Dr.Abdul Mateen AurangZeb

24 posts

Dr.Abdul Mateen AurangZeb

Dr.Abdul Mateen AurangZeb

@DrAMAZeb

Katılım Ağustos 2021
22 Takip Edilen7 Takipçiler
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@chlrabid @YusufRizwa68454 @jilani64777 @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd @RandhawaAli @realrazidada @CMShehbaz @MOIOfficialPak جناب @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کےNOC کی منظوری کئ ماہ سے @CDAthecapital پینڈنگ ہے۔ اپ سے مودبانہ گزارش یے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں موجود سنجیدہ مینجمنٹ جنوری تک یے پہلے دو غیرسنجیدہ مینجمنٹ کی وجہ سے 20سال انتظار میں گزر گے x.com/i/status/19974…
rizwan yusuf@YusufRizwa68454

@srawan2006 @CDAthecapital @RandhawaAli #CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years

اردو
0
3
2
32
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@CDAthecapital @RandhawaAli جناح گارڈن کے متاثرین 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہیں 17 سال سابقہ دو انتظامیہ نے ضائع کیے، اب جب سنجیدہ مینجمنٹ آئی تو #CDA نے NOCاور LOP پر وقت گزار دیا منظوری کے بجائے عدالت سے تاریخ پر تاریخ #CDA_DelayInNOC #CDA #government آج #يوم_الجمعة درخواست ہےکہ NOCکی اپ ڈیٹ جاری کی جائے
اردو
1
2
1
32
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@CDAthecapital @uaeembassyisb @RandhawaAli مصنوعی لائٹنگ &غبارے تب ہی اچھے لگتے ہیں جب فرائض میں کوتاہی نہ ہو جناح گارڈن کےNOCکی منظوری کےبجائے عدالت سےمہلت، تاریخ پر تاریخ، کیا #CDA کی غفلت نہیں؟ اج #يوم_الجمعة کے دن اربابِ اختیار @RandhawaAli اربابِ اقتدار @MOIOfficialPak @PakPMO @MohsinnaqviC42 سے ایکشن کی درخواست ہے
اردو
1
2
1
34
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 1 کے متاثرین 20–30 سال سے منتظر ہیں۔ آدھا اسلام آباد اور پورا جناح گارڈن بغیر LOP آباد ہوا، مگر پرانی الاٹمنٹس کی ڈویلپمنٹ روکی گئی۔ براہِ کرم متاثرین کیلئے LOP امینسٹی دی جائے تاکہ اُنہیں اُن کا حق مل سکے
اردو
0
4
5
234
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
وفاقی وزیرداخلہ @MohsinNaqviC42 اور چیئرمین سی ڈی اے @RandhawaAli کی ہدایات پر آن لائن شکایات کے ازالے کا نظام شروع کیا جا رہا ہے۔ اب شہری اپنی شکایات کے لیے براہِ راست @cdathecapital یا چیئرمین @RandhawaAli کو ٹیگ کر سکتے ہیں، اور ہم آپ کے مسائل کو فوری طور پر اور آپ کی دہلیز پر حل یقینی بنائیں گے۔ عوام کی سہولت اور بروقت خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
اردو
166
11
91
38.3K
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@jilani64777 @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd @RandhawaAli @realrazidada @CMShehbaz #CDA_DelayInNoc حیرت ہے #CDA بورڈ کو جناح گارڈن اسلام آباد کے NOC کی منظوری کے وقت خیال آیا کہ اس کیلئے کمیٹی بننی چاہیے۔ تو کیا اب تک تمام فیصلے بغیر کمیٹی کے ہوتے رہے تھے؟ #CDA #JinnahGarden #FECHS #IslamabadHighCourt #CDA_DelayInNoc @MOIOfficialPak propakistani.pk/2025/10/30/isl…
Shafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
1
3
2
70
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@zahidpervez14 @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd @RandhawaAli @realrazidada @CMShehbaz چیئرمین #CDA کی عدالت میں طلبی جناح گارڈن کےNOCکی منظوری میں مسلسل تاخیر کیوں؟ عدالت سے بار بار تاریخ لینے کی کیا وجہ ہے؟ حیرت ہے کہ NOCکی منظوری کے لیے بریفنگ دینے والی کمیٹی تاحال تشکیل ہی نہیں دی گئی۔ تاخیر کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے @MOIOfficialPak propakistani.pk/2025/10/30/isl…
اردو
0
5
2
66
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan عدالت کے واضح احکامات کے باوجود جناح گارڈن اسلام آباد کا NOC تاحال منظور نہیں ہوا۔ ہم متاثرین 20-30سال سے اپنے پلاٹوں کے منتظر ہیں جناب چیئرمین @CDAthecapital سے گزارش ہے کہ جلد منظوری دےکر انصاف فراہم کیا جائے #JinnahGarden #CDA #NOC #متاثرین #viral #CDA
Shafiq Ur Rehman Awan tweet mediaShafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
1
3
3
125
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
zahid pervez
zahid pervez@zahidpervez14·
@srawan2006 @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd @RandhawaAli @realrazidada @CMShehbaz اسلام آباد کی درجنوں سوسائٹیاں بغیر ایل او پی اور این او سی کے پھل پھول رھی ھیں لیکن نشانے پر صرف جناح گارڈن ھے۔ تمام قوائد و ضوابط و شرائط مکمل ھونے کے باوجود طویل عرصہ سے فیز 2 کا این او سی جاری نہ کرنا ظلم نہی تو اور کیا ھے؟
اردو
1
4
1
50
Ghazala Farid
Ghazala Farid@geefarid2·
This needs attention @RandhawaAli
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006

@butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd جناب چیئرمین @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کا NOC مسلسل التوا کا شکار ہے عدالت میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ کی گزشتہ کچھ اسٹینمنٹس سے ظاہر ہوتا ہے. منظوری کا عمل CDA میں سست روی کا شکار ہے x.com/dcislamabad/st… @realrazidada #viral @CMShehbaz @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @DunyaNews

English
1
2
4
126
Dr.Abdul Mateen AurangZeb
Dr.Abdul Mateen AurangZeb@DrAMAZeb·
@srawan2006 @Zahid_Awan07 @musa_ayaz41038 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd جناب چیرمین CDA صاحب جناح گارڈن کے NOC کی منظوری پر CDA کی جانب سے تاریخ پر تاریخ لی جاری ہے۔ اپ سے گزارش ہے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ ہم نے پلاٹ کےلۓ اپنی زندگی کی جمع پونجی دی تھی ابھی تک پلاٹ سے محروم ہیں۔ کیاہماری آواز سننے والا ہے کوئی؟
اردو
2
6
5
78
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@musa_ayaz41038 @mar1334185 @DrAMAZeb @Zahid_Awan07 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd جناب چیئرمین #CDA آرڈر مورخہ 08/10/25 (کیس جناح گارڈن) سے واضح ہے کہNOC جیسے اہم معاملے پر CDA بورڈ کی معاونت کو آج تک کوئی کمیٹی موجود نہیں۔ یہ سنگین انتظامی غفلت متاثرین کے ساتھ ناانصافی ہے براہ کرم ادرے کو پابند کریں۔وہ تاریخ پر تاریخ کی بجائےعملی قدم اٹھائیں جس سےNOCمنظور ہو
Shafiq Ur Rehman Awan tweet mediaShafiq Ur Rehman Awan tweet mediaShafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
2
5
1
89
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@mar1334185 @DrAMAZeb @Zahid_Awan07 @musa_ayaz41038 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd جناب چیرمین CDA صاحب جناح گارڈن کے NOC کی منظوری پر CDA کی جانب سے تاریخ پر تاریخ لی جاری ہے۔ اپ سے گزارش ہے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ ہم نے پلاٹ کےلۓ اپنی زندگی کی جمع پونجی 20 سال قبل دی تھی ابھی تک پلاٹ سے محروم ہیں۔ کیاہماری آواز سننے والا ہے کوئی؟
اردو
0
2
0
70
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
@Zahid_Awan07 @musa_ayaz41038 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital جناب چیرمین CDA صاحب جناح گارڈن کے NOC کی منظوری پر CDA کی جانب سے تاریخ پر تاریخ لی جاری ہے۔ اپ سے گزارش ہے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ 20سے پلاٹ کے منتظر ہیں۔ @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @GovtofPakistan @mophrd
اردو
4
3
1
84
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
مینجمنٹ کمیٹی FECHs ایسے فیصلوں کی لیسٹ جاری کی جائے جس سے سنیارٹی پر موجود متاثرین کی حق تلفی ہوتی ہے۔ ڈپلی کیٹ پلاٹ کی لسٹ شیئر کی جائے۔ جن وجوہات کی بنا پر جناح گارڈن فیز 2 کا LOP تاخیر کا شکار ہے اس کی تفصیل بھی متاثرین کے ساتھ شیئر کی جائے @CDAthecapital @dcislamabad
Shafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
0
1
1
54
Dr.Abdul Mateen AurangZeb retweetledi
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
جناح گارڈنFECHs کے فائیل ھولڈر بےبس متاثرین30-20 سال گزرنے کے باوجود پلاٹ کے منظر کیوں اس سوال کا ایک ہی جواب ہے صاحب اقتدار و اختیار نے میرٹ کو نظر انداز کیا۔ MC سے درخواست ہے کہ رجسٹرار صاحب فیصلوں کی لسٹ جاری کریں جس میں میرٹ کے بغیر پلاٹ دینے کے احکامات ہیں @dcislamabad
Shafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
2
2
3
541