤️🇵🇰🙏
3 لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے افسران کی دو دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/429541-
IMPORTANT ANNOUNCEMENT 📢 🚨
ALL universities and colleges, both Public and Private , shall remain closed with effect from 10th March till 31th March for on campus learning.
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جہاں ممکن ہو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک آن کیمپس تدریس کے لیے بند رہیں گی۔ تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی جبکہ امتحانات پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔
پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ
سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئی
پنجاب : سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،
امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گی
صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی
ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی، وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیصلہ
سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا
سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی
شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گی
سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گی
سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم
پی آئی ٹی بی کو پیٹرولیم مصنوعات کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا
ضلعی انتظامیہ، پولیس، پیرا اور دیگر اداروں کے نمائندے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے والی ٹیم میں شامل ہوں گے
ورک فرام ہوم کے تحت صرف اضافی سپورٹ سٹاف کی آمد و رفت بند کی جارہی ہے، دفاتر میں کام بند نہیں ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
نجی سیکٹر کو ورک فرام ہوم، غیر ضروری تقریبات نہ کرنے اور صرف ضروری سٹاف بلانے کی ایڈوائزری ایشو کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
تمام اضلاع میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کی جائے، زائد اور ناجائز کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
پنجاب میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
بحرانی صورتحال کے پیش نظرعوام آؤٹ ڈور فنکشن نہ کریں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل کی
ہنگامی حالات کے پیش نظر عوام لیٹ نائٹ شاپنگ سے گریز کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل
ضروری اشیا کی غیر ضروری خریداری یا ذخیرہ نہ کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشکل ترین بحران میں جراتمندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز شریف
مشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوثسے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی مریم نواز شریف
بہادر قومیں مشکل حالات کا اتحاد، صبر اور دانش مندی سے مقابلہ کرتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday.
We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