Ghazala Farid

7.7K posts

Ghazala Farid banner
Ghazala Farid

Ghazala Farid

@geefarid2

self motivated, confident. striving to make a positive change in society Views expressed here are strickly personal.

Pakistan Katılım Şubat 2011
292 Takip Edilen396 Takipçiler
Ghazala Farid retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
افغان طالبان کے کنٹرول ہیڈکوارٹر کو پاکستانی فوج نے قبضے میں لے لیا ✊🇵🇰 پاکستان کا پرچم بلند کر دیا گیا، الحمدللہ
اردو
16
138
642
6K
Ghazala Farid retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
پاکستان کو ایران سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہم نے ایٹمی پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچایا، ہم نے غیر ضروری پنگے نہیں لئے لیکن جدھر لیے وہاں دشمن کو گھر پہنچا کر آئے (یہ نہیں کہ ہر دفعہ مار بھی کھاتے رہیں اور للکارتے رہیں) ہم نے دوسروں کیساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی بگھاڑنے کی نہیں
اردو
401
1.4K
5.8K
136.2K
Ghazala Farid retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔ تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔ آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔ 🫡🇵🇰♥️
اردو
69
305
1.9K
137.4K
Ghazala Farid retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
ایران امریکہ اسرائیل جنگ کے شور میں یہ بات نا بھول جانا کہ اس مرد مجاہد نے فجر کے وقت انڈیا کے خلاف آپریشن شروع کیا اور ظہر کی نماز سے پہلے آدھی دنیا جنگ رکوانے کی لائن میں لگی تھی اور اب بھی قندھار میں طالبان کو کان پکڑوا کر خود تراویح بھی پڑھا رہا ہے 🇵🇰✌️
اردو
75
323
1.6K
27.5K
Ghazala Farid retweetledi
Hum_Balochistan 🇵🇰
Hum_Balochistan 🇵🇰@humbalochistan·
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔ دشمن دیکھے اور جان لے، ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰 @PakistanFauj @Markhor_101 @OfficialDGISPR
اردو
5
285
517
6.4K
Ghazala Farid retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has launched the first Honorarium Card for Mosque Imams. For the first time, more than 66,000 imams will receive a monthly honorarium of Rs 25,000 @MaryamNSharif
English
217
311
1.4K
65.4K
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@CDAthecapital @RandhawaAli جناح گارڈن کے متاثرین پر بھی توجہ دیں۔ کئی ماہ سے NOC التواء کا شکار ہے۔ محترم @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @MOIOfficialPak @CDAthecapital اپ تمام سے درخواست ہے کہ NOC کی جلد منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ متاثرین 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہے
اردو
0
1
0
11
Ghazala Farid retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
ان حوصلوں اور قربانیوں کی داستانیں ان کو بھی سنائیں جو کہتے ھیں "خان نہیں تو پاکستان نہیں"۔ اس پاکستان کے لئے آگ و خون کا دریا عبور کر نا پڑا تھا۔ لاکھوں شہید ھوۓ لاکھوں عصمتیں لٹیں۔ لاکھوں دشمن کے ھاتھوں اغوا ھو گئیں۔ سیالکوٹ آئیں میں آپکو جموں کشمیر کے مہاجروں کی قربانیوں کی داستانیں آپکو سنواؤںُ۔ حامد میر سے سنیں کہ اسکے نانا نے جموں کشمیر سے ھجرت کی قیمت کیا ادا کی ۔ سیالکوٹ شہر کے محلوں گلیوں اور چناب کنارے آباد ان مہا جروں سے پوچھیں کہ انہوں نے رسول آقاۓ دو جہاں نبی آخر الزماں ص کی سنت کسطرح ادا کی ۔ اور کسطرح خون کی لکیر کو عبور کرکے پاک سر زمین پہ سجدے کیے۔ "پاکستان نہیں تو ھم نہیں" یہ وہ نعرہ جو آج دھشت گردی اور بھارت خلاف جنگ میں ھمارے شہیدوں اور غازیوں کی زبان پہ ھے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستانی پائیندہ باد
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ سلطان بشیر الدین محمود ہیں پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کے خالق ڈی جی صاحب کے والد پورے پنجاب میں ایف ایس سی کے ٹاپر خوشاب ایٹمی ریکٹر کے بانی جن کے خلاف اسرائیلی انڈین اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ان کو دہشت گرد کہہ رہی آپ ان کی باتیں سنیں سوچیں

