Zahida Rahim

68.9K posts

Zahida Rahim banner
Zahida Rahim

Zahida Rahim

@zahida_rahim

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں

Canada Katılım Temmuz 2017
242 Takip Edilen13.7K Takipçiler
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
آپ کی بزم میں سب کچھ ہے مگر داغ نہیں ہم کو وہ خانہ خراب آج بہت یاد آیا!!! ایک بار رفیع صاصب سے داغ کے مزید اشعار کی فرمائش کی تو جواب دیا "داغ کے اشعار پرشاد ہیں اورپرشاد روزنہیں بٹتا۔۔۔"
Nadeem@clickonnadeem

داغ کا کوئی شعر پڑھیں اور رفیع بھائی ذہن میں نہ آئیں ممکن نہیں ۔۔۔ 💔💔💔💔 سرہانے خامشی کے آج بھی تو تمہاری گفتگو رکھی ہوئی ہے 😥😥😥

اردو
0
1
19
958
Zahida Rahim retweetledi
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
ہمارے ہاں خواتین کو "گھر کی ملکہ" "گھر کی شہزادی" کا لیبل دے کر حقوق کے گوشوارے میں سب سے نیچے دھکیلا جا رہا ہے۔ بات کرو تو کہتے ہیں کونسے حقوق؟ سب مل گئے چودہ سو سال پہلے اب چپ بیٹھو۔
Asma Azam tweet media
اردو
70
56
260
22.1K
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے چارہ گر یوں تو بہت ہیں مگر اے جان فراز جز ترے اور کوئی زخم نہ جانے میرے
اردو
2
3
26
1.2K
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
یادش بخیر عہد گزشتہ کی صحبتیں!!! اک دور تھا عجب کہ میرے ساتھ تم بھی تھے وہ بزم دوست یاد تو ہو گی تمھیں فراز وہ محفل قرب کہ میرے ساتھ تم بھی تھے #احمدفراز
اردو
0
3
11
625
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
@clickonnadeem مجھے ابھی حال ہی میں اس سانحے کی خبر ملی۔۔۔ رفیع صاحب ہمارے دلوں کے اتنے قریب تھے اور ان کے جانے پر اتنی دلی تکلیف ہوگی بلکل اندازہ نہیں تھا۔۔۔صبر نہیں آرہا ندیم بھائی۔ معلوم نہیں ان کے گھروالوں پہ کیا قیامت گزری ہوگی۔💔💔💔
اردو
1
0
1
24
Nadeem
Nadeem@clickonnadeem·
@zahida_rahim آپ رفیع بھائی کے جانے کے بعد آج آئی ہیں زاہدہ بہن جی ۔۔ ہم رو چکے ۔۔ اب بھی روتے ہیں ۔۔ آپ ہمارا پرسہ قبول کریں ۔۔ ہم آپ سے تعزیت کرتے ہیں 🥺💔💔💔💔🥺
اردو
1
0
1
38
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا۔۔۔۔! کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوا کرتے ہیں.. عامر رفیع ایک باخلاق خوبصورت انسان ، بذلہ سنج، ایک روشن دماغ عالم جس نے مجھ سمیت کتنےہی انسانوں کے فرسودہ نظریات میں جکڑےبندھے دماغوں کو فکری آزادی کی راہ پرگامزن کیااورفکر و نظر کی نئی جہتوں سے..1/7
Zahida Rahim tweet media
اردو
20
22
125
4.6K
مرزا زبیر
مرزا زبیر@zubair4312·
@zahida_rahim لکھتی رہا کریں اجڑے ماحول میں باد نسیم کا سا احساس ہوتا ہے 🙏
اردو
1
0
3
128
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
@Micks_it بہت۔شکریہ۔۔۔ آپ اورکیتھی ہمیشہ سلامت رہیں
اردو
1
0
1
61
Mickey Gill 🇵🇰✝️
@zahida_rahim بالکل بہت عرصے بعد ۔ کئی بار سوچا کہ دریافت کروں پھر یہ سوچ کر رہ گیا کہ مداخلت نہ ہو ۔ شکر ہے کہ آپ بخیریت ہیں ۔
اردو
1
0
4
197
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
@molve_arif مجھے بہت دیر سے معلوم ہوا۔ 💔اللہ ہم سب کو صبر عطا فرمائے آمین۔
اردو
1
0
1
12
Muhammad arif
Muhammad arif@molve_arif·
@zahida_rahim رفیع بھائی کا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکے گا۔ جس طرح ان سے اپنائیت ملی ہزاروں میل کا سفر ذہن میں ہی نہیں آتا تھا کہ کوئی دُنیا میں اتنی دور بھی آپ کا اپنا بیٹھا ہے۔ زندگی میں کبھی باالمشافہ ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ان کے انتقال پر کئی دن روتا رہا۔
اردو
1
0
1
12
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
@zahida_rahim اتنے خوبصورت انسان کی بہترین یادیں بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔ درحقیقت رفیع صاحب ایک سادہ اور ہمدرد انسان تھے۔
اردو
1
0
1
20
Dilshad Sharif
Dilshad Sharif@dilshadsharif1·
@zahida_rahim بے شک اللہ تعالیٰ ان سے رحم کا معاملہ کرے آمین
اردو
1
0
1
44
Osman Ali
Osman Ali@OsmanMusafir·
@zahida_rahim آپ نے حساس دل و دماغ کے حامل ایک خوب صورت انسان کو نہایت ہی دل نشین اور دل گداز انداز میں خامہ آرائی کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے۔خدائے واحد سے دعا ہے کہ رفیع بھائی کے مرقد کو منور کرے۔ "بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا"
اردو
1
0
1
79
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
اپنی شرائط پر بسرکی۔اپنے احباب سے اکثر کہتے تھےکہ "جیسی بھرپور زندگی میں نے بسرکی ہےاب۔مر بھی جاؤں توغم نہیں۔" لیکن رفیع صاحب ! ابھی آپ کے احباب اور چاہنے والوں کوآپکی ضرورت تھی آپ نےجانے میں بہت جلدی کی۔۔ رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسےگئے ایسےبھی جاتانہیں کوئی۔۔7/7
Zahida Rahim tweet media
اردو
7
4
26
834
Zahida Rahim
Zahida Rahim@zahida_rahim·
مگر وہ پیارا انسان بڑے آرام سے ان کو نظر انداز کرجاتا ،اکثر میں حیران ہوکر ان سے استفسار کرتی کہ "سر آپ یہ لغویات کیسے برداشت کرتے ہیں آپ میں اتنا حوصلہ اوربرداشت کیسے آئی؟" مگر میرے سارے سوالوں کا جواب ان کی طرف سے بس ایک مسکراتی ایموجی ہوتا۔انھوں نے زندگی اپنی مرضی اور..6/7
اردو
1
3
19
829