Muhammad Zaman Khan

27.9K posts

Muhammad Zaman Khan banner
Muhammad Zaman Khan

Muhammad Zaman Khan

@kh_gull

‏‏‏‏‏‏لااله الاانت سبحانك اني كنت من الظالمين¤

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Haziran 2014
4.8K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Zaman Khan
Muhammad Zaman Khan@kh_gull·
قربان ہوجاو تمھارے سچائی پر! اس شخص کا چھوٹا سا ویڈیو درجن تقریروں پر بارئ ہیں سنیئے اخر تک 👇
اردو
6
83
130
0
alrajhi bank
alrajhi bank@alrajhibank_en·
Pick a lucky number from 1–35. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 One of the numbers hides an SAR 500 surprise 🤩 A winner will be selected at random after 48 hours. Follow our account to be eligible to win. ✅
English
35.6K
1.5K
3.7K
1.9M
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کل اڈیالہ جیل کے باہر اور قرب و جوار میں جو کچھ ہوا اس پر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور اس کے ممبران پر ھو کا عالم طاری رہا۔ مونچھیں پھڑکیں نہ زلفیں لہرائیں۔ کسی نے دھنیا مفت کیا بانٹا کہ سب مفت کی شراب سمجھ کر غٹاغٹ پی کر انٹارکٹیکا کے غاروں میں سو گئے ابھی تک ٹن پڑے ہیں بھنگی
اردو
20
563
1.3K
7.1K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ ریاست کا صحیح تصور ریاست کے اجزائے ترکیبی ،جن سے مل کر ریاست بنتی ہے 1- زمین کا ایک ٹکڑا 2- اس زمین کے ٹکڑے پر بسنے والے لوگ 3- ان لوگوں کا باہمی مشترکہ نظم و ضبط چلانے کے لیے آئین 4-اس آئین کے مطابق جمہوری حکومت نوٹ:- اس کے علاوہ کوئی ریاست کا چاچا ماما نہیں بن سکتا
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ tweet media
اردو
3
19
33
1.1K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ اوورسیز پاکستانیو اگر اتحاد ، یقین اور تنظیم رہے پھر ممکن نہیں ظلم عظیم رہے اپنی آزاد سوچ کے ساتھ حق سچ اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے پاکستان کی بے بس عوام آپ پر انحصار کر رہی ہے جمہوریت ،رول آف لا ،انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنا ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ tweet media
اردو
5
19
28
891
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک بات کی بالکل سمجھ نہیں ائی اوورسیز امریکی وفد DGISI سے ملاقات کے بعد عاطف خان اگر آرمی چیف اور انکی فیملی پر تنقید نہ کرنے کی بات کریں تو سمجھ آتی یے مگر اسی سانس میں مریم نواز کو بھی اسی تنقید سے حفاظتی ضمانت دینے کی کریں تو یہ سمجھ نہیں آتا شاید یہی مطلوب و مقصود مومن تھا
اردو
72
716
2.2K
19.7K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کاٹلنگ مردان واقعہ میں المیہ یہ ہے کہ اپنے ہی ملک کے لوگوں کو ڈرون مار کر شہید کیا گیا۔ اگر یہ collateral damage ہے تو یہ جانی نقصان کرنے والوں کے نام ظاہر کئے جائیں شہداء کی دیت ادا کی جائے یا ذمہ داران کو سزا دی جائے
اردو
17
221
589
5K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اور ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی خان کی اجازت و اطلاع کے بغیر پارلیمانی کمیٹی میں دوسروں کی بندوق کو اپنا کندھا پیش کرنے جا رہی تھی۔ چلیں سوشل میڈیا پریشر پر رکنا پڑا مگر اب اس پر احتساب ضرور ہونا چاہئے کہ یہ لوگ کس کے کہنے پر اور کس چکر میں اس اجلاس میں جا رہے تھے
PTI@PTIofficial

"عمران خان نے بتایا ہے کہ انکو 5، 6 ن سے انکو اخبار نہیں دیا جارہا ۔ انکا ٹی وی چینل بند کر دیا ہے، جب ہماری ان سے ملاقات ہو رہی تھی تو وہ ہر چیز سے بے خبر تھے کسی چیز کی انکو کوئی خبر نہیں تھی" علیمہ خان @Aleema_KhanPK #ReleaseImranKhantoSavePakistan

اردو
40
540
1.1K
8K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہر کوئی پوچھ رہا ہے "اب میں بولوں کہ نہ بولوں"
Shafqat Ch tweet media
اردو
79
88
397
5.5K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
غلط کرو گے تو ہم ہر حال میں روکیں گے بلاک کرنے سے کام چلتا ہوتا تو آئی ایس پی آر دو چار ملین کو بلاک کر کے اکاؤنٹ چلا لیتے (اگر آپ ابھی تک بلاک نہیں ہوئے تو یہ میسج بیرسٹر صاحب تک پہنچا دیجیئے)
Shafqat Ch tweet media
اردو
261
2.1K
5.6K
46K
Muhammad Zaman Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
راجہ صاحب اڈیالہ کے باہر ملاقاتوں کیلئے کیمپ وہ چیز ہے جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے تاکہ آپ چھوٹی چھوٹی achievements کو کامیابی سمجھنے لگیں اڈیالہ کے باہر بھرپور اورطاقتور کیمپنگ ضروری ہے مگر غیر آئینی غیر قانونی اور انصاف سے ماورا قید سے رہائی کیلئے
salman akram raja@salmanAraja

عمران خان صاحب کی اڈیالہ جیل میں سیاسی رفقاء سے جمعرات کے دن ملاقاتیں واضح منصوبہ بندی کے تحت بند کرائی گئیں۔ ہم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔ پھر سپریم کورٹ۔ کیا اڈیالہ کے باہر کیمپ سے یہ ملاقاتیں بحال ہو جائیں گی؟

اردو
8
76
271
2.4K