عمران

50.5K posts

عمران banner
عمران

عمران

@stplceo

CEO @ Sorcim. We build smart tools to manage your digital life. Maker of Cloud Duplicate Finder, Easy AI Bridge, PictureEcho & many other SaaS productivity apps

Rawalpindi Katılım Kasım 2011
408 Takip Edilen4.8K Takipçiler
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@stplceo بلکہ گوجرنوالہ اور راولپنڈی ڈؤیژن کے انتظام مجھے ہی دے دیں
اردو
2
0
2
58
عمران
عمران@stplceo·
زیادتی ہے اگر یوتھیوں کو آنے دیا جاتا تو سب پیلے دوپٹے پہن کر عمران خان کے بچوں کی والدہ کی شادی کی خوشیاں مناتے
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے

اردو
0
0
1
53
عمران retweetledi
Bila
Bila@SuspendedBilaMX·
Dholak @ 10 Downing St
Bila tweet media
English
42
340
1.1K
28.5K
عمران
عمران@stplceo·
subscribed its leg day today
عمران tweet media
English
0
1
0
48
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@stplceo @MSuharwardy_ @M_Suharwardy @MohsinBaigMedia لیکن سر ہمارا حال اس گروپ جیسا ہے جوپیدل حج کے لیے لاہور سے نکلتا ہے مگر ساہیوال تک پہنچتے ہی ہف کر کہتا ہے " اوہ ویکھیو کدھرے اگے تے نئیں نکل آئے؟" 😃
اردو
1
0
0
20
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
فنانس کی ٹیم بجٹ کے بعد تبدیل ہو جائے گی۔ فنانس منسٹر اور ان کی ٹیم نے بہت خراب کارکردگی دکھائی ہے۔ یہ آئی ایم ایف کے آگے لیٹے ہوئے ہیں اور ان کی ہر ہدایت مان لیتے ہیں۔ شاید وہ مستقبل میں آئی ایم ایف میں اپنی نوکری پکی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ @M_Suharwardy @MohsinBaigMedia youtube.com/watch?v=HpU6l7…
YouTube video
YouTube
اردو
4
29
101
6.4K
عمران
عمران@stplceo·
@dannielthe7th @MSuharwardy_ @M_Suharwardy @MohsinBaigMedia بالکل ڈنگی لیگس کے ساتھ آئ ایم مقابلے درست نہیں. لمبے عرضے تک درست اور سخت اقدامات اٹھا کر ہی کچھ بننا ، جادو ممکن نہیں ہوتا معیشت میں
اردو
1
0
0
12
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@MSuharwardy_ @M_Suharwardy @MohsinBaigMedia ہمیں حقائق کو تسلیم کرکے ہی فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ ہم مزید غلط فیصلے کرتے چلے جائیں گے اور مزید مشکلات میں پھنستے چلے جائیں گے 2/2
اردو
3
1
3
271
S. 🍁
S. 🍁@S_Ahmed4·
تھوڑی سی اہمیت ملی ہے تو آپے سے باہر نہ ہوں، اسے کنٹئین کریں ۔۔۔ کائینڈلی
اردو
2
1
7
303
Sherlock Homeless
Sherlock Homeless@fereydunthe3rd·
@stplceo @dannielthe7th یومِ مردِ حُر مبارک
Faisal Mir@faisalmirppp

یوم مرد حُر کی تقریب: صدر زرداری نے جب کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تو انہیں لہو لہان کردیا گیا۔ اور ظلم کی انتہا یہ تھی کہ اُن کی آواز کو خاموش کرنے اُن کی زبان تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی گئی۔ انہیں اتنا لہولہان کر دیا گیا کہ اُن کی جیل کی سیل کی زمین پر ہر طرف خون ہی خون بکھر گیا۔ اگلے روز نثار کھوڑو اور پیپلز پارٹی کے دیگر لیڈروں نے صدر زرداری کے خون آلودہ کپڑوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس کی تصویر اس فلیکس پر لگی ہوئی ہے۔ آج کا دن—یومِ مردِ حُر—ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ مزاحمت صرف ایک نعرہ نہیں ہوتی… مزاحمت صرف ایک تقریر نہیں ہوتی… مزاحمت ایک جذبہ ہوتی ہے۔ وہ جذبہ جس کا مظاہرہ مرد حُر صدر @AAliZardari نے اس ملک اور جمہوریت کے لئے چودہ سال قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر کے کیا کیا آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اس جذبے کو زندہ رکھیں گے… ہم اس قربانی کو بھلنے نہیں دیں گے… ہم اس جدوجہد کو آنے والی نسلوں تک پہنچائیں گے۔ کیونکہ جب تک مردِ حُر کا یہ جذبہ زندہ ہے کوئی طاقت، کوئی جبر، کوئی ظلم عوام کی آواز کو شکست نہیں دے سکتا۔@BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @SaleemHaiderPPP @RPAPPP @ghuman_ar

فارسی
1
0
0
105
Z.A.K
Z.A.K@Zee___Zee·
@stplceo فیض حمید نے تعویذ کرائے ہونے۔۔بہت طعنے مارتے تھے ن لیگ والے
اردو
1
0
0
11