Usman Chaudhary

5.9K posts

Usman Chaudhary banner
Usman Chaudhary

Usman Chaudhary

@Usman_Ch92

Researcher || Environmental Journalist || #SirSyedian

Gulberg, islamabad Pakistan Entrou em Ağustos 2014
664 Seguindo9.4K Seguidores
Tweet fixado
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
Having interesting discussion on Pak India war during PSL 25 with US Ambassador to Pakistan Ms Natali A. Baker and senior Journalist Hamid mir. Pakistan won by 6-0… At PCL 2026 Auction Event.
Usman Chaudhary tweet mediaUsman Chaudhary tweet media
English
0
1
18
9.3K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@MeFaheem مشیر تھا اس وقت۔ اصل وزارت گنڈاپور صاحب کے پاس تھی۔ لیکن اب مکمل اختیار ہے اور بڑا امتحان بھی ہے
اردو
0
0
0
168
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@Usman_Ch92 گنڈاپور دور میں ٹھیکے دینے والا وزیر کون تھا؟
اردو
4
2
39
2.5K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
کیا پدی کیا پدی کا شوربا۔ امیر مقام کو گرفتار کرنا تو دور اسکا سوات والا ہوٹل ہی گرا کر دکھا دو جو تجاوزات میں آتا ہے ۔یا پھر اسکے بیٹے کو خیبرپختونخوا میں جو ٹھیکے گنڈاپور کے دور میں دیئے گئے ہیں وہ ہی واپس لے لو۔
Fateh ullah Burki@fatii_burki

صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری پختون خواہ سے امیر مقام کو گرفتار کیا جائے

اردو
5
6
108
7.3K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@AhsanWahid13 موصوف جب وزیر اطلاعات تھے تو انڈین لڑکے نے انکو ٹویٹر پر بے وقوف بنایا تھا
اردو
0
0
3
176
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
فواد چودھری صاحب آپ وزیر اطلاعات رہے صحافی بھی رہے اور سیاستدان بھی رہے اور اب وکیل بھی ہیں لیکن بنا کسی تحقیق کے ایک جھوٹ پوسٹ پر اتنا واہیات قسم کا تبصرہ اور ری ایکشن ایسا ہی آپ نے دیا ہے جیسے آپ نے گرفتاری کرنے کے ڈر سے ہائیکورٹ کے باہر ری ایکشن دیا تھا
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!

اردو
1
9
81
2.7K
Muhammad Aalijah Khan
Muhammad Aalijah Khan@MuhammadAalija1·
🚨آئینی ان کو دکھایا تو برا مان گئے، شاہین آفریدی سے ان سمیت دیگر قومی فاسٹ باؤلرز کی گرتی سپیڈ سے متعلق سوال کیا تو طنز کرتے ہوئے کہنے لگے آپ کے 200 کلومیٹر کی سپیڈ پہ گیند کروں گا ، انوکھی دلیل دی کہ مشین بھی زیادہ چلے تو خراب ہو جاتی ہے
اردو
26
47
559
102.6K
Shabbir Dar
Shabbir Dar@ShabbirDar5·
Salute to these @SuthraPunjabPK workers. They deserve much more respect & and appreciation. 3 days, they worked continuously, tirelessly with honesty & dedication in the intense heat.
Shabbir Dar tweet media
English
3
5
38
1.2K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
عمران خان کی جنرل فیض کے ساتھ مل کر کئی غلطیاں ایسی ہیں جن کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔اس میں ایک بڑا گناہ یہ تھا کہ وزیر اعظم کے لیے کام کرنے والی آئی بی کو بھی جنرل فیض اپنےماتحت کرنا چاہتے تھےاور کافی حد تک کیابھی۔بطور وزیراعظم یہ اپنی جڑیں کاٹنے کے برابر ہے۔ @ShazadAkbar
اردو
4
28
232
42.1K
Usman Chaudhary retweetou
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨 خیبر پختونخوا میں ہر دوسرے بندے کا یہی گلہ ہیکہ کرپشن عروج پر ہے، گزشتہ دن ایک جگہ بیٹھا ہوا تھا وہاں پہ تحریک انصاف کے بیس سال پرانے ورکرز نے بھی یہی گلہ کیا بدقسمتی سے خیبرپختونخوا وہ واحد صوبہ ہے جس میں لوگوں نے آنکھیں بند کر کہ عمران خان پہ اعتماد کیا اور ووٹ دیا لیکن آج عمران خان کی پارٹی کا ہر نمائندہ عام عوام کا خون چوسنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا، اگر خیبر پختونخوا میں کرپشن کا یہی حال رہا تو آئندہ لوگ عمران خان کو بھی ووٹ نہیں دیں گے، آج بھی خیبر پختونخوا کے رہنماوں پہ کرپشن کے بڑے سنگین الزامات ہیں ۔
اردو
13
7
57
6.3K
ch sajjad Haider
ch sajjad Haider@chsajjad844·
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے مجھے فخر ہے کہ میں شہید کا بھائی ہوں جس نے اس ملک کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔۔۔عید کے دن شہداء کی یاد کے سلسلے میں ائی جی اسلام اباد علی ناصر رضوی سے ملاقات۔۔۔ @ICT_Police
ch sajjad Haider tweet media
اردو
1
0
8
763
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
بچے بچے کو معلوم تھا کہ آپ نیوز اسٹیبلشمنٹ کا پراجیکٹ ہے۔ پھر کلاسرا صاحب نے سما ٹی وی اور ہم نیوز جیسے پروفیشنل ادارے چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کا چینل کیوں جوائن کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کا چینل جوائن کرنے کا مطلب ہے انہیں کندھا فراہم کرنا ۔پھر جب جوائن کر لیا تو پھر نوکر کیا اور نخرہ کیا
اردو
2
11
40
1.4K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
بابا جی کے نام پر کافی لوگوں نے پیسے جمع کیے تھے۔ ہر کوئی بابا جی سے رابطے کا دعوے دار تھا لیکن ccpo پشاور بازی لے گئے اور ذاتی رقم بابا جی کے حوالے کی۔اب باقی لوگوں نے جو رقم جمع کی تھی انکا کیا کرنا ہے
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

