شیردل خان تنولی

267 posts

شیردل خان تنولی banner
شیردل خان تنولی

شیردل خان تنولی

@tanolisarkar1

زلف بکھرا کر وہ جب سر بازار چلے. غل مچا, شور اٹھا , مار چلے, مار چلے

Katılım Nisan 2022
268 Takip Edilen11 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
شیردل خان تنولی
شیردل خان تنولی@tanolisarkar1·
مختصر سا غرور بھی ضروری ہے جینے کے لیے زیادہ جھک کر ملو تو یہ دنیا پیٹھ کا پائدان بنا دیتی ہے
اردو
0
0
0
0
شیردل خان تنولی
شیردل خان تنولی@tanolisarkar1·
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی، تو تم جن سے حسد کرتے ہو،ان پہ تمہیں رحم آتا🥺
اردو
0
0
0
1
شیردل خان تنولی
شیردل خان تنولی@tanolisarkar1·
تیرا وجود فقط جسم نہیں، ایک دعوتِ احساس ہے، جسے چھو لیا جائے تو ضبط بھی ہار مان لے۔
اردو
0
0
0
3
شیردل خان تنولی
شیردل خان تنولی@tanolisarkar1·
عورت دنیا کی حسین ترین مخلوق ہے اسے مولوی کی نگاہ سے نہ دیکھیں
اردو
0
0
2
11
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
فوج تو ایران کو سپورٹ نہیں کر رہی، مگر پاکستانی عوام کے دماغ میں ایسے دھانسو آئیڈیاز چل رہے ہیں کہ دشمن سن لے تو خود ہی سر پکڑ لے۔ 😂💥
اردو
16
521
1.9K
35.4K
Mushahid Hussain Sayed
Mushahid Hussain Sayed@Mushahid·
Israeli-American aggression against Iran has grave implications for Region & Pakistan: a) if God forbid, Iran loses, then Israel de facto border will be at Taftan on Pakistan border; b) India-Israeli Axis will tighten squeeze on Pakistan creating nutcracker situation; c) Balochistan & Pakistan nuclear program could then also be targeted! Hence, urgent need for Pakistan to defuse tensions with Afghanistan as well as give Healing Touch at home to defuse political polarization!
English
327
971
3.1K
377.1K
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Muhammad Amir on Abhishek & Saim. "When Saim came into the PSL, he was hitting no look shots & nobody knew his weakness. Now, on 3rd or 4th stump, he can’t decide what to do. Same for Abhishek, he wants every ball in the slot."
English
32
181
3.7K
299.6K
Rakesh Choudhary
Rakesh Choudhary@RakeshC51179315·
@CallMeSheri1_ You should worry about the form of your country's players, our country's players play very well.
English
3
0
5
5.5K
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
میں نے بھی امریکا میں دو سال اوبر چلائی ہے۔ وائس آف امریکا کی جاب ختم ہونے کے بعد اور کوئی چارہ نہیں تھا۔ کسی اسٹور پر ملازمت کرنے کے بجائے یہی بہتر حل معلوم ہوا۔ وہ کوویڈ کا آغاز تھا۔ ویکسین نہیں بنی تھی۔ مسافروں سے وائرس لگنے کا خطرہ لاحق تھا۔ خیر، وہ وقت گزر ہی گیا۔ میں اس مشکل سے کیسے نکلا؟ میں نے میری لینڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور اوبر چلاتے ہوئے ماسٹرز کرلیا۔ اس وقت میری عمر پچاس ہوچکی تھی۔ اس کے بعد میں نے ایک اور ماسٹرز بھی کیا۔ امریکا میں تعلیم ضائع نہیں ہوتی۔ میں نے دونوں ماسٹرز کے درمیان ٹیچنگ کورس کیا اور اسکول میں جاب مل گئی۔ اب اتنی ہی سیلری کمارہا ہوں، جتنی وائس آف امریکا میں ملتی تھی۔ قسمت دیکھیں کہ میں لڑکھڑا کر سنبھل گیا لیکن وائس آف امریکا بند ہوگیا۔ اگر اس وقت میری جاب نہ جاتی تو آج پریشان پھر رہا ہوتا۔ بات اوبر سے شروع کی تھی۔ وجہ یہ خبر ہے کہ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر قاسم سوری امریکا میں اوبر چلارہے ہیں۔ مجھے اس پر شک ہے۔ میں نہیں جانتا کہ قاسم سوری کب امریکا آئے۔ لیکن امریکا میں اوبر چلانے کے لیے کم از کم تین شرائط پوری کرنا ضروری ہے۔ ایک، آپ کے پاس مستقل قیام کا اجازت نامہ ہو، جو اسائلم بھی ہوسکتا ہے، گرین کارڈ بھی اور امریکی پاسپورٹ بھی۔ دو، آپ کے پاس امریکی ڈرائیونگ لائسنس ہو۔ تین، آپ کا امریکی ڈرائیونگ لائسنس ایک سال پرانا ہو۔ اگر ایک سال نہیں ہوا تو اوبر درخواست منظور نہیں کرے گی۔ اگر قاسم سوری کو امریکا میں ڈرائیونگ لائسنس لیے ایک سال ہوچکا ہے تو اس سے پہلے کیا کررہے تھے؟
اردو
122
255
1.3K
221.9K
