شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

8K posts

شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب banner
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

@Flag_Waver1

Learner | Dreamer | Achiever | Civilian Smell of Rain is my Therapy 🌧️

❤️ Katılım Mayıs 2020
950 Takip Edilen798 Takipçiler
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایران جنگ اس لحاظ سے عجیب و غریب ہے کہ تمام فریق یہ جنگ فوری ختم نہیں کرنا چاہتے اس کے فریق امریکہ اسرائیل ایران سعودی عرب چین اور روس ہیں امارات کویت بحرین قطر عمان وغیرہ اس کے فریق نہیں صرف متاثرین ہیں لوگ سمجھتے ہیں ٹرمپ پاگل ہے مگر ایسا نہیں اس کے پیچھے وہاں کی اسٹیبلشمنٹ ہے امریکہ ایک بڑا تیل پروڈیوسر ہے پہلے اس نے وینزویلا کے تیل پر قبضہ کیا۔ اور پھر ایران جنگ چھیڑ دی۔ جس کی وجہ سے آبنائے ہرمز بند ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے کیا امریکہ نے کوئی بڑی بحری کاروائی کی؟ اس کا جواب نفی میں ہے۔ خلیجی ممالک کا تیل بند پڑا ہے چین کو اس کے حصول میں وہ آسانی نہیں جو پہلے تھی چین کا وینزویلا سے تیل بھی رکاوٹوں کا شکار ہے۔ امریکہ اس جنگ سے تیل کی معیشت اور کاروبار کو ہولڈ پر لگا کر اپنا پیٹروڈالر بچا رہا ہے۔ اس لئے دھمکیوں کے باوجود امریکہ نہیں چاہتا کہ یہ جنگ ابھی کسی انجام تک پہنچے اسرائیل اس بہانے خلیجی ممالک کو کمزور ہوتا دیکھ رہا ہے اس کی لبنان میں دراندازی پر دنیا کی وہ توجہ نہیں جو عام حالات میں ہوتی ۔وہ بھی چاہتا ہے یہ جنگ ابھی چلے ایران اس جنگ کو خلیجی ممالک میں امریکی رسوخ کے خلاف عوامی اور عالمی ردعمل کو بڑھتا دیکھ رہا ہے وہیں اس کے پاس آبنائے ہرمز پر اپنا حق جتانے کا موقع ہے جو پہلے ایک اوپن روٹ تھا۔ پھر ایران war hardened ملک ہے جو جانتا ہے کہ جنگ جس قدر طویل ہو گی اس کا اسے اس لئے فایدہ ہو گا کہ تمام پڑوسی ممالک کے برعکس اسے پابندیوں میں رہنے کا تجربہ ہے اس لئے وہاں اس کے اثرات سے کوئی panic نہیں ہے روس کو امریکہ نے پہلے افغانستان اور پھر یوکرین میں خاصا بری طرح پٹخا اب روس کو عالمی حیثیت کی اسی لیول کی واپسی کیلئے امریکہ کی کمزوری اور شکست درکار ہے وہ بھی چاہتا ہے کہ امریکہ یہاں الجھ کر نہ صرف اپنا پیسہ ضائع کرتا رہے بلکہ وہیں اپنی جنگی امداد سے ایران کے ذریعے امریکی ہزیمت کا تاثر قائم کرے چین امریکہ کا اگلا واضح حریف ہے ۔ چین خود بغیر لڑے نہ صرف امریکہ کی ٹانگیں جکڑے رکھنا چاہتا ہے بلکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ جب امریکہ یہاں سے ہٹے تو ایران اور خلیجی کے تیل کے سورسز اس کیلئے زیادہ بآسانی دستیاب ہوں۔ اس جنگ کو ہر ایک اپنے مقاصد کیلئے کچھ اور عرصہ جاری رکھنا چاہتا ہے ۔ ہم خواہ مخواہ ہلکان نہیں ہو رہے بس خود کو relevant دکھانا چاہ رہے ہیں۔ ہم cheer leaders ہیں مگر خود کو پلیئر سمجھ رہے ہیں
اردو
15
80
310
6.9K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Wasim Malik
Wasim Malik@Haider_AMalik·
سب سے زیادہ ٹیکس کہاں سے اکٹھا ہو سکتا ہے ؟ فام 47 والوں کی روزانہ بیٹھک سوچیں اور بحث جاری #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی @TeamiPians
Wasim Malik tweet media
اردو
0
4
2
21
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ہر پاکستانی کی آواز : پاکستان میرا وطن ہے میرا گھر ہے ، میری سرزمین ہے مگر شہباز شریف نہ میرا وزیر اعظم نہ میری نمائندگی کرتا ہے نہ اسے میں نے چنا ہے میں نے ووٹ عمران خان کو دیا میرے فیصلے کرنے کا حق صرف عمران خان کو ہے اور میں صرف عمران خان کے فیصلے ہی قبول کروں گا #پاکستان
اردو
6
125
339
2.4K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Wasim Malik
Wasim Malik@Haider_AMalik·
اگر کسی نے چوری بھی کی ہو تو کیا ظلم کرنا جائز ؟ یہ وقوعہ کہاں کا ہے ؟
اردو
0
2
4
78
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دھمکی امریکہ نے ایران کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دی تھی۔ ہم مفت میں انجوائے کر رہے ہیں؟
اردو
14
240
900
10.6K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کیسے کیسے شیخ چلی پڑے ہیں مان لیں وہاں 100 ارب ڈالر پڑے ہیں تو کس کے ہوں گے ؟ بلیک منی کے ۔ سیاستدانوں کے اور وہ واپس لائیں گے نہیں ۔ کسی اور کے ہیں تو وہ آپ کے کہنے پر لائے گا نہیں۔ ان سے اب چورن بھی اچھا نہیں بن پا رہا عالم نزع میں دماغ کام کہاں کرتا ھے
Sajid usmani@sajidusmani787

پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔

اردو
48
176
501
7.3K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
نیا محاورہ اونچی اڑان پھیکا پکوان
اردو
11
64
434
5.3K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
گوبر کی کمائی کھانے والے عوام کو ریلیف کیا دیں گے اخے فلانے نوں دسو
اردو
7
81
374
2.9K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس میں یہ سوچ کے دکھی نہ ہوں کہ کس شریف' زرداری یا جرنیل کی پراپرٹیز نکلی ہیں بلکہ یہ سوچ کر خوش ہوں کہ ان سب کے حرام مال کا 60 سے 70 فیصد نقصان ہوا ہے۔ امارات میں جنگ کی وجہ سے پراپرٹیز کی ویلیو بہت زیادہ گر گئی ہے۔ جو کبھی واپس اپنی قیمت پر نہیں جائے گی۔ امارات کو محفوظ سمجھ کر سرمایہ کار وہاں آئے تھے وہ myth اب ہمیشہ کیلئے ٹوٹ گئی ہے
اردو
54
622
2.4K
31.8K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
‏پاکستانی
‏پاکستانی@Skipper_444·
#محبت_مافیا 🎉 خوش آمدید @abraash68 🎉 ابراش صاحب ٹویٹر جوائن کیا ہے سب لوگ ان کو فالو کریں، سپورٹ کریں اور خوب پیار دیں ❤️ نئے سفر کا آغاز ہے آئیں مل کر اسے خاص بنائیں
‏پاکستانی tweet media
اردو
11
18
22
573
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سعدیہ امام آن فائر
اردو
53
1.5K
4.1K
35.7K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
‏پاکستانی
‏پاکستانی@Skipper_444·
عمر چیمہ "صحافتی طوائف " کی صرف ایک مثال ہے نیتن لیگی صحافیوں کا پورا Litter اس میں ایک سے بڑھ کر ایک ہے صحافت کے نام پر جو کچھ پیش کیا جارہا ہے ، ان سے تو مجبوری میں جسم فروشی کرنے والی طوائف بھی شاید کردار میں زیادہ اچھی ہو
‏پاکستانی tweet media‏پاکستانی tweet media‏پاکستانی tweet media
اردو
0
7
11
121
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Touqir
Touqir@99y21·
تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت اسے یہ بار بار بتانے سے بات بگڑی ہے
اردو
0
1
1
13
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سیاستدان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بن سکتا ہے تو کرکٹرز سیاست پر کیوں نہیں بول سکتے۔ محسن نقوی تو سیاستدان بھی مینوفیکچرڈ ہے جبکہ نسیم شاہ جینوئن کرکٹر ہے
اردو
12
421
1.7K
11.5K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی کے وکلاء عطا تارڑ اور عظمی بخآری کیخلاف پیکا آرڈیننس کے تحت کیس کیوں درج نہیں کرواتے۔ اگر نہ درج کریں تو ہائیکورٹ میں رٹ کریں کیس درج کرنے کیلئے @salmanAraja @NaeemPanjuthaa