جناب میاں محمد سعید CCPO صاحب نے ذاتی رقم دے کر بابا جی مدد کی یاد رھے❤️ کہ مویشی منڈی میں اج بابا جی کو جعلی کرنسی دی گئی تھی جس سے بابا جی بہت افسردہ تھے جناب میاں سعید صاحب نے اپنی جیب سے رقم دیں کر ثابت کردیا ہے کہ وہ بہترین آفیسر ھونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں ،،،، تحریر ملک طارق پشاور

اردو
0
2
9
1.5K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@YarMKNiazi نوجوان کو بچایا گیا یا نہیں؟ یہاں تو لکھا ہے کہ سرچ آپریشن جاری ہے یعنی نوجوان ابھی تک نہیں ملا اور آپ ماشاءاللہ لکھ رہے ہیں۔ اللہ کرے ایک زندگی بچ جائے اس کے بعد الحمدللہ بھی لکھیں
اردو
0
0
0
116
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
یہ فیکٹری ناکہ ہے۔ اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 یہاں سے ایک کلومیٹر دور ہے۔ پھر بھی آپ نے اپنا فرض ادا کیا ورنہ باقی لوگ تو اپنے کاموں میں مگن ہو چکے ہیں
Ch Awais Younas@ChaudhaaryAwais

اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں اور عوام کا مطالبہ ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسلام آباد منتقل کیا جائے تاکہ انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ خان صاحب گزشتہ تین سال سے بے گناہ قید میں ہیں۔ ہر شہری کی طرح انہیں بھی بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں، جن میں اہلِ خانہ سے ملاقات اور مناسب علاج معالجہ شامل ہے۔ مسلسل قید اور صحت سے متعلق خدشات کے باعث ان کی فوری میڈیکل جانچ اور بہتر علاج ناگزیر ہو چکا ہے۔ ہم متعلقہ اداروں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انسانی ہمدردی اور آئینی تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات کیے جائیں اور خان صاحب و بشریٰ بی بی کو شفا انٹرنیشنل اسلام آباد منتقل کیا جائے ۔۔ @NadiakhattakPK

اردو
0
2
23
866
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
عید کے دن شاہرگ میں شہید قاہر میانی کے والد اپنے بچے کے جنازے کے پاس سر جھکائے بیٹھا ہے!!
اردو
33
412
1.3K
45K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
بڑی عید ہمیشہ سے پسندیدہ تھی۔۔ اس بار کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کوشش جاری ہے کہ بچ جائیں۔۔ آپ سبکو عید مبارک۔۔ جلد واپس آتے ہیں!
Adeel Raja tweet media
اردو
160
47
751
52.4K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
میرے طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک ۔
Musawar Abbasi tweet media
اردو
7
2
22
739
Shafay Mughal
Shafay Mughal@shafaymughalpk·
عید کے موقع پر لائیٹ غائب ۔ ڈسکہ جامکے چیمہ بھانو پنڈی میں عید کے موقع پر بھی بجلی سے محروم ۔۔۔ دن چار بجے سے بجلی تاحال بحال نا ہوسکی ۔۔۔۔! @MaryamNSharif @SyedaNosheenPK
اردو
1
0
3
211
Yar Muhammad Khan Niazi
@Usman_Ch92 آپکا گلہ حق بجانب ہے. میں کسی سے بذات خود رابطہ نہیں کرتا، میں یہ تمام معلومات متعلقہ ٹیم کو فراہم کرتا ہوں وہ پھر رابطہ کرتے ہیں اور مجھے اپڈیٹس فراہم کرتے ہیں. آپکا کیس میں نے اسی لمحے شیئر کردیا تھا. انشاءاللہ اس پر کام ہورہا ہے، میں آپکو خود اپڈیٹ کرونگا.
اردو
7
12
107
2.9K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@YarMKNiazi بھائی وہ میرا کیس نہیں ہے بطور صحافی ایک متاثرہ فریق نے مجھ سے رابطہ کیا میں نے آپ تک پہنچایا لیکن کئی دن گزر گئے کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہوئ۔ وہ لوگ راستہ بند ہونے کی وجہ سے محصور ہوچکے ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ جو لوگ آپ تک نہیں پہنچ سکتے انکا کیا حال ہوگا
اردو
1
0
3
372