Dr. mathematics retweetledi

گزشتہ روز درندہ صفت سوتیلے باپ کے ہاتھوں ظلم اور بربریت کا شکار ہونے والے بچے کی بے بس والدہ علاج نہ ہونے پر نوحہ کناں
بھکر:گزشتہ روز سوتیلے باپ کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والے تین سالہ بچے کا علاج نہ ہو سکا
ہسپتال انتظامیہ بنیادی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا
والدہ کا الزام
بھکر:بچے کا نچلا دھڑ کام نہیں کر رہا
مثانہ شدید متاثر ہونے پر پیشاب بند ہو چکا
والدہ کا الزام
سی ایم مریم نواز میرے بچے کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر علاج کروائیں
شدید درد کی شدت سے بچے کا بُرا حال ہے
والدہ کا الزام

اردو





















