Ch usman jutt

188.6K posts

Ch usman jutt banner
Ch usman jutt

Ch usman jutt

@usmnjt

بنی گالہ میں ایک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں

USA Katılım Nisan 2020
9K Takip Edilen14.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار عباد کو سیاسی پریشر کے باعث کوئی ہسپتال لینے کو تیار نہیں ، ہسپتال انتظامیہ نے عمار عباد کو وینٹی لیٹر دینے سے انکار کردیا کسی نے یزیدیت کا دور دیکھنا ہے تو پاکستان کو ہی دیکھ لیں ، یزیدیت کا دور چل رہا ہے ۔ @PTIofficial #میرے_پاکستانیو
Ch usman jutt tweet media
اردو
125
1.1K
1.7K
63.9K
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو دل کھول کر فالو کیا کریں اور فالو بیک بھی لازمی دیا کریں اور ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کر کے بتایا کریں کہ واقعی آپ سب ایک ٹیم ہیں. کیا آپ ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں؟
اردو
40
15
35
375
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
پہلے تو اگر انسان کی تاریخ پڑے تو قوموں کی زندگی اونچ نیچ اتی رہتی ہے
اردو
0
2
3
217
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
@SheikhWaqqas اللہ پاک اسلم اقبال صاحب کی والدہ کو جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے امین عثمان جٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب
Ch usman jutt tweet media
اردو
0
0
0
18
〰️Jamila Younis 🌐 JA〰️
آرٹس کونسل شیخوپورہ کے زیر اہتمام خوبصورت شخصیت معروف شاعر جناب سلمان گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت اللہ کریم ان کی لحد پر بےشمار رحمتیں نازل فرمائے آمین
〰️Jamila Younis 🌐 JA〰️ tweet media
اردو
2
0
37
484
Ch usman jutt retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
سب آواز اٹھائیں شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والا موسیٰ ورک، جو کہ ملتان کینٹ سے گزشتہ 6 دنوں سے لاپتہ ہے، تاحال گھر واپس نہیں پہنچ سکے @PTIofficial @MashwaniAzhar موسیٰ ورک کا شمار عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے قریبی اور مخلص ساتھیوں میں کیا جاتا ہے ۔ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم کا اہم رکن ہیں۔ جس کی وجہ سے اس معاملے کی سنجیدگی مزید بڑھ جاتی ہے۔
Shehr Bano Official tweet media
اردو
8
609
1K
13K
Ch usman jutt retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ہائے مرشد تیرے فیصلے 👌 کچھ فیصلے سمجھنے کے لیے وقت چاہیے ہوتا ہے عظیم لیڈر ہمیشہ عظیم لیڈر ہی ہوتا ہے چاہے ماضی میں رہے چاہے حال میں چاہے مستقبل میں اور وقت ہمیشہ عمران خان کے حق میں گواہی دیتا ہے ⏳🔥
اردو
15
333
1K
15.3K
Ch Awais Younas
Ch Awais Younas@ChaudhaaryAwais·
ہر صورت اڈیالہ 7 اپریل
Ch Awais Younas@ChaudhaaryAwais

7 اپریل ایک اہم تاریخ کے طور پر سامنے آ رہی ہے، جسے کئی لوگ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک فیصلہ کن موڑ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اس دن سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑ چکی ہیں کہ یہ نہ صرف عمران خان سے ممکنہ ملاقات کا دن ہو سکتا ہے بلکہ ان کی رہائی کی امیدیں بھی اسی تاریخ سے وابستہ کی جا رہی ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، اگر اس دن کوئی مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو یہ نہ صرف تحریک انصاف کے کارکنوں کے لیے خوشی کا باعث بنے گی بلکہ ملکی سیاست میں بھی ایک نئی بحث کا آغاز کرے گی۔ ممکنہ ملاقات اور رہائی کی خبریں اگر حقیقت کا روپ دھارتی ہیں تو اس کے اثرات دور رس ہوں گے۔ آخرکار، 7 اپریل صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ امید، توقع اور سیاسی تبدیلی کی علامت بنتی جا رہی ہے۔ وقت ہی بتائے گا کہ یہ دن واقعی تاریخ ساز ثابت ہوتا ہے یا نہیں۔ ہر شخص گھر سے نکلے اور ثابت کرے کہ عمران خان اور اس کی فیملی اکیلی نہیں یہ 25 کڑور عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے وہ تمام عہدے دران جو یہ کہتے ہیں کہ ہم قیادت سے تنگ ہیں علیمہ آپا آپ کال دیں تو علیمہ خان نے تمام عہدے دران کو بلایا ہے لحاظہ 7 اپریل کو ثابت کریں کہ ہم پوری قوم کا یہ مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے۔۔

اردو
1
8
23
407
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
عمران احمد خان نیازی ام مسلمہ کا لیڈر مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھتے ہوئے، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
اردو
0
18
68
814
Mian Awais Qaiser
Mian Awais Qaiser@Mian_Awais_451·
بے شک عالیہ حمزہ تحریک انصاف کی ایک توانا آواز ہیں ان کی پارٹی کے لئیے جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ انکی غیر قانونی گرفتاری اور جبری سزا ختم کی جائے۔ انکے شوہر ایک موزی مرض میں مبتلا ہیں اور انکی چھوٹی چھوٹی تین بیٹیاں ہیں۔ ارباب اختیار کو شرم آنی چائیے۔
Mian Awais Qaiser tweet media
اردو
2
9
43
555
Moeen Riaz Qureshi
Moeen Riaz Qureshi@MoeenQureshiPTI·
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
اردو
1
2
6
573
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
میں تو ایک گنہگار ادمی ہوں لیکن تمہارے سے بہتر مسلمان ہوں
اردو
0
1
1
155
Ch usman jutt
Ch usman jutt@usmnjt·
میرا وعدہ ہے اپ سے کہ ایک دن ائے گا کہ ہر پاکستانی جب اپنا ہرا پاسپورٹ لے کے نکلے گا دنیا اس کی عزت کرے گی انشاءﷲ
اردو
0
4
20
236