INSAF NEWS Canada

3.8K posts

INSAF NEWS Canada banner
INSAF NEWS Canada

INSAF NEWS Canada

@insafnewscanada

"Voice of Overseas Pakistanis 🇨🇦 | Stand with Imran Khan | Raising PTI Grassroots Voice" https://t.co/MX2cW3D7NF https://t.co/CWr3oOtBfD

Canada Katılım Haziran 2023
122 Takip Edilen196 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
قاسم خان سوری صاحب، آپ کا فرمائشی ویڈیو دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا جس میں آپ ناجائز، غیر آئینی اور جعلی “انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن” کے ناجائز جعلی اور غیر آئینی صدر معاذ ملک کو حلالی ثابت کرنے کی ایک ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ آپ جیسے سیاسی لیڈر سے اس طرح کی توقع نہیں کی جا سکتی تھی۔ مگر آپ کی اس فرمائشی پوسٹ / ویڈیو سے نہ صرف ہزاروں لاکھوں عمران خان کے چاہنے والوں کی دل آزاری ہوئی ہے بلکہ آپ نے ان ہزاروں کارکنوں کی بھی تذلیل کی ہے جو جیلوں میں بند ہو کر اپنے خاندان، اپنی تعلیم اور اپنے مستقبل کو قربان کر کے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپ نے اظہر مشوانی کے چہیتے ناجائز ایک جعلی اور غیر آئینی اوورسیز “انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن” کے ناجائز جعلی اور غیر آئینی صدر معاذ ملک کو حلالی ثابت کرنے کے لیے آپ نے ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی قربانیوں کی بھی پرواہ نہ کی، جن کے سروں سے چادر کھینچی گئی، جنہیں سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جن کی چادر اور چار دیواری کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ کاش آپ معاذ ملک کو حلالی ثابت کرتے ہوئے ان معصوم بچوں کا بھی سوچ لیتے جن کے والدین گزشتہ تین سالوں سے جیلوں میں ظلم و ستم کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ آپ کی طرح پاکستان سے نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکے اور امریکہ میں مائیک کے سامنے بیٹھ کر بیانیہ نہ بنا سکے۔ ان نوجوانوں کا کیا قصور تھا جو اظہر مشوانی اور معاذ ملک کی طرح یوکے میں اپنے زمینی خداؤں کی مہربانی سے نہ پہنچ سکے ؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے نہ صرف بھگوڑا بریگیڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے بلکہ اس کی سرپرستی کا ذمہ بھی اپنے سر لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آنے سے پہلے آپ کا رویہ کچھ اور تھا، مگر جب سے سوشل میڈیا سے ڈالر آنا شروع ہوئے ہیں، آپ کو پاکستان میں ہونے والی فسطائیت نظر نہیں آ رہی۔ اوبر کی سیٹ کے مقابلے ، میز، کرسی، مائیک اور کیمرے سے آنے والے ڈالر نے آپ کی آنکھوں کو چندھیا دیا ہے۔ ہم اور ہم جیسے کارکن کہا کرتے تھے کہ اگر کسی کو مثال دینی ہو کہ ایمانداری کیا ہوتی ہے تو وہ قاسم خان سوری ہیں، مگر ہم غلط تھے۔ قاسم سوری کا اصل گھناؤنا چہرہ اس ویڈیو میں سامنے آ گیا ہے۔ لوگ بہت کچھ کہتے تھے سوری صاحب آپ کے بارے میں، مگر آپ نے ثابت کر دیا کہ لوگ درست کہتے تھے۔ قاسم سوری ایک موقع پرست انسان ہے، جو عمران خان اور پی ٹی آئی کے نام کے نیچے عمران خان کی دی ہوئی امانت میں خیانت کر رہا ہے۔ آپ صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں لوگوں کی قربانیوں کا سودا کر رہے ہیں جو جیلوں میں فسطائیت کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ قاسم سوری صاحب، آپ کو اپنی اس بزدلی، بے شرمی اور بے غیرتی پر شرم آنی چاہیے جو آپ نے اس ویڈیو میں چند ویوز اور چند لوگوں کی خوشنودی کے لیے اختیار کی۔ @QasimKhanSuri قاسم خان سوری صاحب، یاد رکھیے,عزت بنانے میں سالوں لگتے ہیں، مگر تباہ کرنے کے لیے صرف ایک غلط فیصلہ کافی ہوتا ہے۔ خدارا کسی لالچ، کسی وقتی فائدے یا کسی جعلی طاقت کے لیے اپنی کمائی ہوئی عزت کو برباد نہ کریں. @Aleema_KhanPK @Wafiaman @ImranKhanPTI @SHABAZGIL @YasirQadeer1 @MalikImranKhal @NasirMirUK @HijaziSidra @Shah15446472 @Shah_saj10 @Wijju1308 @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk @rukshi29450849 @SajjadBurki @HamidSalaar @FaheemMalikPTI @PtiOicOfficial @ISFPakistan @ISFPunjab @HaleemAdil @fozisidd @Irum_PTI @AsifMak747 @SilenWolfPk @rukshi29450849 @umerbhutta02 @Sanwal007786 @SNM786lag @imchand804 @AdeelMehmo4733 @6512467M @Saraahmed7d2 @FarahSarwar10 @qiadi804 @bushra_ik @shahbazali83532 @MalikJa05328791 @ptisupporter345 @THEMASKMAN911 @HamidSalaar @ALIBABAPAK11 @BinaKamal804 @AreebaHamdaan @khanmerijan1342 @AliAwais27454 @PkLeaderVoice @Irum_PTI @MShehzadSpeaks
