Danyal Zafar

2.2K posts

Danyal Zafar banner
Danyal Zafar

Danyal Zafar

@dz1391

An ordinary Pakistani,loves to see my country prosper and respected.

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2012
107 Takip Edilen46 Takipçiler
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
لوگ وضو کرسن - تہانو دعاواں لبھ سی مسجد کیلئیے پانی کا انتظام کرنا ہے، چھوٹا گاؤں ہے کوئی اینٹیں دے رہا کوئی سریا لیکن پانی کا پمپ ہمارے لئیے مشکل ہے پمپ 40 سے 45 ہزار میں لگتا ہے
اردو
2
29
23
991
Danyal Zafar
Danyal Zafar@dz1391·
@asifpak جس اللہ کے بندے نے قرآن کریم کو سمجھانے میں اپنی ساری عمر کھپا دی ہو اس جیسا کون ہو سکتا۔اپ رح کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے خود اتنے بڑے کام پر مختص کیا تھا۔بس ہم نے ان کی وہ قدر نہیں کی جس کے وہ حقدار تھے
اردو
0
0
1
48
Asif Hameed
Asif Hameed@asifpak·
آج والدِ محترم رحمہ اللہ کو اپنے رب کی طرف لوٹے ۱۴ سال ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ کے دین کی تبلیغ اور اللہ کی کتاب کی تفسیر اور اللہ کے نظام کو قائم کرنے کی کوشش میں شب وروز تسلسل کے ساتھ مصروفِ عمل رہے۔ ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء (یہ اللہ کا فضل ہے وہ دیتا ہے جسے چاہتاہے)۔ الحمد للہ ! آج انکی تعلیمات سے پوری دنیا خصوصا اردو اور ہندی سمجھنے والے استفادہ کررہے ہیں۔ موجودہ دور اور آنے والے ادوار کے حوالے سے بھی والدِ محترم کی باتیں اور ہدایات اہلِ دین کیلئے مشعل راہ ہیں۔ والدِ محترم کے سینکڑوں بلکہ اب شاید ہزاروں شاگرد اپنے استاد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے استاد کے علم اور فکر کو پھیلا رہے ہیں۔ بلاشبہ یہ سب والدِ محترم کیلئے صدقہ جاریہ ہے۔ اَللّٰهُمَّ اغفِرلَه وَارحَمهُ وَ اَدخِلهُ فِي رَحمَتِك وَ حَاسِبهُ حِسَابًايَسيِرًا. آمین اَللّٰهُمَّ نوّرمَرقَدَه وَأكرِم مَنزِلَه و اَلحِقهُ بِالصّالِحِين اللهم اِنَّهُ كَانَ مِن عِبَادِك خَلَقتَهُ وَ هَدَيتَهُ لَلاِسلَامِ وَاِنَّهُ يَحتَاجُ اِلٰي مَغفِرَتِك وَمَن يَّغفِرُالذُّنُوب اِلَّا اَنتَ فَاغفِر لَہُ مَغفِرَةً مِن عِندِكٓ وٓارحٓمهُ إِنَّك اَنتَ الغَفُورُالرّٓحِىمُ. اَللّٰهُمَّ لا تَحرِمنَااَجرَهُ وَلَا تَفتِنَّابَعدَه اٰمين ثم اٰمين
اردو
170
438
1.9K
75.5K
Danyal Zafar retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
ایمرجنسی۔۔۔۔ میرا دس سالہ بچہ ابھی تھوڑی دیر پہلے اسلام آباد میں گم ہو گیا ہے، از راہ خدا مدد کیجئے، ہم بہت مشکل میں ہیں 🙏 سارے دوست پلیز ری ٹوئیٹ کریں @CMShehbaz @MaryamNSharif @OfficialDGISPR @ICT_Police @dcislamabad
اردو
381
4.3K
4.9K
505.2K
Danyal Zafar retweetledi
Censored Men
Censored Men@CensoredMen·
🇵🇸🇮🇱 "Where are the Arabs? Look at our humiliation!"
English
1.8K
21.1K
44K
1.9M
Danyal Zafar retweetledi
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏توہین قرآن🙏 قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
اردو
122
6.8K
13.1K
168.6K
CLEAN CAR CLUB
CLEAN CAR CLUB@TheCleanCarClub·
Apply your intelligence and Answer it.. 90% will fail..
CLEAN CAR CLUB tweet media
English
100
4
15
39.3K
CLEAN CAR CLUB
CLEAN CAR CLUB@TheCleanCarClub·
90% will fail to answer it.
CLEAN CAR CLUB tweet media
English
211
4
53
81K
Danyal Zafar
Danyal Zafar@dz1391·
@DCFAPakistan گجراتی بیتل پر کچھ معلومات فراہم کر سکتے ہیں ؟
اردو
0
0
0
223
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
