ASHIQ JAVED

18K posts

ASHIQ JAVED banner
ASHIQ JAVED

ASHIQ JAVED

@egpk6

❤️🌹Dear friends.follow back is not possible 🌹❤️ After unlocking(on 25 Nov 22)my account, till I'm not able for follow or follow 🔙

Alexandria, Egypt Katılım Haziran 2022
6K Takip Edilen4.6K Takipçiler
ASHIQ JAVED retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شکریہ ملک صاحب۔ آپ نے اس سارے جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا۔ پولیس اہلکار کی موت آنسو گیس کی وجہ سے ہوئی۔ اور دیکھیں ان ڈرامہ بازوں کو یہ کتنا بڑا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ توبہ توبہ۔
Zahid Farooq Malik@zfmalik

اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل حمید شاہ کے بیٹے بیٹے حماد نے بتایا ہے کہ میرے والد آنسو گیس کی شدت سے بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں میری ابو سے بات ہوئی تھی لیکن ابو نے کہا میں سائڈ پر ہوں لیکن آنسو گیس کیوجہ سے طبعیت خراب ہوئی ہے زرا سنیں

اردو
92
3.2K
7.5K
136.5K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا فرا ڈ حکومت ہے۔ ہر بات میں جھوٹ۔۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
144
4.2K
11.5K
132.9K
ASHIQ JAVED retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عطا تارڑ پولیس اہلکار کی وفات پر جاری کیے گئے بیان میں اسلام آباد پولیس کی بجائے آرمی چیف کی تعریفیں کررہے ہیں، جس دن اسٹیبلیشمنٹ کو سمجھ آئی اس دن ن لیگ کے تمام کرداروں پر پابندی لگ جائے گی کہ خبردار تم نے فوج یا اس کی قیادت کا نام بھی لیا کیونکہ ان کی زبان پر جس کا نام آتا ہے لوگ اس کی مخالفت شروع کردیتے ہیں، پنڈی جلسے پر دو کروڑ چالیس لاکھ وویوز پی ٹی آئی کے احتجاج کے تھے جبکہ جتنے ن لیگی وزرا نے پریس کانفرنسز کیں، ان کے کل ملا کر 77 ہزار وویوز تھے ،یعنی ان کی شکلوں سے لوگوں کو مسئلہ ہے،یہ ٹی وی پر آتے ہیں تو لوگ ٹی وی بند کر دیتے ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ ان کرداروں سے اپنی تعریفیں کروا کر بیانیہ بنا لیں گے تو ان کا منہ میٹھا کروانے کے لیے ڈونٹ ہی بھیجے جا سکتے ہیں
اردو
98
3.1K
9.2K
200.5K
ASHIQ JAVED retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
پشاور کے پی کے اسمبلی کی صورتحال ، علی امین کے ساتھ اظہار یکجہتی
اردو
109
5.3K
17.9K
193K
ASHIQ JAVED retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے کہ دیکھو یہ تھی ہماری جمہوریت ۔ اسد قیصر
اردو
184
4.6K
14.7K
206.6K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہر اغوا کے بعد ایسا ہی بیان سامنے آتا ہے۔ عدالتی ریکارڈ اٹھا کر دیلھ لیجیئے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
304
4.8K
14.4K
204K
ASHIQ JAVED retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
کے پی اسمبلی کے باہر علی امین کی بازیابی کے لیے باقاعدہ طور پر احتجاج شروع ہو چکا ہے۔ تمام لوگ ایسے مناظر کو آگے لازمی شئیر کریں۔
اردو
143
7K
15.9K
162.4K
ASHIQ JAVED retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
یہ کس نے بکواس کی تھی میڈیا پر کہ اسلام آباد کی ساری سڑکیں کھول دی گئی ہیں ؟
اردو
511
5.6K
19.5K
418.9K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حافظ حمداللہ صاحب کا بیان
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
121
4.7K
14.3K
135.5K
ASHIQ JAVED retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ایک اور وڈیو اس طرح ہمارے گھر میں آئے اور 10 لوگ گھر کے اندر داخل ہوئے اور گھر سے کچھ ضروری چیزیں بھی اٹھا کر لے گے
اردو
40
2.8K
8.6K
141.3K
