Sabitlenmiş Tweet
Muhammad arif
98.7K posts

Muhammad arif
@molve_arif
یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد
دیارِ یار Katılım Mayıs 2012
892 Takip Edilen782 Takipçiler
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi

يَأَيُّهَا النَّبِيّ قُلْ لِازْوَاجِكَ وَ بَنتِكَ وَ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِيْنَ يُدُنِيْنَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَا بِيُبِهِنَّ ذَلِكَ آَدْنَى آَنْ يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيُنَ وَكَانَ اللهُ غَفُوْرًا رَ حِيْمَا
سورۃ الاحزاب, آیت 59
ترجمہ؛
“اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں، اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی تو ستائی نہ جائیں گی، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے"۔
اردو
Muhammad arif retweetledi

گجرات کی مسیحی اسٹنٹ کمشنر عزوبہ عظیم نے BBC پنجابی کو دئیے گئے اپنے اک انٹرویو میں بتایا تھا کہ
زمانہ طالب علمی میں اک مسلمان ان پر عاشق ہوگیا تھا
عزوبہ کے مطابق ان کا انکار سن کر وہ بولا کہ وہ توہین کا الزام لگا کر مروا سکتا ہے
اس کی یہ دھمکی سن کر میں تین ماہ تک گھر سے باہر نہ نکلی کہ کہیں میرا حشر بھی آسیہ مسیح جیسا نہ ہو
معاشرے کے تاریک پہلو
اردو
Muhammad arif retweetledi

آج 1000 دن ہو گئے ہیں عمران خان صاحب جیل میں ہیں ۔ اور شاید ہی یہ بات کسی کو پتہ ہو ۔ عمران خان نے اپنی جیل سیل میں سب میٹر لگوایا ہوا ہے۔ اور ماہانہ ریڈنگ کے مطابق وہ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو یونٹس کے مطابق بل ادا کر دیتے ہیں۔ حالانکہ بطور سابقہ وزیر اعظم ان کے بہت سارے حقوق ہیں مگر وہ کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتے۔ لیکن افسوس ملک کے ادارے ملک کے سرکاری ملازم اس لیڈر کو نہ سمجھ سکے
@mazhar_barlas
اردو
Muhammad arif retweetledi

پوچھا تھا گرچہ یار نے احوال دل مگر
کس کو دماغ منت گفت و شنود تھا
#غالب
MAD@mad_nessss
دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا شور سودائے خط و خال کہاں #غالب Pa mental health mo gheeen tle dai 😭
اردو
Muhammad arif retweetledi

ابھی تک یہ وضاحت طلب ہے کہ کم عمری میں کیے گئے ایسے نکاح کی تنسیخ ہو گی یا نہیں جس میں منکوح کی عمر 18 سال سے کم ہو۔ ۔
ہمارا بار بار اس سوال کو کرنے کا مقصد اس طویل المدتی مسلے کی وجہ سے ہے جو مسیحی بچیوں کو درپیش ہے ۔
Government of Punjab@GovtofPunjabPK
کم عمری کی شادی اب جرم، بیٹیوں کا محفوظ مستقبل اب قانون کی ضمانت! چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کے تحت 18 سال سے کم عمر شادی ممنوع قرار۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر جبری شادیوں کے خلاف سخت قانون نافذ، اب ہر بیٹی کے حقِ تحفظ کو ریاستی طاقت حاصل ہے۔ یہ صرف قانون نہیں، پنجاب کی بیٹیوں کے محفوظ، باوقار اور بااختیار مستقبل کا مضبوط عہد ہے۔
اردو
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi
Muhammad arif retweetledi

@EphemeralNow ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
اردو
Muhammad arif retweetledi



