Uroosa
4.9K posts



@shazipower @TOKCityOfLights اس ترمیم کے بعد بھٹو کراچی مین مرے گا یا زندہ ہی رہے گا
اردو

@TOKCityOfLights لگتا اس پروجیکٹ میں چائنا والے کمیشن اکسڑا مل رہا۔ کرو عیش بڑے ابا 28ویں ترمیم لا رہے ہیں ۔
اردو

حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی جو کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی میں رکن ایم کیو ایم پاکستان نصیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگھوپیر کے علاقے میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں، میں پہلے بھی آواز اٹھا چکا ہوں کہ بسیں چلائی جائیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اورنگی، بنارس اور دیگر علاقوں میں بس سروس شروع کریں گے، مختلف روٹس پر بھی نئی بسیں چلائی جائیں گی، تین نئے روٹس شروع کر رہے ہیں،سندھ بھر میں بسوں کا نیٹ ورک بڑھا رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ جو نشاندہی کی گئی حکومت اس پر کام کر رہی ہے، حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی ہے، ٹنڈو الہ یار ،خیر پور اور روہڑی سمیت نئے روٹس شروع کیے ہیں، کراچی میں گلشن معمار سے نیا روٹ شروع کیا ہے۔
#TOKAlert #Sindh #Karachi #EVBus

اردو

جہانگیر روڈ کی تعمیر کا کام گرو مندر تا تین ہٹی تیزی سے تکمیلی مراحل کی جانب گامزن!
ویلڈن مئیر کراچی 🌹 💗
#MayorKarachi
#KarachiWorks
اردو

@Fayyaz32298 @murtazawahab1 مئیر کس کا ہے پورے کراچی کا نہ تو کام تو وہی کرے گا پیسے ہمارے ٹیکس کے ہیں بس سڑک چل جائے ایک بارش کی مار نہ ہو
اردو

مئیر کراچی @murtazawahab1 کی زیر نگرانی KMC کی جانب سے راشد منہاس روڈ کی بہتری کا کام جاری ہے۔
اس اہم ترین سڑک کی ریماڈلنگ سے روزانہ لاکھوں افراد سفری سہولیات سے مستفید ہوں گے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ جہاں اس وڈیو میں پی پی پی کی قیادت میں KMC کو کام کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے وہاں پس منظر میں پولز پر جماعت اسلامی کے جھنڈے بھی دیکھے جا سکتے ہیں!!!
ویلڈن مئیر کراچی 🌹 💗
#MayorKarachi #KarachiWorks
اردو

@sirsirajshah @mfaraz021 @CityNews021 کیا واقعی ایسا ہو گا کراچی والوں کی جان یہ بھٹو سے چھوٹ جائے گئ سوال یہ ہے
اردو

@mfaraz021 @CityNews021 اطلاعات کے مطابق مقتدرہ ملک میں نئے صوبے بنانے میں انتہائی سنجیدہ ہے اور آئین میں ترمیم ہونے والی ہے جسکے تحت ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبے وغیرہ بنانے کا اختیار وفاقی حکومت کو دیا جائے گا جبکہ کراچی و گوادر کو وفاقی حکومت کے ماتحت کرنے کا بھی پلان بنایا جا رہا ہے...
اردو

*ملک میں اس وقت اٹھائیسویں آئینی ترمیم کے چرچے ہیں۔*
آپکے خیال میں کیا اس بار ہونے والی آئینی ترمیم میں پورے ملک (خصوصاً سندھ کے شہری علاقوں پر مبنی) نئے صوبوں کے قیام کے لیے کوئی بات ہونی چاہیے؟
اپنی رائے لازمی دیجئے سٹی نیوز 021 کے واٹس ایپ پول پر:
whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو

@TOKCityOfLights حیرت ہوتی ہے یہ اردو بھی نہیں ٹھیک سے بولتے ہیں کراچی کے جو حالات ہیں اس پر یہ کچھ نہیں بولتے
اردو

وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں ہم لیگل گٹکا بنا رہے ہیں، میں وزیر داخلہ ہوں مجھے پتہ ہے کہاں کیا ہو رہا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیلا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپاری غیر قانونی کسٹم کے ذریعے آ رہا ہے، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بینظیر آباد میں گٹکا کا زیادہ استعمال ہے، گٹکے کی وجہ سے منہ کے کینسر میں اضافہ ہوا ہے، ایم پی ایز کو اس کی ذمے داری لینی ہوگی، ایم پی ایز اس کی سرپرستی نہ کریں۔
#TOKAlert #ZiaUlHassanLanjar

اردو

@TariqIrsha41 @TOKCityOfLights یہ کراچی والے نہین لیتے یہ اندرون سندھ کے لوگوں کو ملتا ہے کراچی کو تو بس نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں اور کراچی والے صبر کر رہے ہیں
اردو

@TOKCityOfLights Chalo sab karachi walo registered ho jao bisp program me.
Filipino

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام پر مذاکرات جاری ہیں، مشن کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتمام آپریشنز پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ مذاکرات میں بی آئی ایس پی کے سوشل پروٹیکشن سسٹم کا جائزہ لیا جا رہا ہے، بی آئی ایس پی حکام نے مشن کو کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ڈیٹا پر بریفنگ دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کفالت پروگرام کی سہہ ماہی رقم میں اضافہ کیا جائے گا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ آج مجموعی طور پر 4 ملاقاتیں شیڈول ہیں، مشن کی ایک ملاقات بی آئی ایس پی اور تین ایف بی آر حکام کے ساتھ ہوں گی۔
#TOKAlert #BISP #IMF

