Syeda Rubab💫

21.7K posts

Syeda Rubab💫 banner
Syeda Rubab💫

Syeda Rubab💫

@syed_rubaa

اسیرم اسیر امیر نجف ع❤🙏 No DM please 🙏 follow this account please @rubabsherazi191

Katılım Ocak 2022
990 Takip Edilen11.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syeda Rubab💫
Syeda Rubab💫@syed_rubaa·
مینوں کلیاں اوہ ع چھڈدے نہیں ہمیشہ نال رکھدے نیں ۔۔۔ 🙌🥺🙏
اردو
17
43
192
9.7K
Syeda Rubab💫 retweetledi
گمنام
گمنام@Hasnain1272·
قدرت ہمیشہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتی ہے، چاہے حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں۔ وہ جھکتی ہے، خود کو ڈھالتی ہے، اور زندہ رہتی ہے۔ اور بالکل قدرت کی طرح، مجھے یقین ہے تم بھی اپنا راستہ تلاش کر لو گے چاہے آج کا سفر کتنا ہی مشکل کیوں نہ لگے۔
گمنام tweet media
اردو
0
1
1
27
گمنام
گمنام@Hasnain1272·
اگر کبھی تم میرے اور کسی اور کے درمیان فیصلہ کرنے میں الجھ جاؤتو مجھے مت چننا۔۔ 🥀🤎
گمنام tweet media
اردو
1
0
1
38
Syeda Rubab💫 retweetledi
Alisha
Alisha@daalrotii·
وہ تقیٌ ہوں کہ نقی ،موسیٰ کاظمٌ یا رضاٌ سختیاں قید کی اور زہر کا پیالہ دیکھا #شہادت_امام_تقی_الجوادؑ
اردو
0
12
3
72
Syeda Rubab💫 retweetledi
Alisha
Alisha@daalrotii·
معتصم نے حکم دیا امام محمد تقی(ع) کی لاش کو چھت پر سے زمین پر پھینکا جائے اور لوگوں کو روک دیا جائے کہ کوئی بھی اُس لاش کو ہاتھ نہ لگائے۔ پس کئی دن تک امام محمد تقی(ع) کا لاشہ بے کفن زمین پر پڑا رہا۔ (نورالابصار الشیخ المازندرانی 276) #شہادت_امام_تقی_الجوادؑ
اردو
0
11
6
182
Syeda Rubab💫 retweetledi
رومیسہ💫
رومیسہ💫@oye_romaysa·
تو میرا ہے بھی نہیں اور میں تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں
رومیسہ💫 tweet media
اردو
11
8
54
528
Syeda Rubab💫 retweetledi
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
ya ALLAH…. I’am not okay but I trust your plan.
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
English
5
114
197
1.5K
Syeda Rubab💫 retweetledi
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
اگر وہ یاد نہیں کرتے تو آپ کرلیں رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے ۔۔۔
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
اردو
3
93
170
1.5K
Syeda Rubab💫 retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
امام علی علیہ السلام معاف ہر بار کرو لیکن اعتبار (یقین) صرف ایک ہی بار کرو اقوال معصومینؑ
اردو
0
17
76
728
Syeda Rubab💫 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
تعلق وہ خوبصورت ہوتا ہے جہاں لفظوں سے نہیں عمل سے محبت اور پرواہ ظاہر کی جاتی ہے ۔۔۔!!♥️ #ث_ن_ا_ء✍🏻
اردو
7
14
49
1.1K
Syeda Rubab💫 retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
پیوند لگاتے ھوئے بولا تھا علی۔ع نے دنیا میری ٹوٹی ھوئی جوتی سے بھی کم ہے - حیدر عباس
اردو
4
25
143
1.4K
Syeda Rubab💫 retweetledi
کونین نقوی
کونین نقوی@Elarakonain·
نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت "ذہنی سکون" ہے۔ ان بزدل اور بےحس لوگوں سے ہمیشہ دور رہیں جو آپ کے ذہنی سکون کو تباہ کرتے ہیں۔۔ #اردو_زبان
اردو
48
24
113
1.3K
Syeda Rubab💫 retweetledi
Alisha
Alisha@daalrotii·
پیوند لگاتے ہوئے بولا تھا علی ع نے دنیا میری ٹوٹی ہوئی جوتی سے بھی کم ہے
اردو
0
1
7
108
rahima
rahima@sapien_hu·
Meta is giving better advices then my friends Meta is my bestie now
English
1
1
6
150
Syeda Rubab💫 retweetledi
السید تقی شاہ زیدی
مقتل کی خاک اور نشانی رسولؐ کی...... گھوڑے سے گر پڑی ہے جوانی رسولؐ کی شبِ جمعہ پُرسہ شہزادہ علی اکبرٔ بحضور امام حسین علیہ السلام 💔🙏
اردو
1
7
23
331
Syeda Rubab💫 retweetledi
𝕄𝕠𝕙𝕤𝕚𝕟 𝔸𝕝𝕚 
﷽ مَا شَآءَ اللّـٰهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّـٰهِ ۚ ٭ بِالآخر ہوتا تو وہی ھے جو اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک چاہے اور اللّٰہ رَبُّ العِزَّت کے سِوا ہرگز ہرگز کوئی اور طاقت نہیں ٭ الکہف : 39
اردو
1
3
13
172
Syeda Rubab💫 retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
اللہ آپ کے دل کی ساری تھکن اتار دے. جو آپ کسی کو بتائے بغیر برداشت کر رہے ہیں.
اردو
20
92
687
8.8K
Syeda Rubab💫 retweetledi
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
کیسے کروں بیان میں رتبہ حسین کا اللہ پڑھ رہا ہے قصیدہ حسین کا. مہیب رضوی
اردو
0
1
16
275
Syeda Rubab💫 retweetledi
اردو شاعری
اردو شاعری@UrduShairi·
یہ جفائے غم کا چارہ، وہ نَجات دل کا عالم ترا حُسن دستِ عیسیٰ، تری یاد رُوئے مریم ― فیض احمد فیض
اردو
1
6
37
1.3K
Syeda Rubab💫 retweetledi
قُرْآن کریم
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ ۚ وَكَذَٰلِكَ نُنْجِي الْمُؤْمِنِينَ تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 88
اردو
0
15
74
588
Syeda Rubab💫 retweetledi
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
جتنا ہمارا شعور بلند ہوتا ہے، اتنا ہی ہم خاموشی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں، ہم شکوے چھوڑ دیتے ہیں اور وابستگیوں سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ ہم سمجھ جاتے ہیں کہ سکون سادگی میں ہے اور سلامتی شور، وضاحتوں اور انتظار کی تھکن سے دور رہنے میں ہے۔🏌️‍♂️ #قومی_زبان
اردو
2
20
23
455