
KE
566.6K posts

KE
@KElectricPk
Official account of K-Electric Ltd., Pakistan’s largest power utility, impacting 20+ million lives.
































ہیٹ ویو کی پیشگوئی کے تحت کے-الیکٹرک کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل طلب میں اضافے کے باوجود کے-الیکٹرک بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک ہیٹ ویو کی صورت میں مینٹیننس شٹ ڈاؤنز کو معطل کر دیا جاتا ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک کا 70 فیصد نیٹورک لوڈشیڈنگ سے مستثنٰی ہے، ترجمان کے-الیکٹرک درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کرنے پر دوپہر کے اوقات میں چوری و نقصانات والے علاقوں میں اکنامک لوڈشیڈنگ روک دی جاتی ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک کی ٹیمیں مقامی سطح پر فالٹس کی فوری درستگی کے لیے 24 گھنٹے فیلڈ میں موجود ہیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک شہری متوقع ہیٹ ویو سے بہتر انداز میں نپٹنے کیلئے ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں، ترجمان کے-الیکٹرک دن کا گرم ترین حصہ سایہ دار اور ٹھنڈی جگہ پر گزاریں، پانی زیادہ مقدار میں پئیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک شہری انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک صارفین مدد کیلئے 118 یا کے-الیکٹرک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فوری رابطہ کیا جا سکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک @KElectricPk ke.com.pk/k-electric-urg…