اردو
212
936
2.7K
73.9K
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@chlrabid @YusufRizwa68454 @jilani64777 @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd @RandhawaAli @realrazidada @CMShehbaz @MOIOfficialPak جناب @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کےNOC کی منظوری کئ ماہ سے @CDAthecapital پینڈنگ ہے۔ اپ سے مودبانہ گزارش یے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں موجود سنجیدہ مینجمنٹ جنوری تک یے پہلے دو غیرسنجیدہ مینجمنٹ کی وجہ سے 20سال انتظار میں گزر گے x.com/i/status/19974…
rizwan yusuf@YusufRizwa68454

@srawan2006 @CDAthecapital @RandhawaAli #CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years

اردو
0
3
2
32
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@musa_ayaz41038 @CDAthecapital @RandhawaAli دعویٰ تو یہ یےکہ وفاقی وزیر داخلہ محترم @MohsinnaqviC42 اور چیرمین #CDA محترم @RandhawaAli صاحب کی شکایت پر ان لائن مسائل کوحل کرنے کا نظام شروع کیا گیا ہے۔ جناح گارڈن فیز کا NOC ہزاروں متاثرین کا مسئلہ یے #CDA_DelayInNOC @PakPMO @GovtofPakistan @CMShehbaz @MOIOfficialPak
اردو
1
2
1
31
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 1 کے متاثرین 20–30 سال سے منتظر ہیں۔ آدھا اسلام آباد اور پورا جناح گارڈن بغیر LOP آباد ہوا، مگر پرانی الاٹمنٹس کی ڈویلپمنٹ روکی گئی۔ براہِ کرم متاثرین کیلئے LOP امینسٹی دی جائے تاکہ اُنہیں اُن کا حق مل سکے
اردو
0
4
5
234
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
سی ڈی اے #CDA مفاد عامہ کے مسائل حل کرنے کی بجائے ناقص کارکردگی کا دیکھا رہا ہے۔ #CDA_DealyInNOC جناح گارڈن کی سابقہ ناقص کارکردگی کی حامل مینجمنٹ کمیٹی سے جان چھوٹی۔ توCDAکی ناقص کارکردگی کا سامنا کرنا ہڑھ گیا NOC کئ ماہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار x.com/geefarid2/stat…
Ghazala Farid@geefarid2

I wonder why no one is paying heed to this matter #CDA

اردو
0
2
1
44
Ghazala Farid retweetledi
Ghazala Farid retweetledi
muhammad arif
muhammad arif@MArif4353·
@srawan2006 @musa_ayaz41038 @mar1334185 @DrAMAZeb @Zahid_Awan07 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd @ExpressNewsPK @Dawn_News I have plot in Jinnah Garden which I purchased with my hard-earned money 18 years agoI still have not received possession. For poor person, the savings of a lifetime hold great value. resolve this urgently, We are also looking for the NOC of Phase 2 on an urgent basis
English
1
3
1
23
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@111Brigade1947 #CDA_DelayinNOC #CDA not perform his duty Not #LoveYourW CDA سی ڈی اے جناح گارڈن کے NOC کی منظوری میں تاخیر کیوں کر رہا ہے۔ ہم 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہیں x.com/srawan2006/sta…
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006

@SyedAsgharImam1 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @RandhawaAli جناب محترم چیرمین @RandhawaAli صاحب ہم متاثرین جناح گارڈن ہر تاریخ کا انتظار کرنے ہیں۔ CDA کی بار بار یقین دہانی کے باوجود NOC کی منظور نامعلوم وجوہات کی بناپر تاخیر کا شکار ہے۔ متاثرین 20 سال سے انتظار میں ہیں #جناح_گارڈن کا #NOC منظور کرنے کی درخواست یے

اردو
0
1
0
21
Ghazala Farid retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@111Brigade1947 #CDA_DelayinNOC حیرت ہے ایک ریٹائرڈ کرنل اپنی تحریر میں اس طرح کی زبان استعمال کر رہا ہے جب ادرے عدالتوں کا احترام نہ کریں عدالتی حکم کے باوجود #CDA جناح گارڈن کاNOCمنظور نہ کرے اور عدالت چیرمین CDAکو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا کہیں وہاں مزاج/تحریر میں تلخی کے امکانات موجود ہیں
Shafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
1
1
1
33