Baloch
202 posts


مسنگ پرسنز کا شور ایک من گھڑت ڈرامہ ہے، کیونکہ یہی نام نہاد لاپتہ افراد آگے چل کر بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں کی صفوں میں ملتے ہیں۔ یہ تنظیم ایک مکارانہ چال کے تحت نوجوانوں کو ورغلا کر اور بلوچ خواتین کے احساسات سے کھیل کر انہیں ریاست کے خلاف استعمال کرتی ہے اور تمام تر ملبہ ریاست ہی پر ڈال دیتی ہے۔ بندوق اٹھانے والے عناصر کا قلع قمع کرنا قومی سلامتی کا تقاضا اور ریاست کا آئینی حق ہے، لہٰذا عوام کو اس تلخ سچائی کا ادراک کرتے ہوئے ملک دشمنوں کے اس سستے کھیل کو مسترد کر دینا چاہیے۔
اردو

بی ایل اے کا آسان ہتھیار خواتین۔۔۔
خواتین کی برین واشنگ کر کے انہیں دہشتگردی کا ایندھن بنانے والے اب راہ چلتی گاڑیوں میں بھی ہماری خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
آج مستونگ میں علاج کی غرض سے کراچی جانے والی فیملی کی گاڑی پر بی ایل اے کے مسلح افراد نے فائرنگ کی اور مریضہ سمیت دو خواتین کو شہید کردیا۔
مریض بھی دشمن
مزدور بھی دشمن
پڑھنے والا بھی دشمن
پڑھانے والا بھی دشمن
آخر یہ کس مزاحمت کا نظریہ ہے جہاں ہر بار نہتے شہری ہی ہدف ہیں؟؟؟



اردو

Marka-e-Haq was not just a victory for Pakistan’s Armed Forces—it was a victory for the entire nation. 🇵🇰 Criticizing policies is a right, but praising a hostile country and dismissing Pakistan’s national struggle as a “conspiracy” demands serious answers. Our martyrs and defenders remain our national pride.
#Pakistan #PakistanArmy #MarkaEHaq #NationalSecurity #PakistanZindabad
English


دا افغانانو او ہندوانو DNA یو دا زکہ یو بل لا رور وائ ۔۔۔۔۔
ہسے پہلا حق خو دا پاکستان جوڑیگی
دا 55 کالو خو پے پاکستانیان خیجی؟☺️

War Analyst@War_Analysts
Because you have the same DNA
اردو

Maj. Zeeyyad Salim Awwal Shaheed
S/O Brig. Salim Awwal Shaheed
Course:130L/C
Unit:4AK/41AK/CR/FC Bln
DOM:23July2025
At:Kabo,Splinji,Mach,Balochistan
Team Pakistan First,ur nation pays homage to ur ultimate sacrifice.
#OurMartyrsOurPride
#PakArmy #Pakistan


English