اردو
0
0
1
297
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
🚨 بریکنگ نیوز: اوورسیز عمران خان ریلیز موومنٹ کو کمزور ختم کرنے، اور پی ٹی آئی اوورسیز چیپٹرز کو سبوتاژ کرنے کے لیے مبینہ طور پر “عسکری ابابیل رجمنٹ” لانچ,غیر آئینی اوورسیز انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور ابابیل اپنے نامزد کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے بیرونِ ملک پی ٹی آئی چیپٹرز پر کنٹرول حاصل کرے گی
اردو
0
0
1
17
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہارا سانس بند کر دیں گے 🤣🤣
Aladeen tweet media
اردو
8
32
157
1.9K
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@PtiNalim·
میں یوسف کیطرح کنویں میں ہوں 💔 مجھے انتظار ہے مصر کے قافلے کا۔❤️‍🩹 خان تو نے جن پر اعتماد کیا انہوں نے عمران خان کو مایوس کیا
Neelam khan 🐦 tweet media
اردو
2
6
15
225
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag
Jibran Ilyas tweet media
اردو
33
1.2K
2.7K
12.9K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
🚨 بریکنگ نیوز: اوورسیز عمران خان ریلیز موومنٹ کو کمزور ختم کرنے، اور پی ٹی آئی اوورسیز چیپٹرز کو سبوتاژ کرنے کے لیے مبینہ طور پر “عسکری ابابیل رجمنٹ” لانچ,غیر آئینی اوورسیز انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور ابابیل اپنے نامزد کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے بیرونِ ملک پی ٹی آئی چیپٹرز پر کنٹرول حاصل کرے گی. @Aleema_KhanPK @Wafiaman @ImranKhanPTI @SHABAZGIL @YasirQadeer1 @MalikImranKhal @NasirMirUK @HijaziSidra @Shah15446472 @Shah_saj10 @Wijju1308 @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk @SajjadBurki @HamidSalaar @FaheemMalikPTI @PtiOicOfficial @ISFPakistan @ISFPunjab @HaleemAdil @fozisidd @Irum_PTI @AsifMak747 @SilenWolfPk @rukshi29450849 @umerbhutta02 @Sanwalu3g @SNM786lag @imchand804 @AdeelMehmo4733 @6512467M @Saraahmed7d2 @FarahSarwar10 @qiadi804 @bushra_ik @shahbazali83532 @MalikJa05328791 @THEMASKMAN911 @HamidSalaar @ALIBABAPAK11 @BinaKamal804 @AreebaHamdaan @khanmerijan1342 @AliAwais27454 @PkLeaderVoice @Irum_PTI @MShehzadSpeaks @MashwaniAzhar @danish74960987
INSAF NEWS Canada tweet media
اردو
0
3
4
96
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
یہ بھگوڑے سوشل میڈیا کے نام نہاد چہرے، پی ٹی آئی ایس ایم ٹی، ابابیل، اوورسیز اور آئی ایس ایف, سب ایک ہی سوچ اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ ان کا اصل ہدف عمران خان کے وژن کو کمزور کرنا اور اوورسیز میں پی ٹی آئی کی بنیادوں کو ہلانا ہے۔ اصلی، مخلص اور نظریاتی کارکن پسِ منظر میں دھکیل دیے گئے ہیں، جبکہ موقع پرست عناصر خود کو قیادت کے منصب پر بٹھانے کی کوشش میں ہیں۔
اردو
0
0
0
17
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
جب سے خان صاحب جیل گئے ہیں جبران اور علی ملک جیسے بھی ہیرو اور لیڈر بن چکے ہیں جہاں چار بندے بیٹھے دیکھتے ہیں سوشل میڈیا پہ پرموشن لینے چلے جاتے ہیں وجاہت کو اس کی اتنی تعریفیں کرنے کی ضرورت نہیں تھی پوری قوم نے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی ہوئی ہے پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر یہ بندہ ہر وقت پرموشن کے چکروں میں کیوں رہتا ہے؟؟ @ImranKhanPTI @agentjay2009 @Aleema_KhanPK
اردو
5
12
61
2.9K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
یہ بھگوڑے سوشل میڈیا کے نام نہاد چہرے، پی ٹی آئی ایس ایم ٹی، ابابیل، اوورسیز آئی ایس ایف, سب ایک ہی سوچ اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ ان کا اصل ہدف عمران خان کے وژن کو کمزور کرنا اور اوورسیز میں پی ٹی آئی کی بنیادوں کو ہلانا ہے۔ اصلی، مخلص اور نظریاتی کارکن پسِ منظر میں دھکیل دیے گئے ہیں، جبکہ موقع پرست عناصر خود کو قیادت کے منصب پر بٹھانے کی کوشش میں ہیں۔
اردو
0
0
1
21