اردو
49
1K
2.7K
21.6K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
ان نوٹوں کے ساتھ عید کس کس نے منائی ہے؟
اردو
21
15
84
6K
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
نظم: کوڑھی مسیحا کوڑھ کے مریضوں کو درد ہی نہیں ہوتا وہ تو بس پگھلتے ہیں لوگ ان سے ڈرتے ہیں اجتناب کرتے ہیں کوڑھ کے مریضوں سے لوگ دور رہتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں آپ اپنی بیماری بستیوں سے لے جائیں چھوٹے چھوٹے بچوں کو پھینک دیتی ہیں مائیں تاکہ اور بچوں میں وہ مرض نہ پھیلائیں کیونکہ ان کے جسموں کا خون تھوک مہلک ہے سو جہاں بھی ناخن سے انکے میل جاتا ہے روگ پھیل جاتا ہے دور دور ہیں کوڑھی داغ داغ ہیں کوڑھی کچھ بدن بھی ہیں لیکن کچھ دماغ ہیں کوڑھی جو نظر نہیں آتے اور کہیں نہیں جاتے بستیوں میں رہتے ہیں بستیاں کئی ایسی کوڑھیوں کے بس میں ہیں جانے کیسے جرثومے تھوک خون پس میں ہیں جو نظر نہیں آتے کوڑھیوں کی بستی میں سوچ سب کی گندی ہے فکر سب کی سستی ہے کوڑھ ان دماغوں سے لفظ لفظ رستا ہے لفظ پیپ ہے اور ہے کوڑھیوں کی گویائی دوست ایسی صورت میں شاعری کے ذریعے ہم کیا کریں مسیحائی (عمار اقبال)
unleashed 2.0 tweet media
اردو
7
15
24
421
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
اصول کے پکے مرد کے لئے حسن مٹی ہے اور ایمان کی پکی عورت کے لئے پیسہ راکھ #محبت_مافیا #خودکلامی
اردو
0
0
0
8
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
پہلے سونا آسان تھا لائٹ بند ہوتے ہی نیند آجاتی تھی لیکن اب جب ہم سونے کے لئے اندھیرا کرتے ہیں ،سوچ کی موم بتیاں صبح تک جل رہی ہوتی ہیں 🙁 #محبت_مافیا
شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب tweet media
اردو
0
1
3
47
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
#محبت_مافیا بعض اوقات چیزوں کی خواہش نہیں ہوتی اس محبت کی خواہش ہوتی جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے❤️۔ بہت شکریہ میری زندگی میں انے کیلے اور اتنی عزت و محبت دینے کیلے۔ سلامت رہیں خوش رہیں اباد رہیں۔ ڈرائی فروٹس کھاتے جائیں اور پرومشن کرتے جائیں۔ @shafqatmm1 @MrRebel88 @Rsheikh95 @Flag_waver1 @humma_g @iSohailCh @Sohail2Nice @dreamkhan804 @aasma_saleem @AfaqSomroo @naushad_tahira @Qur2misbah @Zeb1414 @Adnff1 @mesamalik @Ali1Virk @bint115647 @loafer_44 @WahidnKhattak @fmshafiq @Hinaash_41 @Sid2__Zee @Shrjfa @muneeb9254 @ATP_84 @9mmaz @Madhosh232 @zoama777 @MS__Anjum @Jafridi07
Mesa Malik tweet media
اردو
21
38
65
1.6K