Mohammed Kashmiri

3.3K posts

Mohammed Kashmiri banner
Mohammed Kashmiri

Mohammed Kashmiri

@mohammed_jklf

ناں موت کا ڈر ہے نہ جینے کا ارمان ہے😢 ایک ہی جان ہے وہ بھی وطن🍁پر قربان ہے

Katılım Mayıs 2022
1.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohammed Kashmiri
Mohammed Kashmiri@mohammed_jklf·
وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں ❤️😢
Mohammed Kashmiri tweet media
اردو
1
1
37
4.1K
Mohammed Kashmiri retweetledi
احتساب Ehtesabb TV
احتساب Ehtesabb TV@EhtesabbTV·
پہلے راجہ مہربان صاحب کی زمین پر قبضہ کرنا پھر ان کا راستہ روکنا یہ کھلی بدمعاشی ہے۔ کچھ دن پہلے وزیراعظم صاحب کہہ رہے تھے اور سیز کشمیری کشمیر میں میں پیسہ انویسٹ کریں۔ لیکن ادھر انتظامیہ مافیا کے ساتھ ملکر زمینوں پر قبضے کر رہی ہے۔ @ajkpolice15 @mohammed_jklf @ahm3d711
احتساب Ehtesabb TV tweet media
اردو
0
5
9
195
Mohammed Kashmiri retweetledi
Mirwaiz Manzil-Office of Mirwaiz-e-Kashmir
.@MirwaizKashmir Lays Foundation Stone of Masjid Bilal, welcomes Designated Space for Women Highlights Ramzan’s Spiritual Significance, Emphasizes Inclusivity and Unity February 23, 2026: Mirwaiz-e-Kashmir, Dr. Molvi Muhammad Umar Farooq, today laid the foundation stone of Masjid Bilal at Shah Hamdan Colony, Habak, in the presence of local residents, ulema, and community members. Congratulating the people for this noble initiative, Mirwaiz described the construction of a mosque as one of the greatest forms of Sadaqah Jariyah. He said laying its foundation during the blessed month of Ramzan carries special spiritual significance, as Ramzan is a month of mercy, forgiveness, and renewal. “Just as Ramzan rebuilds our inner selves, the construction of a mosque strengthens the spiritual foundations of a community,” he said. Mirwaiz expressed happiness that the mosque design includes a designated space for women, noting that it encourages their participation in congregational prayers and religious learning in line with Islamic teachings. He emphasized that mosques are not merely structures of brick and mortar but centers of guidance and unity, and prayed for the successful completion of the mosque and acceptance of all those contributing to this noble cause.
English
0
2
31
1.4K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
اے کریم اللّٰہ ! فلسطینیوں ، ایرانیوں اور کشمیریوں کی مدد فرما ، انکی محافظت فرما ! اپنے جلال سے صیہونیوں ، امریکی استعمار ،جنونی بھارتیوں اور انکے ایجنٹوں کے شیطانی عزائم ملیامیٹ کر دے ! انکے جنگی جنون اور نشۂِ قوت کو خاک میں مِلا دے ! اھل ِ اسلام کو ایمان اتحاد اور مقابلہ کرنے کی طاقت عطا فرما ۔ عالم ِ اسلام کو بے لوث ،باایمان ، بہادر اور مدبر قیادت نصیب فرما ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
اردو
195
165
933
24.2K
Jalil Ur Rehman
Jalil Ur Rehman@jalilAJK·
اللہ پاک یاسین ملک صاحب کو صحت تندرستی دے ان کی فیملی بہت صبر والی ہے میں کام کر #ReleaseYasinMalik #FreeYasinMalik
Mohammed Kashmiri@mohammed_jklf

@mushtaqmalik1 @Afekouh @BBCUrdu @TalatHussain12 @_Mansoor_Ali @urduusa1 @aawsat_urdu @JklfUk #SaveYasinMalik #ReleaseYasinMalik Release all Political Prisoners in Jammu Kashmir #FreeJammuKashmir @HamidMirPAK @UNOCHA @UNHumanRights @BBCWorld @BBCUrdu @BBCIndia @CNN @AJEnglish Kashmiri Leader Yasin Malik sisters Appealing to the world 🌍@UN @LatifAkbarAJK Kashmir ❤️🤲

