iosunt.s

19.7K posts

iosunt.s banner
iosunt.s

iosunt.s

@iosuntSyed

Proud Pakistani! Graphic artist by day, photographer by night and a human all day! Only Imran Khan!!

Bachon ki pohanch se duur Katılım Şubat 2010
408 Takip Edilen343 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
من قال لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
iosunt.s tweet media
العربية
5
8
17
0
iosunt.s retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Adil Raja tweet media
ZXX
43
1.2K
4.3K
51.5K
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@ShazadAkbar تن کے رکھیں شہزاد صاحب! تھوڑی سی ڈھیل دیں تو یہ کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں۔
اردو
0
0
5
311
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
کھیل داس صاب کیوں اپنے لیڈر کے مٹی پلید کروانے پہ تلے ہیں ! لگتا سب پٹواریوں کو ایک جیسا ہی مواد دیا گیا ہے ذرا محنت کر کے پورا ویلاگ سن لیجیے گا، لوگ ضرور بہانا بنا کر آتے تھے کہ مزید معاملات ہیں لیکن مقدمات ٹھوس شواد پہ بنے تھے اور ختم بوٹ چاٹ کر ہوے‼️ چلیں چونکہ آپ لوگوں نے بہت اصرار کیا اسلئے کل کا ویلاگ آپ کے لیڈروں کی ”شرافت“ کی داستانوں پہ مبنی ہو گا، ہر لفظ سولا آنے پہ اور پرکھ کے لیے آ جائیے گا لندن کی عدالتوں میں 😉
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD

طاقت کے نشے میں دھت عمران خان کو پتہ چل چکا تھا کہ شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے شواہد نہیں اور انکے وزرا صرف خوش آمد کے چکر میں بڑھکیں مارتے تھے لیکن پھر وقت نے ثابت کیا عمران خان کرپٹ ترین شخص نکلا ۔

اردو
20
370
1.5K
23.3K
Waqas
Waqas@worqas·
@mehdirhasan @JohnKiriakou @JohnKiriakou outright lies most of the time. They are verifiable, clear lies. I can give you specific examples of his lies. I wouldn't trust anything he says.
English
12
22
206
5.4K
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
I had an absolutely fascinating and wide-ranging conversation with former CIA agent turned whistleblower and now podcaster @JohnKiriakou about Trump, Epstein, Israel, Iran, abolishing the CIA, Dems to watch in 2028, and more. Full interview: zeteo.com/p/former-cia-a…
English
38
480
1.9K
77.9K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
آپ ایران آئیں تو زعفران سے بنی پستہ آمیز pistachioed آئیس کریم ضرور کھائیں۔ سب سے اچھی کچھ مخصوص جگہوں پر تہران میں ملتی ہے۔ اس جیسی آئیس کریم دنیا میں کہیں نہیں ملے گی۔ (نوٹ۔ تصویر خاکسار نے لی ہے۔ AI نہيں ہے۔)
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
22
38
429
5.3K
iosunt.s retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
عمران ریاض اور رؤف کلاسرا کی لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں ؟
AMJAD KHAN tweet mediaAMJAD KHAN tweet media
اردو
239
12
205
29.1K
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@MirMAKOfficial As I said earlier, not an accusation. Accusation would sound much harsher. I respect you as my big brother, nothing can change that. And to clarify, I didn’t even in my wildest dream called you a liar, you know better and you are better, I know it! Al amaan al hafeez!
English
1
0
1
188
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@iosuntSyed When did you hear from any General that we are freeing Imran khan and he should go and spend his time with his children ? You and I have had a decent online relationship and that is why I said shame on you for accusing me of a lie. Let’s just stop here. That’s better.
English
2
0
1
221
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میں نے ٹُوئیٹ لکھا دل کی گہرائیوں سے۔ عمران خان کی محبت میں کہ وہ جیل میں مشکلات اُٹھا رہا ہے ہم سب باہر عیاشیاں کرتے ہوۓ کہہ رہے ہیں کہ وہ جیل ہی میں رہے کیونکہ وہ بہادر ہے۔ یقیناً وہ بہادر ہے مگر اس کے شیدائ بُزدل ہیں۔ اتنے بُزدل کہ اپنی تصویر تک نہیں لگا سکتے ڈی پی پر۔ نام تک صحیح نہیں لکھ سکتے اور کہتے ہیں کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے کیونکہ اُٹھا لئیے جائینگے۔ یعنی وہ عمران بیچارہ اٗٹھا بھی لیا گیا اور جیل میں پِس نھی رہا ہے مگر اُسے پِسنے دیں کیونکہ ہم بُزدل ہیں اور جھوٹی ڈی پیز کے پیچھے رہ کر آواز اُٹھاتے رہیں گے اور وہ آواز جس سے عمران خان اور زیادہ جیل میں رہیگا مگر سڑک پرآکر احتجاج نہیں کرینگے۔ دوسری بات جو کہ میں اپنی اصل تصویر کے ساتھ پاکستان میں رہ کر عمران کے لیے آواز اُٹھا رہاہوں اُس کو کہتے ہیں کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے بِک گیا ہوں۔ تُف آپ کی سوچ پر تیسری بات کہ جن کو پاکستان میں رہ کر بہادری دکھا کر لڑنا چاہئیے تھا وہ چپل چھوڑ کر بھاگ گئے اور باہر سے بیٹھ کر سوچتے ہیں کہ وہ عمران خان کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اپنے آپ کو بہادر سمجھتے ہیں۔ واہ رہ آپ کی ایسی بہادری۔ چوتھی بات کہ وہ تمام وُزرا اور مُشیران کہاں ہیں جو عمران کے زمانے میں عیاشیاں کرتے رہے اور اب اپنے اپنے بِلوں میں چَھپ کے بیٹھے ہیں۔ پانچویں بات کہ 26 نومبر کو علی امین گنڈا پُور کوکیوں گولیاں نہیں لگیں۔ بچپن سے سُنتے آۓ ہیں کہ لیڈر سامنے سے لڑتا ہے جیسے ہمیشہ عمران خان نے کیا اور گولیاں بھی کھائیں۔ اور علی امین گنڈا پٗور چپل چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اب اُس واقعے کے بعد کوئ ماں یا کوئ بہن یاکوئ باپ اپنے پیارے کو کسی احتجاج میں جانے دےگا۔ اسی لیئے میں نے عمران خان کی بے بسی اور اپنی ہی پارٹی کی بُزدلی دیکھ کر لکھا کہ اللہ جلد رہا کرے اور وہ باقی زندگی اپنے بچوں کے ساتھ گُزارے۔ اور پھر یہی کہونگا۔ اس انسان کو اپنی زندگی گزارنے کا حق ہے۔ بزدلوں کے لیئے بہادری دکھا کر زندگی بھر جیل میں رہنے کا حق نہیں۔
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial

ہر عید پر دُعا کرتا ہوں اور آج بھی کرونگا۔ اللہ کرے کے عمران خان رہا ہوجاۓ۔ آمین۔ اور یہ میری ذاتی خواہش ہے کہ وہ اپنی باقی لمبی زندگی (آمین) اپنے بچوں کے ساتھ گُزارے۔

اردو
79
244
1.4K
35.1K
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@MirMAKOfficial Voltaire said those things “while using the pseudonym VOLTAIRE” to avoid censorship. Shame on me? When two wishes are same coming from two different mouths, what should we understand? Not an accusation but a rebuttal for calling us cowards!!!!! Enlighten us on this please 👇
iosunt.s tweet media
English
1
0
1
222
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@iosuntSyed What Voltaire said about bravery struggle courage you don’t mention. Wow. And shame on you for saying that I want what the Generals want. I am sick of this silly accusation. Enough is enough.
English
1
1
6
637
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2.1K
2.5K
10.8K
185K
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@DropSiteNews Trump was told that “my SIFC is a success” and Trump believed! 😂😂
English
0
0
0
73
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
⭕️ Trump’s Board of Peace has received zero dollars in its World Bank fund four months after launch — FT ▪️The financial fund set up by the World Bank for Trump’s Board of Peace has received no money from donors four months after its establishment, the Financial Times reported, citing four people familiar with the matter. ▪️Instead, donations have been routed through a JPMorgan account with no independent transparency requirements. ▪️ Morocco’s ~$20 million has funded the office of Nickolay Mladenov, the board’s ‘high representative’ for postwar Gaza, and salaries for a Palestinian technocratic committee. The UAE provided $100 million to train a Gaza police force, but the program has yet to start and the funds are frozen. ▪️ Member states had pledged $7 billion for the board’s Gaza relief package and Trump promised a further $10 billion in U.S. funding. ▪️”Not one US dollar has been deployed for the rebuilding of Gaza,” two people familiar with postwar planning told the FT. No reconstruction contracts have been awarded.
Financial Times@FT