کاموری بکری کاموری نسل کی بکری کو اگر آج مہنگی ترین بکری کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا، اس کی وجہ پچھلے چند سالوں میں اس نسل میں کمی ہونا ہے۔۔۔ یہ نسل صوبہ سندھ کے ضلع دادو، ضلع نوابشاہ اور ضلع لاڑکانہ میں پائی جاتی ہے اوراپنے خوبصورت خدوخال کی وجہ سے مشہور ہے۔ جیسے فینسی مُرغیوں کے پوائنٹس ہوتے ہیں اسی طرح کاموری بکری کے بھی کوالٹی پوائنٹس ہوتے ہیں جیسے کمر، گردن، جھالر، سینگ، رنگ، ماتھا، کان وغیرہ۔ جو بکری ان پوائنٹس پہ پوری اترتی ہے اُسی کو اصل کاموری ہونے کا اعزاز حاصل ہوتا ہے اور ایسی بکری کی قیمت کم از کم 5 لاکھ سے شروع ہوتی ہے اور 27 لاکھ کی بھی بکری ہے سندھ کے ایک فارمر کے پاس جو خالصِتا کاموری ہی رکھتے ہیں۔۔۔ کاموری بکری کے بچّے کی قیمت کم از کم 50 ہزار سے لاگھوں تک ہوتی ہے جو کہ بکریوں میں سب سے ذیادہ ہے۔۔۔ اصلی کاموری بکری کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ اصل کاموری بکری کامَو گھاس شوق سے کھاتی ہے اور اگر نہ کھائے تو وہ اصلی کاموری نہیں ہوتی۔۔۔ کاموری کو دودھ اور گوشت دونوں کے لئے پالا جاتا تھا، تھا اس لئے کہ اب یہ نسل اتنی مہنگی ہو گئی ہے کہ دودھ کے لئے تو شاید ہی کوئی رکھتا ہو اور ظاہر ہے گوشت کے لئے بھی۔۔۔ اِس آرٹیکل کو میں نے بُہت شَوق اور لگن سے لِکھا اور تیّار کیا ہے، اگر کوئی کمی یا خامی ہو تو کومینٹ کریں اور اگر پوسٹ پسند آئے تو صِرف لائیک کریں۔ زبردست، good, excellent, follow وغیرہ ولے کومینٹس حذّف کردئے جائیں گے۔۔۔ اپنا اور اپنے جانوروں کا خیال رکھیں اور دُعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔ شُکریہ۔۔۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
6
80
311
15.9K
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
*****بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم ***** پاکستان میں پائی جانے والی بکریوں کی نسلیں اور انکی خصوصیات :: انباکس میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا والا سوال: کونسی نسل کی بکری نفع بخش ہے۔۔۔۔۔؟ گوٹ فارمنگ کی کامیابی میں اپنے نزدیکی علاقوں سے خریداری کرنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک تو اپنے علاقے سے ڈھونڈنا آسان ہوتا ہے۔ کیونکہ فارم کے لیے زیادہ تعداد میں جانور ایک دم کبھی بھی خرید نہیں کرنے چاہیے ۔ منڈی یا علاقے میں ڈھونڈ کر جانور لیں تو ریٹ میں کبھی بھی فرق نہیں آتا۔ بس جانور خرید کرتے ہوئے کبھی بھی جلد بازی نہیں کرنی 1) مقامی منڈی اور نسل کو ترجیح دیں۔ اسطرح ٹرانسپورٹ کا خرچ کم آئے گا۔ اور جانور آپکے علاقے کی آب و ہوا کیمطابق ایڈجسٹ ہو جائے گا۔ 2) کبھی بھی اگٹھے زیادہ تعداد میں جانور نہ خریدیں ------------------------------------------ *****اہم نسلیں اور انکی خصوصیات******* 1) بربری نسل Principal prOduct :: دودھ اور گوشت مسکن :: سندھ, دادو , سکھر, نوابشاہ,,میرپورخاص پنجاب, ساہیوال, لاہور, جھنگ, سرگودھا, فیصل آباد وزن::اوسطاً بالغ نر : 40 کلو یعنی 1 من بالغ مادہ : 25 کلو دودھ :: اوسطاً یومیہ 1 لیٹر ------------------------------------------ 2) کوہستانی / جبلی نسل Principal product: گوشت مسکن :: دادو, جیکب آباد , نوابشاہ , تھرپارکر, کراچی, لسبیلہ وزن:: اوسطاً بالغ نر : 27 کلو بالغ مادہ 23 کلو دودھ :: ڈیڑھ سے دو کلو تک اوسطاً ------------------------------------------ 3) کیموری نسل Principal product : دودھ اور گوشت مسکن :: حیدرآباد, نوابشاہ, لاڑکانہ وزن اوسطاً :: بالغ نر : 60 کلو بالغ مادہ : 50 کلو دودھ اوسطاً :: 2 لیٹر سے 2.5 لیٹر ------------------------------------------ 4) بیتل نسل Principal product : گوشت اور دودھ مسکن :: پنجاب, ملتان, ساہیوال , فیصل آباد , سرگودھا , جھنگ , اوکاڑہ , جہلم , گجرانوالہ , گجرات , سیالکوٹ وزن اوسطاً :: بالغ نر : 55کلو بالغ مادہ: 45 کلو دودھ اوسطاً:: 2 لیٹر سے 3 لیٹر ------------------------------------------ 5) ناچی نسل یہ بکری اپنی رقصانہ چال کیوجہ سے مشہور ہے۔ چلتے ہوئے رقص کی طرز پر قدم رکھتی ہے۔ Principal product : گوشت اور بال مسکن:: بہاولپور , ملتان , ساہیوال , ڈیرہ غازی خان وزن اوسطاً : بالغ نر : 38 کلو بالغ مادہ : 32 کلو ------------------------------------------ 6) ٹیڈی نسل گوشت کے لئے اور دو سے زائد بچے دینے کیلئے مشہور ترین بکری Principal product : گوشت مسکن :: گجرات , جہلم , سرگودھا , راولپنڈی وزن اوسطاً :: بالغ نر : 34 کلو بالغ مادہ : 23 کلو ------------------------------------------ 7) سندھ دیسی نسل Pricipal prOduct : گوشت اور دودھ مسکن :: حیدرآباد , دادو , شکارپور , سکھر , نوابشاہ وزن اوسطاً :: بالغ نر : 27 کلو بالغ مادہ : 22 کلو دودھ اوسطاً : 1 لیٹر سے 2 لیٹر ------------------------------------------ 8) ڈیرہ دین پناہ نسل Principal product : گوشت دودھ اور بال مسکن :: مظفرگڑھ , لیہ , ملتان وزن اوسطاً :: بالغ نر : 55 کلو بالغ مادہ : 50 کلو دودھ: 1 لیٹر سے 2 لیٹر ------------------------------------------ 9) کاغانی نسل Principal product : بال اور گوشت مسکن :: وادئ کاغان , لورالائی , بلوچستان , چاغی وزن اوسطاً :: بالغ نر : 37 کلو بالغ مادہ : 32 کلو دودھ: آدھا پونا لیٹر ------------------------------------------
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
1
167
448
38.6K
Danyal Zafar retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
شجر کاری کو فروغ دیں 👇 پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری کا افتتاح.. آپ بھی اس بار یوم آزادی کے موقع پر ابھی سے ارادہ کریں کہ ایک پودا کم از کم ضرور لگاٸیں گے.
اردو
4
109
494
15K
Danyal Zafar retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
یہ معصوم بچی اپنے والدین سے بچھڑ کر بلال مسجد بخاری کالونی بنارس اورنگی ٹاون کراچی میں ان صاحب کے پاس موجود ہے اس بچی کو اس کے والدین سے ملانے کے لئے اسے شیئر اور Retweet کریں تاکہ اس کے والدین تک خبر پہنچے اور وہ بلال مسجد سے رابطہ کرلیں جزاک اللہ
اردو
7
304
248
8.1K
Danyal Zafar retweetledi
Paul Williams
Paul Williams@freemonotheist·
"And the male is not like the female" ~ Qur'an 3:36. Amazing that there would come a day when this verse would be controversial! We are living in strange times indeed. Best to hold fast to the words of God.
English
94
938
4.8K
280K
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
کون سے علاقے میں کونسا درخت لگائیں ؟ وسطی پنجاب:- میں املتاس، شیشم جنوبی پنجاب:- میں‌ بیری، شریں، سوہانجنا، کیکر، پھلائی، کھجور، ون، جنڈ اور فراش، آم جامن، توت، سمبل، پیپل، بکاین، ارجن اور لسوڑا لگایاجانا چاہئے۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
اردو
20
62
172
8.6K
Danyal Zafar retweetledi
Silly
Silly@Silly_siSilly·
غلام رسول پاکستانی پاکپتن میں لاکھوں پودے لگانے والے قابل فخر شخص ہیں۔یہ سب کو مفت پودے دیتے ہیں۔ان کو وائرل کیجئے پاکستان کو پودوں کی اشد ترین ضرورت ہے۔ان سے رابطہ کیجئے 0092-316-5018000 جرمنی بہت سبز ہے پھر بھی یہ بندا اتنا کام ادھر کرتا تو پورے ملک کا ہیرو بنا ہوتا۔ RT
Neuss, Deutschland 🇩🇪 اردو
26
1.6K
2.9K
81.5K
Danyal Zafar retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو تھا جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا
Kissan Pakistan tweet media
اردو
9
286
1.1K
25K
Danyal Zafar retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😭😭😭
Pakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet media
اردو
138
1.9K
4.4K
302.3K