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
سہیل آفریدی صاحب۔۔! کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا، فوجی تنصیبات اور جوانوں پر حملے کرنا اور لوگوں کو فوج کیخلاف بغاوت پر اُکسانا دہشتگردی کہلاتی ہے۔ ویسے آپکے ہاں ایسی کارروائیوں کو “عشق عمران” کہا جاتا ہے۔
اردو
713
671
1.7K
258K
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
کیا پاکستان کو اپنے فوجی فلسطین میں بھیجنا چاہیئے؛ آبسولوٹلی یس! ٹیکنیکلی، اگر مسلم ممالک بشمول پاکستان ایک بین الاقوامی امن سیکورٹی فورس میں اپنی فوج کے جوان غزہ بھیجنے کے لیے تیار ہے تو یہ اقدام اس وقت سے کچھ زیادہ مختلف نہیں جب اقوام متحدہ نے بوسنیا میں اسی طرح کی ایک امن فوجی فورس بھیجی تھی، جس میں پاکستان بھی شامل تھا۔ لہذا میں اصولی طور پر فلسطین میں پاکستانی فوج بھیجنے کی حمایت کرتا ہوں۔ اس کے بعد کیا ہوتا ہے، ہم دیکھیں گے لیکن کیا پاکستان کو اپنی فوج کو فلسطین میں بھیجنا چاہیئے، میری نظر میں، بلکل بھیجنا چاہئیے، اِس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ کپتان عمران خان بھی اگر وزیراعظم ہوتے تو وہ بھی ضرور پاکستانی فوج کو بین الاقوامی امن سیکورٹی فورس کا حِصہ بنا کر غزہ بھیجنے کا ہی فیصلہ کرتے! نیز یہ ایک اہم حدیث نبوی صلى الله عليه وآله وسلم میں مذکور علامت کے پورا ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے، جو صحیح البخاری کی حدیث نمبر 3176 میں بیان ہوئی ہے۔ #Gaza
اردو
32
2
16
3.4K
شیردل خان تنولی
شیردل خان تنولی@tanolisarkar1·
@Uber_Support I just change my banking details today with uber account which results in hold on my account. I already uploaded the requirement. Can somebody please check. I don’t want to lose the work.
English
1
1
1
18
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
آمد پاک سخی شفقت عباس شاہ 🤦🤦 آج کل کے دور میں پاکستان میں بہترین اور منافع بخش کاروبار پیری مریدی کا ہے جس میں انویسٹمنٹ 0 ٪ اور منافع 100٪ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایت دے, آمین
اردو
1.5K
1.7K
4.5K
400.1K
Rupam Singh
Rupam Singh@Rupam_12345·
@india_eye_now If something has to happen we wudnt know. Date & time is decided by Indian Army😁 Last time we were preparing for Drill and we woke up with Good News😁😁
English
3
1
10
627
INDIA EYE NOW NEWS
INDIA EYE NOW NEWS@india_eye_now·
Don’t Sleep Pakistan. 💥 -Follow us for more info.
English
45
11
180
10.6K
Sonel
Sonel@allthingzabsurd·
@AdityaRajKaul @UN When Jaishankar doesn’t even bother naming Pakistan, it’s the diplomatic version of ‘tu mere layak hi nahi.’ The loudest applause comes when you don’t say their name, but everyone knows who the joker is.
English
3
8
203
29.4K
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
#BREAKING: Major Embarrassment for Pakistan at @UN. Entire UN General Assembly gives massive round of applause when India’s External Affairs Minister calls Pakistan a global epicentre of terrorism. Calls Pahalgam terror attack Cross Border Barbarism. Jaishankar not naming Pakistan is to put them in their place - an irrelevant isolated country on self-destructive mode.
English
610
5.8K
28.3K
1.3M
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اس جنگ سے : 1. ایران کا داخلی اور انٹیلیجنس نظام بُری طرح ایکسپوز ہوا 2. اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کا پول کھُل گیا۔ 3۔ عمران خان کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنے سے ان کے امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا۔
اردو
912
1.5K
6.8K
350.5K
Hindutva Knight
Hindutva Knight@HPhobiaWatch·
USA used Pakistani Air bases to bomb Iranian nuclear facilities. This doesn't make Pakistan a typical US or Israeli pet Pakistan which is theologically a sunni state doesn't want a shia country to have Nvkes. This is a sectarian conflict in Islam.
English
499
2.1K
11.3K
343.5K