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
جناب، ہم برسوں سے چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ یہ پورا نظام پہلے ہی کمپرو مائز ہو چکا ہے، مگر اُس وقت کسی نے سنجیدگی سے لینے کی زحمت نہیں کی۔ اوورسیز میں عمران خان ریلیز موومنٹ کو عاطف خان کے ساتھ مل کر منظم طریقے سے تباہ کیا گیا۔ یہ کوئی اتفاق نہیں تھا، یہ ایک سوچا سمجھا کھیل تھا۔ اس سے بھی بڑا سوال یہ ہے کہ اسی موومنٹ کے نام پر ملینز آف ڈالرز اکٹھے کیے گئے، مگر آج تک نہ کوئی حساب دیا گیا، نہ کوئی شفافیت دکھائی گئی۔ یہ پیسہ گیا کہاں؟ کون ذمہ دار ہے؟ خاموشی کیوں ہے؟ اور سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اوورسیز چیپٹرز کو بائی پاس کر کے اپنے فرنٹ مین اور نااہل لوگوں کو مسلط کیا گیا، جیسے تنظیم نہیں بلکہ کوئی ذاتی نظام چلایا جا رہا ہو۔ ہم خاموش نہیں رہے، ہم کافی عرصے سے آواز اٹھا رہے تھے۔ شکر ہے اب لوگوں کی آنکھیں کھلنا شروع ہوئی ہیں، اور کچھ لوگ بغیر کسی خوف کے سچ بولنے لگے ہیں x.com/insafnewscanad…
INSAF NEWS Canada tweet media
اردو
0
0
0
27
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک اوورسیز پاکستانی کا سجاد برکی کو پیغام!! سجاد برکی نے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کو انتہائی کمزور کردیا ہے, سجاد برکی عہدے سے استعفی دے, آپ 9 مئی کو بھی احتجاج کی کال نہیں دے رہے، اگر آپ نے کرسکتے تو کسی اور کو عہدے دے کر لیڈ کرنے دو, سجاد برکی شرم کرو @SajjadBurki
اردو
1
130
274
4.6K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
محترم، ہم عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ کینیڈا میں پی ٹی آئی پروٹیسٹ کمیٹی کو راتوں رات جب پی ٹی آئی او آئی سی کینیڈاا میں بدلا گیا، ہم نے شور مچایا، مگر اُس وقت کسی کی سمجھ میں یہ سجاد برکی کی اپنے فرنٹ مین کے ذریعے کی گئی باریک واردات سمجھ نہیں آئی۔ حقیقت میں ہمارے شور مچانے کو کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا، مگر آہستہ آہستہ سب کو پتا چل گیا کہ اوورسیز میں پی ٹی آئی کی آڑ میں کیا دھندا چل رہا ہے۔ آج عمران خان اور پی ٹی آئی کا ہر ورکر یہ جان گیا ہے کہ اوورسیز میں اسائلم کا دھندا کیسے چل رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اوورسیز میں سب سے زیادہ اسائلم کے لیے پی ٹی آئی کے لیٹر اُس وقت جاری ہوئے جب پی ٹی آئی اوورسیز کا کوئی ایک بھی چیپٹر فعال نہیں تھا، سب چیپٹرز تحلیل ہو گئے تھے، مگر اس کے باوجود اسائلم کے لیے لیٹر جاری کرنے کا سلسلہ چلتا رہا۔ اب جب یہ سب ایکسپوز ہو گئے ہیں تو الیکشن کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، تاکہ اپنے اس دھندے کو حلالی لبادہ فراہم کیا جا سک اور بغیر کسی رکاوٹ کے جاری اور سا ری رکھا جا سکے ے۔ عمران خان اور پی ٹی آئیکے تمام چاہنے والوں کے لیے کچھ لنکس شیئر کر رہے ہیں تاکہ انہیں پتا چل سکے کہ یہ دھندا کب سے شروع ہے، اور اس دھندے کی سرپرستی کا کس کس کو شرف حاصل ہوا، اور کون کون اس دھندے سے مستفید ہوا x.com/insafnewscanad… x.com/insafnewscanad… x.com/insafnewscanad… x.com/insafnewscanad… x.com/insafnewscanad… x.com/insafnewscanad…
اردو
0
0
1
19
Sanwalیار❤️🏴❤️🚩❤️🇵🇰❤️
جناب آپ کے کینیڈا میں اگر یہ کام چل رہا ہے تو آپ اس پر آواز اٹھائیں۔ جو لوگ حق داروں کا حق ناجائز بانٹ رہے ہیں انھیں سامنے لائیں سپئین ابھی تک ان چیزوں سے محفوظ ہے لیکن جو رانجھا اپنی بانسری بجا رہا ہے اسکے آگے آنے سے یہاں پہ بھی ایسا کام ہونے کے بہت امکان ہو سکتے ہیں۔ یو کے میں اس مسلہ کو اجاگر کیا گیا اور چند لوگوں کو قول انکے ہوم آفس میں پیشگی کا نوٹس بھی ملا خان صاحب اور پی ٹی آئی کے نام پہ ناجائز بزنس بند ہونے چاہیں۔
اردو
1
0
1
25
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
اہم اعلان کینیڈا میں اسائلم پیپرز کی “تاریخی” سیل مطلوبہ ہدف تک نہ پہنچنے اور پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ و سیکرٹری OIC کی جانب سے پروموشنل ویڈیو کا انتظار کرتے کرتے آنکھیں تھک جانے کے باعث، 25 اپریل کو پی ٹی آئی کا یومِ تاسیس منانے کی “جسارت” نہیں کی جا سکی۔ اوپر سے رہی سہی کسرداتا دربار کے باہر طوطا فال والے پروفیسر حیدر مہدی کے طوطے کی نازک طبیعت نے پوری کر دی، جبکہ عسکری ابابیل جوکر احمد علی کا ٹرک بھی عین وقت پر بیچ سڑک دم توڑ گیا—یوں تمام “اہم قومی عوامل” مکمل ہو گئے۔ لہٰذا جیسے ہی اسائلم پیپرز کی دکان دوبارہ چل پڑی اور ویڈیو پیغام کی خیرات مل گئی، یومِ تاسیس بھی دھوم دھام سے منا لیا جائے گا—تب تک صبر کریں۔ شکریہ (یا شاید معذرت!) ڈنگر کمیٹی، پی ٹی آئی کینیڈا
