
Abdul Rauf
21 posts










وفاقی وزیرداخلہ @MohsinNaqviC42 اور چیئرمین سی ڈی اے @RandhawaAli کی ہدایات پر آن لائن شکایات کے ازالے کا نظام شروع کیا جا رہا ہے۔ اب شہری اپنی شکایات کے لیے براہِ راست @cdathecapital یا چیئرمین @RandhawaAli کو ٹیگ کر سکتے ہیں، اور ہم آپ کے مسائل کو فوری طور پر اور آپ کی دہلیز پر حل یقینی بنائیں گے۔ عوام کی سہولت اور بروقت خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔















@butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd جناب چیئرمین @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کا NOC مسلسل التوا کا شکار ہے عدالت میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ کی گزشتہ کچھ اسٹینمنٹس سے ظاہر ہوتا ہے. منظوری کا عمل CDA میں سست روی کا شکار ہے x.com/dcislamabad/st… @realrazidada #viral @CMShehbaz @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @DunyaNews