اردو
1
1
4
36
احتساب Ehtesabb TV
احتساب Ehtesabb TV@EhtesabbTV·
چلو چلو تیتری نوٹ چلو۔۔ کل مورخہ 26 جنوری 2026 جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام کے حوالے سے زونل صدر سردار امان کشمیری کا اہم پیغام. #ReleaseYasinMalik @jalilAJK @ahm3d711 @KashmiriWaheeda
اردو
1
3
13
273
احتساب Ehtesabb TV
احتساب Ehtesabb TV@EhtesabbTV·
منجھے ہوئے سیاست دان کے آخری اور تاریخی الفاظ جس پرپوری قوم نے کہا کہ پہلی بار آپ نے سچ بولا ہے۔ @farooq_pm #RightsMovementAJK
اردو
2
6
16
237
Saad Rasool
Saad Rasool@SaadRasooll·
حسین کا اخی بھی ہے حسین کا غلام بھی حسین کی سپر بھی ہے تبر بھی حسام بھی حسین کی زرہ بھی ہے کماں بھی ہے سہام بھی حسین حکم دیں اگر تو شمر سے کلام بھی وگرنہ وہ کجا کجا امیر لشکر حسین هژبر دشت نینوا امیر لشکر حسین صفیں درست کرچکی ہے فوج شاہ مشرقین
یسار میں حبیب میں یمین میں رہیر قین
علم بہ دوش قلب میں ہے یہ علی کا نور عین
کبھی نظر ہے فوج پر کبھی نظر سوۓ حسین
کہ منتظر ہے اذن کا امیر لشکر حسین
هژبر دشت نینوا امیر لشکر حسین حسین اذن دیں اگر ابھی یہ سب کو دیکھ لے
ابھی عراق و شام کو ابھی حلب کو دیکھ لے
ابھی ابھی یہ کوفیان بے ادب کو دیکھ لے
مقابلہ جو آپڑے تو کل عرب کو دیکھ لے
مثال شاہ لافتی امیر لشکر حسین
هژبر دشت نینوا امیر لشکر حسین – سچے بھائی
اردو
17
82
413
4.9K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر سید واجد علی گیلانی اور دیگر عہدیداران نے اسلام آباد پولیس کیطرف سے ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی کی گرفتاری اور اس دوران انکے ساتھی وکلا اور خواد ان پر ہونے والے تشدد کیخلاف تمام عدالتوں سے وکلا کی ھڑتال کی کال دے دی۔
اردو
36
152
728
23.8K
Mohammed Kashmiri
Mohammed Kashmiri@mohammed_jklf·
@sadaqatsaqi05 اللہ پاک اس بہن بیٹی کو سلامت رکھے 🤲 جو بے آوازوں کی آواز ہے @ImaanZHazir نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جیئے @HamidMirPAK ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے #Kashmir 🤲
اردو
0
0
3
91
Sadaqat Saqi
Sadaqat Saqi@sadaqatsaqi05·
ٹائم ۔۔۔2am صبح کا انتظار۔۔ آج کی رات ساز درد نہ چھیڑ دکھ سے بھرپور دن تمام ہوئے اور کل کی خبر کسے معلوم فیض احمد فیض
اردو
8
65
555
16.5K
Mohammed Kashmiri
Mohammed Kashmiri@mohammed_jklf·
@EhtesabbTV @farooq_pm @LatifAkbarAJK @sgqadir @ChYasinAJK الیکشن سے پہلے عوام کو پاگل بنا کر برداریوں قبلوں میں تقسیم کر کےغیرت اور بے غیرت کا مقابلہ کرا کر اور الیکشن جیتنے کے بعد غیرت اور بے غیرت مکس ہو جاتے ہیں یا مکس کروا دیے جاتے ہیں مکس اچار کی طرح😅😅 #RightMovementAJK #مکس_اچار👇AJK
Mohammed Kashmiri tweet media
اردو
0
2
2
43
احتساب Ehtesabb TV
احتساب Ehtesabb TV@EhtesabbTV·
آزاد کشمیر کے الیکشن میں مقابلہ تو نون لیگ کا اور پیپلز پارٹی کا ہی ہے۔ اب آپ فیصلہ کریں دونوں میں سے غیرت مند کون ہے ورنہ پھر عوام بتائے گی کہ بے غیرت کون ہے؟ @farooq_pm @LatifAkbarAJK @sgqadir @ChYasinAJK
احتساب Ehtesabb TV tweet media
اردو
2
2
4
112