اردو

@ZainabAliPPP پہلے سندھ اور کراچی پھر بلوچستان تو سنبھال لیں کراچی تو ویسے ہی اندرون سندھ جیسا ہو گیا ہے
اردو

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے کام سے ثابت کر دیا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتخاب بالکل درست تھا۔
حب کینال منصوبہ کراچی کی ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے جبکہ مخالفین خصوصاً الطافی ٹولہ صرف پروپیگنڈا میں مصروف ہیں۔
فرق واضح ہے ایک طرف خدمت اور ترقی دوسری طرف صرف شور شرابہ۔
جیالہ میئر کراچی کام کرتا رہے گا مخالفین روتے رہیں گے۔
#Karachi
#فويس
اردو

بھئی ایک مرتبہ ہوا یوں کہ میں جلدی میں دوڑتی بھاگتی بولائ ہوئی پارلیمنٹ پہنچی سیشن شروع ہونے والا تھا فورآ کسی اشو پر پی پی پی کے کسی سٹار politician کا quick comment چاہئے تھا مجھے جلدی میں یہ شازیہ مری ٹکر گئی میں نے پوچھا ماریہ صاحبہ اپکا comment چاہئے فلاں اشو پر شازیہ کو ماریہ سنکر غصہ آگیا بولی جائیں پہلے میرا درست نام پتہ کر آئیں میں نے کہا اسوقت میں انتہائی ایمرجنسی دوڑتی بھاگتی آئی ہوں اپکو جانتی ہوں نام ذہن سے نکل گیا میں معذرت خواہ ہوں ۔۔شازیہ مری نے بوٹاکس والا پٌھولا ہوا منہ مزید پٌھلا کر کہا you lost your chance
میں نے قسم کھا لی اسکو ائندہ منہ نہیں لگانا ۔😂۔
اردو

@naddiyyaathar پھر یہ لوگ بخار ہو تو ملک سے باہر علاج کے لیے کیوں جاتے ہیں او بی بی جو مہنگائی ہوئی ہے اسپر تو اپ چپ ہیں یہ بھی کیا عمران خان نے کیا ہے مار دیا غریب کو
اردو

@FaizullahSwati پیپلز پارٹی میں سب سے طاقتور گروپ شاہوں کا ہے، وزارت اعلیٰ اور اہم وزارتیں ہمیشہ شاہ گروپ کے پاس ہی رہتی ہیں، بلاول تو کیا زرداری صاحب بھی انکو کچھ نہیں کہہ سکتے، مستقبل قریب میں شاہ گروپ کا نیا چہرہ بھی دیکھنے میں آئیگا
اردو

ایک انڈرپاس بن کر نہیں دے رہا
حفاظتی انتطامات تو کریں، شہری پریشان
منور چورنگی انڈرپاس پر کام کب مکمل ہوگا
شہریوں کا سوال
#karachi #infrastructure #government #safety #karahcimatters
اردو

@AsjadBukhari1 @MeerImranShah @S_T_A18 یہ کام سندھ کے گورنر ٹیسوری صاحب کر رہے تھے تو وہ غلط تھے اور یہ ٹھیک ہیں اگر شفاف انتخابات ہوئے تو کیا پنچاب والے ان کو ووٹ دیں گے سوال یہ ہے کیونکہ ان کی بدترین مثال سندھ اور کراچی ہے
اردو

میر صاحب، اس گورنر کی اپنی کارکردگی اور TLP قسم کے نظریات سے ہٹ کر اگر بات کریں تو ، گورنر ایک ریاستی عہدہ ہے، جس کو سیاسی تنظیم سازی کے لئے استعمال کرنا، ایک غیر اصولی بات ہے۔
باقی پارٹی کی صوبائی تنظیم کے جو عہدے دار ہیں یہ انکی ذمہ داری ہے کہ تنظیم سازی پر توجہ دیں اور نچلی سطح پر پارٹی کو منظم کریں
اردو


@Humachughtai @TOKCityOfLights غلط نہین ٹھیک ہیں دونوں کراچی کی تباہی پر خوش ہیں 😂🤣🤣😅
اردو

اداکار مانی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر بغیر سوچے سمجھے اتنا بڑا کھڈا کردیا ہے، شہر میں اتنے چھوٹے انڈر پاسز بن رہے ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کہ بن ہی کیوں رہے ہیں؟یہ بات اداکار نے فلم زومیڈ کے پریمئر کے موقع پر ٹائمز آف کراچی سے گفتگو میں کہی۔اداکار کا کہنا ہے کہ کراچی میں زومیز ہی تو رہتے ہیں کیونکہ شہر میں پانی نہیں آتا ہے ،سڑکیں کھدی ہوئی ہیں اور کوئی انفراسٹرکچر ہی نہیں ہے۔
#TOKAlert #Zombie #Karachi

اردو

@FaisalUsmaniUSA پر ان کو غلط جگہ لگایا ہے مئیر لگانا چاہیے تھا کام تو ہوتا اب تک کراچی کافی بہتر ہوتا
اردو

ہمارے مصطفٰی کمال صاحب سے اختلاف ہو سکتے ہیں، لیکن اگر وہ اچھا کام کر رہے ہیں تو اسے قبول کرنا چاہیے- شہر کراچی کی بطور ناظم بہت خدمات ہیں اور اب وزیر صحت کی حیثیت میں اچھا کام کر رہے ہیں۔
#PPPMeritMurdurer
#PPPChorHai
اردو

@Fayyaz32298 جیسی طوفانی بارش ہوئی ہے اگر یہ کراچی میں ہوتی تو کراچی ڈوب جاتا
اردو