INSAF NEWS Canada tweet media
اردو
1
0
1
52
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
لا الہ الا اللہ انسان کو غلامی سے آزاد کرنے کا پیغام ہے,یہ ہر مسلمان جانتا ہے۔ اور ہمارے قائد عمران خان نے بھی یہی شعور ہر پاکستانی میں جگانے کی کوشش کی۔ لیکن افسوس، کچھ تم جیسے بھگوڑے اسی دین اور اسی نام کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ خود باہر بیٹھ کر، قیادت کو مشکل میں چھوڑ کر، اسی نام پر سیاست اور کمائی,یہ سوال تو اٹھتا ہے۔ اصلی امتحان مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے کا ہوتا ہے، نہ کہ فاصلے سے بیانیہ بیچنے کا۔ اگر نیت واقعی نظریے کی ہوتی، تو نام کا سہارا لے کر فائدہ اٹھانے کے بجائے، کردار سے وفاداری ثابت کی جاتی۔ ہمارے لیے بات سادہ ہے: ایک قیادت عمران خان، ایک نظریہ، اور ایک جماعتPTI۔
اردو
0
0
1
21
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
لا الہ الا اللہ انسان کو غلامی سے آزاد کرتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مدینہ کی ریاست میں سب سے پہلے انسانوں کو ازاد کیا تھا عدل اور انصاف دے کے، یہ ہے جنگ انصاف کی آپ کے حقوق کی آپ کی آزادی کی اور یاد رکھیں کبھی بھی کوئی آزادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا، جس طرح میں کہتا ہوں زنجیریں گرتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں، پر امن احتجاج آپ نے کرتے رہنا ہے جب تک کہ آپ کو آپ کا حق نہیں ملتا اور سب سے بڑا فنڈیمنٹل رائٹ ہے ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنا نہ کہ کوئی قبضہ گروپ اس ملک پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے جو آج قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
19
415
876
5.8K
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
خُدا کے حکم سے یزیدِ وقت کو شکست دیکر انشاء اللہ عمران واپس آئے گا 👑
IrumBukhari804 tweet media
اردو
8
28
73
743
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
@PTIofficial عمران خان تو قربانیاں دے رہا ہے، جبکہ بھگوڑے سوری تو امریکہ میں بیٹھ کر عمران خان کا نام بچ کر کے ڈالر کم رہا ہے قاسم سوری عمران خان کا نام بیچنے والا بھگوڑا، عمران خان کا نام بیچ کر سوشل میڈیا سے ڈالر اکٹھے کرنے والا بےشرم، بےغیرت، بزدل بھگوڑا
اردو
1
0
1
49
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان کو جیل میں صبر و استقامت کے ساتھ حقیقی آزادی کیلئے جیل کاٹتے ہوئے 1000 دن ہو چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ ان پر ظلم کرکے یا جیل میں قید کرکے عمران خان کا عوام سے رابطہ ختم کیا جا سکتا ہے مگر ایسا نہ ہو سکا۔ عمران خان کو جیل میں آنکھ کی خرابی کے باوجود طبی سہولیات میسر نہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، فیملی اور وکلاء کو رسائی حاصل نہیں مگر وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کے کھڑے ہیں۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
اردو
67
342
965
9.4K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
اہم اعلان کینیڈا میں اسائلم پیپرز کی “تاریخی” سیل مطلوبہ ہدف تک نہ پہنچنے اور پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ و سیکرٹری OIC کی جانب سے پروموشنل ویڈیو کا انتظار کرتے کرتے آنکھیں تھک جانے کے باعث، 25 اپریل کو پی ٹی آئی کا یومِ تاسیس منانے کی “جسارت” نہیں کی جا سکی۔ اوپر سے رہی سہی کسرداتا دربار کے باہر طوطا فال والے پروفیسر حیدر مہدی کے طوطے کی نازک طبیعت نے پوری کر دی، جبکہ عسکری ابابیل جوکر احمد علی کا ٹرک بھی عین وقت پر بیچ سڑک دم توڑ گیا—یوں تمام “اہم قومی عوامل” مکمل ہو گئے۔ لہٰذا جیسے ہی اسائلم پیپرز کی دکان دوبارہ چل پڑی اور ویڈیو پیغام کی خیرات مل گئی، یومِ تاسیس بھی دھوم دھام سے منا لیا جائے گا—تب تک صبر کریں۔ شکریہ (یا شاید معذرت!) ڈنگر کمیٹی، پی ٹی آئی کینیڈا
INSAF NEWS Canada tweet media
اردو
0
0
0
29