ASHIQ JAVED retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عطا تارڑ کا نامعلوم مقام سے پیغام، وزیراعظم،وزیر دفاع سمیت کوئی اہم ن لیگی رہنما اس وقت اسلام آباد میں نہیں ہے عطا تارڑ جھوٹ بول رہے ہیں،حمید شاہ کے بیٹے کا بیان آ چکا ہے کہ ان کے والد شیلنگ سے متاثر ہوئے نہ کہ وہ اغوا ہوئے اور نہ ہی ان پر کوئی ٹارچر ہوا، حمید شاہ کے جنازے میں وزیراعظم سمیت کوئی اہم ن لیگی وزیر شامل نہیں تھا کیونکہ سب اس وقت بلوں میں چھپے ہوئے ہیں، کوئی اہم وزیر اپنی لوکیشن شو نہیں کر رہا بہت خوفزدہ ہیں ،حسینہ واجد کے کزنز حسینہ واجد کے انجام سے خوفزدہ ہیں
اردو
207
7.3K
19.5K
497.9K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جس PTM کے ووٹ سے شہباز شریف وزیر اعظم بنے اسی جماعت کو آج شہباز شریف نے کالعدم کردیا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
651
5.8K
18.3K
285.8K
ASHIQ JAVED retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خیبر پختون خواہ اسمبلی کا اجلاس اب نان سٹاپ چلتے رہنا چاہئے اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہو تو گورنر راج نہیں لگ سکتا
اردو
162
2.9K
10.8K
88.5K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
درمیان میں کھڑا شخص داہیں بائیں کھڑے دونوں افراد کو فائدہ اٹھا کر دھوکہ دے گیا
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
511
6.6K
22.6K
240.5K
ASHIQ JAVED retweetledi
ASHIQ JAVED retweetledi
Senator Aon Abbas Buppi
Senator Aon Abbas Buppi@AonAbbasPTI·
مرکزی سیکرٹری انفارمیشن روؤف حسن سمیت تمام کارکنان کوئی دہشت گرد نہیں۔ مگر مزید رو روزہ ریمانڈ لینا حکومت کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سیاسی رہنماؤں اور ورکرز سے انکی وفاداریاں تبدیل کرانے کی غرض سے فسطائیت کی انتہا کرنا قابل تشویش ہے۔ انشاء اللہ بہت جلد ظلم کے بادل چھٹ جائیں گے اور حق غالب آئے گا۔
اردو
7
104
428
11.8K
ASHIQ JAVED retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پولیس نے شناخت کے بعد جماعت اسلام کے کارکنوں کو چھوڑ دیا اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو جیل لے گئے۔ جماعت اسلامی کے چھوٹ کر آنیوالے کارکن کے انکشافات
اردو
277
9.3K
21K
235.1K
ASHIQ JAVED retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
مخصوص نشستوں کی تاڑ میں لگے گدھ 📌📌 فیصل آباد سے ایک نام مسز کومل کا آخری فہرست میں دیا گیا ہے انکی کہانی یہ ہے کہ انکا PTI یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر انکے شوہر ندیم آفتاب سندھو وہ لڑھکتے بینگن ہیں جنہیں نثار جٹ کے نیچے صوبائی اسمبلی کی نشست کسی نے بیچی تو نثار جٹ نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اس کے ساتھ الیکشن لڑنے سے بہتر ہے میں آزاد لڑ لوں وہاں سے کینسل کر کے ایک اور جگہ ٹکٹ دینے کی کوشش کی گئی مگر کوئی بھی قومی اسمبلی کا امیدوار انہیں اپنے ساتھ برداشت کرنے پر تیار نہیں تھا یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے 2020 میں ایک کالج کے افتتاح کی تقریب اسلئے حکومت پر تنقید شروع کی کہ ہوا کا رخ PTI کیخلاف ہو رہا تھا اور یہ دوسری پارٹیوں سے ٹکٹ کی امید میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے خان صاحب کو جیل میں بتایا گیا کہ انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں جیلیں کاٹی ہیں پھر بھی ان سے ٹکٹ دیکر چھینا گیا اس کا ازالہ ضروری ہے یوں جماعت کیلئے کئی ماہ جیل کاٹنے والی ہے ایک خاتون کا نام کاٹ کر انکی بیگم کا نام شامل کر دیا گیا تحریک انصاف تاریخ کے اس موڑ پر ہے جہاں اسے مفاد کیلئے بکنے والوں کی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں بلکہ نظریہ کے ساتھ سختی سے چمٹے رہنے والے کارکن اس کی اصل طاقت ہیں جو لوگ مخصوص نشستوں کے فیصلے RECOMMEND کر رہے ہیں انہیں بھی تعلق اور پیسہ نہیں اپنے ضمیر کے ساتھ کھڑا ہونا پڑیگا @PTIofficial @Hammad_Azhar @OmarAyubKhan
اردو
111
1.2K
2.4K
95.3K