
اسلام آباد گائوں تلہاڑ کا سیلابی نالہ سیر و تفریح کیلئے آئے نوجوان کی جان لے گیا، جبکہ تین افراد کو مقامی شخص نے اپنی جان پر کھیل کر زندہ نکال لیا جبکہ بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سراغ نہ مل سکا۔
@dcislamabad @ndmapk @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @geonews_urdu @Dawn_News
اردو
