FT Exclusive: Four months after its establishment, the organisation’s financial fund set up by the World Bank has received no money from donors, according to four people familiar with the matter. ft.trib.al/aqWkkaM

English
92
885
1.7K
185.6K
iosunt.s retweetledi
Suppressed News.
Suppressed News.@SuppressedNws1·
WOW A website is DOCUMENTING Israel’s crimes with GEOLOCATION, dates, categories of crimes, and footage of the incidents themselves. One click and you can see EXACTLY what Israel did. An enormous digital archive built for ACCOUNTABILITY. Link: genocide.live Direct Link: #zoom_to_selection=true" target="_blank" rel="nofollow noopener">experience.arcgis.com/experience/3fb…
Suppressed News. tweet media
English
616
32.5K
54.2K
1.7M
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@MirMAKOfficial Define affordability first. What Adil bhai said is accurate Mir sb. I am a proof. Didn’t set a foot in Pakistan for so long but had an intellectual debate with an old friend. He made sure that I will not set foot in Pakistan. Survival instinct to report me I think. @soldierspeaks
English
0
0
3
234
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Raja I have always spoken to you with respect. You are crossing a line that you should not. You are not capable of having an economic debate then simply admit it. Do not hit below the belt. Keep that mutually respectful relation that we have always had. I am living in Pakistan and I can afford to have any debate. DO NOT ever question my intellectual honesty. Period.
Adil Raja@soldierspeaks

@MirMAKOfficial Intellectual debate requires Intellectual honesty, which you can't afford, while living in Pakistan

English
56
17
356
62.6K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میاں علی اشفاق @MianAliAshfaq ایک بہترین وکیل ہے۔ آج کل چند لوگوں کے تنقید والے پوسٹس پڑھے جنھوں نے شاید علی کے ساتھ آدھا گھنٹہ بھی نہ گُزارا ہو۔ میں نے علی کے آفس میں گھنٹوں در گھنٹوں گُزارنے ہیں۔ علی کسی کلائینٹ کو لینے سے پہلے جس طرح کی تفتیش کرتا ہے وہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ شاید کئی وکیل ہر فیس دینے والے کو لے لیتے ہونگے مگر جس طرح علی ایک کلائینٹ سے بھی سوالات کرتا ہے وہ قابلِ دید ہے اور میں اٗس کا گواہ ہوں۔ جتنا علم علی کے پاس ہے اور جتنا علم وہ اور حاصل کرنے کی خاطر کتابوں میں گَم رہتا ہے وہ بھی قآبلِ تحسین ہے۔ کسی نے لکھا کہ ہر ایک کا وکیل یہ ہی کیوں ہوتا ہے ؟ سوال یہ ہونا چاہئے کہ ہر مُلزم علی اشفاق کو ہی اپنا وکیل کیوں بنانا چاہتا ہے؟ اس لیئے کہ جب علی ایک کلائیُٹ کو لے لیتا ہے تو اٗس کو اپنی فیملی سمجھتا ہے اور اٗس کا ہر وقت ساتھ دیتا ہے فقط کمرہِ عدالت میں نہیں۔ ہمارے ملک کا ایک بہت بڑا المیہ ہے اور وہ یہ ہے کہ جو انسان بھی اپنی محنت اور لگن سے اٗوپر آتا ہے اُس کے لئیے ایک لاکھ لوگ تیار بیٹھے ہوتے ہیں جو اُس پر تنقید کریں اور یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنھوں نے اپنی زندگی میں کوئ مقام حاصل نہیں کیا ہوتا اور دُوسروں کو بھی اُوپر جاتا نہیں دیکھ سکتے۔ اللہ ان کو ہدایت دے اور سمجھنے کی صلاحیت عطا فرماۓ۔ آمین۔ علی میرے لئیے ایک فیملی ممبر ہے اور میرا چھوٹا بھائ ہے اس لئیے لکھ رہا ہوں اور اٗس کو میری اس تحریر کا کوئ علم نہیں۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
129
44
632
60.4K
iosunt.s
iosunt.s@iosuntSyed·
@soldierspeaks اور پھر لوگ برا مان جاتے ہیں جب ان لوگوں کی اصلیت آشکار کی جائے!
اردو
0
0
3
227
iosunt.s retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اس کا جواب دو آکر قوم کو بے شرمو تم کتنے بیغیرت ہو گئے ہو یہ کون ہے بےشرم انسان جو عورتوں کو دھکے دےکر خد سامنے آ رہا ہےبڑا شوق ہے اسکو کیمرے کے سامنے آنے کا
اردو
23
449
1.1K
9.6K