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پی ٹی آئی آفیشل یہ کیا ہورہا؟؟ نو مئی کو سجاد برکی نے برطانیہ سمیت کسی بھی ملک میں احتجاج کی کال نہیں دی۔ سب کو پتہ ہے نو مئی ایک فالس فلیگ تھا لیکن یہ بندہ احتجاج کے نام سے بھاگتا ہے اور اورسیز میں احتجاج تک نہیں ہونے دیتا۔ @SajjadBurki
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
13
128
344
10K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
ملک عمران خلیل صاحب ، لگتا ہے آپ رخشی بہن کے سوالات کو یا تو سمجھ نہیں سکے، یا سمجھنا ہی نہیں چاہتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ رخشی بہن نے آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا، بلکہ صرف چند بنیادی سوالات اٹھائے ہیںاور ساتھ ہی بشمول اپ پی ٹی آئی آفیشلز کی محنت اور کام کی تعریف بھی کی ہے۔ ہم سب جانتے ہیں ہمارا لیڈر عمران خان جیل میں ایک ہزار دن سے زائد عرصہ گزار چکا ہے، عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کے لیے مشکل حالات پہلے دن سے ہیں,جو وقت کے ساتھ مزید سخت ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک صاحب آپ اکیلے نہیں ہیں جنہوں نے اپنے والدین کے جنازے میں شرکت نہیں کی,ہم جیسے ہزاروں اوورسیز پاکستانی یہ درد سہہ چکے ہیں۔ بلکہ پاکستان کے اندر بھی ایسے کارکن موجود ہیں جو اپنے ہی شہر میں ہونے کے باوجود اپنے پیاروں کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکے۔ہر ایک نے اپنی حیثیت کے مطابق کرپٹ نظام کے خلاف آواز اٹھائی ہے,اندرونِ ملک بھی اور بیرونِ ملک بھی اور آج بھی ڈٹ کر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان سمیت ہزاروں خواتین اور نوجوانوں کے خلاف درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں مقدمات قائم ہیں، اور کئی ورکرز پاکستان میں اپنے ہی ملک میں روپوش ہونے پر مجبور ہیں۔ ایسے میں یہ سوال بھی اٹھتا ہے: کیا ہم اوورسیز واقعی اُن سے زیادہ فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں؟ ہوم آفس میں جمع کرائی گئی پٹیشن میں غلط کیا ہے؟ اس میں صرف یہ کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں جمع کرائی جانے والی پناہ کی درخواستوں میں پاکستان تحریک انصاف جیسی رجسٹرڈ سیاسی جماعت کے نام کا غلط استعمال ہو رہا ہے، جو حقیقی ضرورت مند افراد کے حق کو متاثر کرتا ہے. ملک صاحب، آپ خاطر جمع رکھیں,جلد یا بدیر پی ٹی آئی کے لیٹر جاری کرنے والوں اور جن کے نام پر یہ لیٹر جاری کیے گئے ہیں، سب کے نام منظرِ عام پر آ جائیں گے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ زیادہ تر لیٹر اُس عرصے میں جاری کیے گئے جب پی ٹی آئی اوورسیز کے چیپٹرز فعال ہی نہیں تھے۔ تو پھر اس دوران یہ لیٹر کیسے اور کس نے جاری کیے؟ یہی معاملہ یوکے، کینیڈا، امریکہ اور دیگر اوورسیز چیپٹرز میں بھی سامنے آیا ہے۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اوورسیز انصاف فیڈریشن اورعسکری ابابیل جیسے ڈھانچے قائم کیے گئے، حالانکہ پارٹی کے آئین میں ان کی کوئی گنجائش نہیں؟ کیا یہ سب عمران خان کے وژن کے مطابق ہے؟ ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انہیں سپورٹ دینا، آپ تمام آفیشلز کی طرف سے انہیں مائیک فراہم کرنا اور اسٹیج دینا,یہ سب کوئی اتفاق نہیں تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کی پرورش اور تقویت خود پی ٹی آئی کے ذمہ داران ہی نے کی تھی ملک صاحب، حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو اظہر مشوانی اور جبران الیاس نے یرغمال بنایا ہوا ہے، اور اسے اپنے ذاتی ایجنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ کچھ عرصے سے یہ عناصر اوورسیز میں بھی پارٹی کو کنٹرول کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ @QasimKhanSuri کی غلط بیانی سامنے آئی تو آپ سب خاموش کیوں رہے؟ کیا یہ خاموشی خوف کی علامت تھی یا کسی دباؤ کا نتیجہ؟ مزید یہ کہ کہا گیا کہ اظہر مشوانی ناراض ہیں، اس لیے پوسٹ ڈیلیٹ کریں,کیا پارٹی میں کسی ایک فرد کی ناراضی سچ سے بڑی ہو گئی ہے؟ اظہارِ رائے سب کا حق ہے، مگر پارٹی کے اندر سوال کرنے والوں کو ڈرایا جاتا ہے، دھمکیاں دی جاتی ہیں، ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ کیے جاتے ہیں اور یہاں تک کہ انہیں معطل کروایا جاتا ہے۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اوورسیز انصاف فیڈریشن کا قیام عمل میں لایا گیا، حالانکہ پارٹی کے آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں؟ یہ سب کچھ آپ کے سامنے ہو رہا ہے,بطور پارٹی کے ذمہ دار، آپ کی ذمہ داری تھی کہ اس پر آواز اٹھاتے، مگر آپ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ کھل کر ان معاملات پر بات نہیں کرتے؟ کیا آپ دباؤ میں ہیں؟ یا کسی مجبوری کے تحت خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں؟ “پارٹی کی بات سوشل میڈیا پر نہ کرنے” کا جواز تب کمزور ہو جاتا ہے جب کھلے عام ایسے اقدامات ہو رہے ہوں جو خود پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، شاید آپ کو یاد ہو کہ ہمارے لیڈر عمران خان نے ملک کو نقصان پہنچانے اور رجیم چینج سے متعلق خط پوری دنیا کے سامنے لہرا دیا تھا، حالانکہ وہ اسے اندرونی میٹنگ میں بھی زیرِ بحث لا سکتے تھے. اگر آپ پہلے ہی پارٹی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا کھل کر محاسبہ کرتے بے نقاب کرتے، اور ان کا گھناؤنا چہرہ ورکرز کے سامنے لے آتے ، تو آج آپ کو اتنی طویل وضاحت دینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ اب جبکہ آپ کسی عہدے پر بھی نہیں ہیں، بلکہ ہماری طرح ایک عام ممبر ہیں، تو آپ کے پاس مکمل موقع ہے کہ کھل کر پارٹی کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا ا گھناؤنا چہرہ آشکار کریں کریں اور سچ کارکنوں کے سامنے رکھیں. خدارا، غلط کو غلط کہنے کی جرات کریں۔ اگر آپ میں یہ جرات نہیں، تو کم از کم دوسروں کو سچ بولنے سے نہ روکیں۔ پارٹی کو خاموشی پہلے ہی بہت نقصان پہنچا چکی ہے۔ اور آخر میں ایک سیدھا، واضح اور دو ٹوک سوال: کیا آپ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ آپ عمران خان کی پارٹی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کھل کر بات کر سکیں اور اظہر مشوانی، جبران الیاس، معاذ ملک، ابابیل اور اوورسیز انصاف فیڈریشن کے حوالے سے چند واضح سطریں لکھ سکیں؟ وقت گزر جاتا ہے، مگر ذمہ داریوں پر خاموشی، بزدلی اور کمزوری ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ شکریہ @khurramzeeshan @AbdulSaboorCho1 @javdanhussain @SMalik100s @SHAHZAD02930535 @sultanranjhapti @imchand804 @FahimMalikPTI @AbdulKhalidPTI @SohailAfridiISF @rukshi29450849 @bushra_ik @MeenakhanAfridi @Sanwalu3g @Wafiaman @TASiddiquis @HijaziSidra @ShahidkhattakSk @CivisResistere @agentjay2009 @PTIOfficialUSA @UKPTIOfficial @PTIKPOfficial @khurramzeeshan @AbuzarFurqan @SaabZimri @HaleemAdil @umerbhutta02 @UmerPTIOfficial @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @SajjadBurki @YasirQadeer1 @NasirMirUK @MalikImranKhal @HamidSalaar @danish74960987 @MashwaniAzhar @PTISMTPunjab @PTISMTOFFICIAL @ptismtquetta
INSAF NEWS Canada tweet media
اردو
0
0
2
86
Malik Imran Khalil President PTI UK 22/24
السلام علیکم بہن، آپ کا ٹویٹ دیکھا۔ کبھی آپ بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن کبھی ہم پر سخت تنقید اور الزامات لگاتی ہیں، جس سے دل دکھتا ہے—خاص طور پر اس وقت جب ہمارا لیڈر Imran Khan مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ آپ خود جانتی ہیں کہ ہم کن حالات سے گزرے ہیں۔ میں اپنے والدین کے جنازے میں بھی شامل نہیں ہو سکا، پاکستان میں میرے خلاف دہشت گردی کی ایف آئی آر درج ہوئی، اور جب آرمی چیف Asim Munir یہاں آیا تو اس کے خلاف احتجاج میں بھی ہم نے کھل کر حصہ لیا۔ ہم نے ہمیشہ ایک کرپٹ نظام کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہر مشکل میں ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ ہم نے کام نہیں کیا اور صرف دوسرے ہی کام کر رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں بھی ہدایت دے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف یوکے نے ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، اور جو لوگ ڈٹ کر کھڑے ہونا جانتے ہیں وہ کبھی کسی سے گھبراتے نہیں ہیں۔ اگر آپ کو ہمارے بارے میں کوئی شک یا اطلاع ملی ہے تو سوال کرنا آپ کا حق ہے، اور ہم ہمیشہ ایمانداری سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن گزارش ہے کہ پہلے تصدیق کر لیا کریں تاکہ غلط فہمیاں نہ پھیلیں۔ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ نہ کبھی عمران خان کے نام پر، نہ پارٹی کے لیے، اور نہ اپنی ذات کے لیے ہم نے کبھی ایک پینی بھی لی ہے، اور نہ ہی کسی کو پیسوں کے بدلے کوئی سہولت دی ہے۔ ہم اور ہماری پوری ٹیم نے صرف اپنے نظریے اور محبت کی بنیاد پر کام کیا ہے اور کبھی بھی اپنے نظریے کو نہیں بیچا۔ آپ نے جو ہوم آفس میں پٹیشن جمع کرائی ہے، اس حوالے سے میرا ہوم آفس سے رابطہ ہو چکا ہے، اور ہم مکمل طور پر قانونی طریقہ کار کے مطابق ہی جواب دیں گے۔ اس لیے بہت سی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو ہم سوشل میڈیا پر نہ بتا سکتے ہیں اور نہ ہی ڈسکس کر سکتے ہیں، کیونکہ اس سے پارٹی کی بدنامی بھی ہو سکتی ہے اور قانونی مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ امید ہے آپ میری اس مجبوری کو سمجھیں گی۔ ہم ان تمام لوگوں کو سراہتے ہیں جو مخلصی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، اور ہمیشہ چاہتے ہیں کہ پارٹی مضبوط ہو۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہمیں سپورٹ کریں، مثبت مشورے دیں، اور ایسی باتوں سے گریز کریں آخر میں یہی کہوں گا کہ جو لوگ مجبور افراد سے پیسے لے کر غلط کام کرتے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔ ہم ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے جو مشکل میں ہیں اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے مگر نظریہ اور سچ باقی رہتا ہے۔ نام ہمیشہ میرے لیڈر عمران خان کا رہے گا، اور پاکستان تحریک انصاف یوکے کے وہ کارکنان جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ان کا نام بھی ہمیشہ زندہ رہے گا۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔ شکریہ۔
اردو
1
0
0
121
Rukshi
Rukshi@rukshi29450849·
یوکے اوورسیسز چپٹپر میرا آج کا سوال ہماری سابقہ قیادت سے محترم سابقہ پریزیڈینٹ @MalikImranKhal اور محترم جناب جنرل سیکرٹری @HamidSalaar انفارمیشن سیکرٹری جناب @FahimMalikPTI @NasirMirUK جب سے چپٹرز ختم ہوے اور ابھی تک الیکشن نہی ہوئے اس دواران بہت سے جلسے ہوے جن میں ہزاروں کی تعداد میں یوکے کہ لوگوں نے شرکت کی اورآپ سب کو خان کہ لیے ہر وقت سرگرم دیکھا ایک والنٹیرز ورکر ہونے کہ ناطے جو زمہ داری آپ نے مجھے دی وہ میھ نے نبھائی اور میری طرح کہ بہت سے لوگوں نے بنا لالچ کام کیا لیکن جب قاسم سوری نے غلط بیانی کی تو آپ سب خاموش رہے @QasimKhanSuri اس بات پر آپکی خاموشی نے ثابت کیا کہ آپ بہت ہی ڈرپوک ہیں جو انکو سچ نہی بتا رہے اور انکے جھوٹ میں آپ نے برابر ساتھ دیا جو کہ نہایت بزدل اور نااہلی کی نشانی ہے قران ضامن ہے آپ نے سچ بولنا ہے بھاگنا نہی پھر آپ نے میری بے عزتی کی کوئی لحاظ شرم نہی کیا کہ اظہر مشوانی والی پوسٹ ڈلیٹ کرو اظہر ہم سے ناراض ہے اظہر مشوانی کوئی خدا ہے یا آپ کے رزق کا داتا ہے جس کا خوف ہے آپکو پہلی بات آج بولوں گئی جیسے آپ نے مجھ سے بات کی کوئی بھی پوسٹ ڈلیٹ نہی کرتی اظہر لگائے جتنا زور لگا سکتا ہے اسکو تو ٹاسک ملا ہے اوورسیز میں عمران خان کا نام ختم کرنے کا اور آپ اسکو سپورٹ کر رہے ہو اگر ایسا نہی ہے تو ثابت کرے اسلیے تو اس نے اپنی ٹیم بارسلونا بھیجھی ابابیل تاکہ اوورسیسز کو زلیل کیا جاے اب یوکے ائی ایس ایف کی بنیاد جو کہ بے بنیاد اور عمران خان کی پالیسی کہ خلاف ہے جو یہ کہہ کر بنائی گئی کہ یوکے کی سابقہ قیادت نااہل ہے اور لوگوں کو نہی نکالتے اپکو یہ میڈل مبارک @Wafiaman @TASiddiquis اور سدرہ بہن آپ بتائیں یہ سچ ہے ہم جو اتنا خرچہ کر کے ہر شہر جاتے ہیں اور لندن سب پہنچتے ہیں جب مشوانی بیشرم نے بولا کہ ہم نہی نکلتے تو آپ سب کیوں خاموش رہے کیا ہماری کوئی عزت نہی اور خان کی پالیسی توڑنے والا یہ ہے کون اور اسکی کیا حیثیت ہے اگر خان نے اسکو سیٹ نہی دی مراد سعید کی @MuradSaeedPTI تو یہ اب اسطرح اپنا بدلہ پورا کرے گا نجی محفلوں میں یہ جیسے اپنے دوستوں کہ ساتھ ملکر خان کی فیملی کی ٹرولنگ کرتا ہے ہم کو سب پتا ہے یہ انکے جزبات سے کھیلتا ہے کھیلے ہم کو تو اسکی اوقات پتا ہے گروپ بندی کرنا سوشل میڈیا پر پارٹی کہ لوگوں سے پیسے لینا نا دینے والوں کی کردار کشی اسکا گروپ خوب کرتا ہے جب سب نے اب پیسوں سے ہاتھ کھینچ لیا تو اسائلم کی طرف چل نکلا اور آئی ایس ایف کی بنیاد رکھی گئی اور جعلی پریزیڈنٹ معاز ملک کو بنایا گیا اور لالچی بندہ سیٹ کہ نشے میں پریزیڈنٹ بن گیا جس کو عورت سے بات کی تمیز نہی اس پر آپ سب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے جس عمران خان نے آپکو عزت مقام دیا مشوانی نے اسکی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا اور آپ سب خاموش تماشائی بنے کھڑے رہے میرا سوال یوکے سابقہ قیادت کیساتھ عمران خلیل، رانا افضل اور ناصر میر بھائی۔ • کیا آپ نے اظہر مشوانی کے کہنے پہ کوئی اتھارٹی لیٹرز ایشو کئے۔؟ • اگر کئے تو کتنے لوگوں کے نام پہ کئے؟ • آپ نے جن لوگوں کو لیٹر ایشو کئے کیا آپ نے انکی پارٹی کے لیے سرگرمیوں کا جائزہ لیا ؟ • کیا آپ نے کنفرم کیا کہ یہ واقعی پارٹی ورکرز ہیں اور انکی ریکویسٹ حقیقی ہے؟ • یا آپ نے جو بھی لیٹرز دئیے وہ بس مشوانی کے کہنے پہ اور اسکی زبان پہ یقین کر کے دئیے؟ • کیا اس کے عوض آپ نے یا مشوانی نے لوگوں سے کچھ وصولیاں بھی کیں؟ • وہ کون سا سال مہینہ تھا جب آپ لوگوں سے مشوانی نے ان لیٹرز کا مطالبہ کیا اور آپ نے یہ لیٹرز بنا کر دئیے۔ •مشوانی کے یو کے میں آنے کے بعد یا آنے سے پہلے کب یہ ڈیمانڈز اسکی طرف سے آنا شروع ہوئیں۔ •مشہور ہے کہ یہ سارا کام مفت میں نئی بلکہ اچھی بھلے معاوضے لے کر کیا جاتا ہے۔ چاہے وہ پارٹی ورکر ہی کیوں نا ہو۔ • کیا کوئی اور یوکے سابقہ پارٹی عہدیدار اس کام میں شامل نظر آیا۔ اور جو اتھارٹی لیٹر آپ نے دئیے کیا یہ لیٹر کی ڈیمانڈ کر سکتا ہے یہ پارٹی کہ ساتھ کتنا مخلص ہے اسکا اندازہ آپکو تو ہوگیا ہوگا میرا سوال آپ نے کتنے معاوضے میں لیٹر دئیے مشوانی کو
Rukshi tweet mediaRukshi tweet media
اردو
10
17
35
2.1K
INSAF NEWS Canada
INSAF NEWS Canada@insafnewscanada·
ناصر میر صاحب، انتہائی معذرت کے ساتھ مگر اب سچ کڑوا ضرور لگے گا۔ آپ کو یوکے میں بیٹھے ہزاروں کلو میٹر کینیڈامیں خالی کرسیوں میں بیٹھے لوگ تو فوراً نظر آ جاتے ہیں، مگر وہ دو منہ والے سانپ، عسکری ابابیل اور ناجائز اوورسیز انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن لندن ، جو آپ کی ناک کے نیچے پروان چڑھتے رہے، وہ کبھی دکھائی نہ دیے؟ یہ اندھا پن تھا، غفلت تھی یا جان بوجھ کر خاموشی؟ آج جب یہی دو منہ والے سانپ زہریلے اژدھے بن کر عمران خان کی پی ٹی آئی کو نگلنے نکلے ہیں، تو آپ پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کے پردے کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ کس پارٹی کی بات کرتے ہیں آپ؟ اُس پارٹی کی، جسے عمران خان نے اپنی عمر، محنت، عزت اور قربانیوں سے کھڑا کیا، اور جس کے وجود کو یہی سانپ اندر سے چاٹ رہے ہیں؟ ناصر میر صاحب، آپ کی سب سے بڑی ذمہ داری تھی کہ عمران خان کی دی ہوئی امانت کی حفاظت کرتے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آپ اس امتحان میں بری طرح ناکام رہے۔ ان ابابیلوں کو مائیک کس نے دیا؟ انہیں اسٹیج پر کس نے بٹھایا؟ انہیں کارکنوں پر مسلط کس نے کیا؟ کس نے ان کو طاقت دی کہ وہ نظریاتی کارکنوں کی توہین کریں؟ یہ سب آپ کی ناک کے نیچے ہوتا رہا اور آپ خاموش تماشائی بنے رہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ میں پارٹی کے اندرونی معاملات سوشل میڈیا پر نہیں بولتا کیونکہ یہ پارٹی ڈسپلن کے خلاف ہے۔ مگر جب پارٹی کے اندر زہر بانٹا جا رہا تھا، جب نظریے کا سودا ہو رہا تھا، جب چاپلوسوں کو آگے اور وفاداروں کو پیچھے دھکیلا جا رہا تھا، جب عمران خان کے نام پر مفاد پرست دکانیں چلا رہے تھے، تب یہ ڈسپلن کہاں مر گیا تھا؟ تب آپ کی زبان کیوں بند تھی؟ تب آپ کی غیرت کیوں سوئی ہوئی تھی؟ رخشی بہن نے سوال کیے، آئینہ دکھایا، ضمیر جھنجھوڑا۔ مگر آپ کے پاس جواب نہ تھے۔ یا تو حقیقت نے آپ کو لاجواب کر دیا، یا پھر کسی خوف نے آپ کو جکڑ رکھا ہے۔ اسی لیے آپ اظہر مشوانی اور معاذ ملک جیسے نام لینے سے بھی گھبرا رہے ہیں۔ یاد رکھیں، کارکن سب دیکھ رہا ہے، سب سمجھ رہا ہے۔ اب نہ نعروں سے دھوکہ ہوگا، نہ خاموشی سے پردہ پڑے گا۔ عمران خان کی تحریک کو اندر سے کھانے والوں کا حساب بھی ہوگا، اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کا بھی ہوگا۔ وقت آ چکا ہے کہ چہروں سے نقاب اتریں اور کردار عوام کے سامنے آئیں۔
اردو
2
0
3
43
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا صبر و استقامت کے 1000دن #1000DaysKhanUnbroken
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
5
40
43
360
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
9 May. Pakistan High Commission. First protest to start our international protest campaign.
Shayan Ali tweet media
English
12
289
580
4.6K