Arshad Niaz Janbaz

98.7K posts

Arshad Niaz Janbaz banner
Arshad Niaz Janbaz

Arshad Niaz Janbaz

@JanbazSMBB

Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,

Faisalabad เข้าร่วม Aralık 2014
4K กำลังติดตาม10.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟ سہیل احمد
اردو
195
732
2.4K
226.2K
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Anayta Pahore
Anayta Pahore@Anayta_Pahore·
یہ بھی پیریس ہے پنجاب کا پیرس فیصل آباد اگر دیکھا نہیں تو دیکھ لیں پٹواری تو نہیں مانیں گے جب تک گٹر کی خوشبو نا سونگھ لیں کیوں کراچی کے گٹر سونگھنے کی انکو عادت ہے اب اپنا پنجاب بھی دیکھ لیں ۔
اردو
2
7
10
269
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Meer Imran Shah
Meer Imran Shah@MeerImranShah·
شرمندگی، ڈھٹائی اور بے غیرتی ۔۔۔ کا دوسرا نام الیکشن کمیشن ہے
Meer Imran Shah tweet media
اردو
0
5
6
52
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Shiraz Butt
Shiraz Butt@shazibutt5·
The @PPP_Org has nominated Amjad Hussain Advocate as its candidate for the office of Chief Minister of Gilgit-Baltistan ❤️🖤💚
Shiraz Butt tweet media
English
0
2
3
65
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Shakeel Choudhry
Shakeel Choudhry@ShakeelChPPP·
لاہور پولیس نے جس طرح 9 سالہ معصوم بچی کو گولیاں مار کر شہید کیا وہ بہت دکھ کی بات اور شرمناک سانحہ ہے کیا ہم بھی ان ہی کی طرح لاہور کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ کریں اپنے غلط لوگوں کو سدھارے جو معاشرے پر بد نما داغ ہیں @ShaziaAttaMarri #National_Assembly
اردو
0
30
37
251
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
پنجاب کے بڑے شہر فیصل آباد کی مین سڑکیں ۔
اردو
3
34
38
996
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Shahzad Shafi
Shahzad Shafi@ShahzadShafi007·
جو نہیں مانتا کہ سرائیکی وسیب پنجاب کا حصہ نہیں ہے وہ پنجاب کا بجٹ اٹھا کے دیکھ لے
اردو
4
8
37
876
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
بجٹ کہانی صرف ضلع لاہور 113 ارب جنوبی پنجاب 14 اضلاع 76 ارب وما علینا الاالبلاغ ۔۔۔۔۔۔
Rab Nawaz Baloch tweet media
اردو
0
34
53
691
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Benazeer Noor (Baloch Bhutto)
گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو اکثریت کے باوجود حکومت بنانے نہیں دی جارہی سنئے 👇
اردو
0
10
17
196
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
فیصل آباد۔تھانہ غلام محمد آباد کا علاقہ چوروں ڈاکوں کا گڑھ بن گیا تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ 5 پلیاں ڈائیو روڈ پر ڈکیتی کی واردت بینک سے رقم لے کر نکلنے والا ڈاکوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے شہری سے 2 لاکھ روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر چھین لی #rsdinfoppp
اردو
1
19
22
460
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
یہ ہے فیصل أباد ستھرے پنجاب کی کارکردگی کی اعلی ترین مثال علاقہ مکینوں کی زندگیاں حرام #fsdinfoppp
اردو
1
13
13
170
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
🚨پھر پانچ ہزار کے نوٹ کی 75 والے نوٹ سے بھی زیادہ بری ہونی ہے فقیروں نے بھی نہیں لینا لیا بھی تو بقایا نہیں دیں گے 😶🤭😆 #fsdinfoppp
اردو
0
3
4
231
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Amaima AzeemSheikh
Amaima AzeemSheikh@AmaimaIK·
دلچسپ بات یہ ہے کہ آمروں اور جرنیلوں کے خلاف دستاویزی فلمیں تب ہی سامنے آتی ہیں جب وہ اقتدار سے جا چکے ہوتے ہیں۔ اگر شواہد ہمیشہ سے موجود تھے تو پھر ان کے پورے دورِ اقتدار میں یہ خاموشی کیوں رہی؟
اردو
4
7
20
500
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
انتخابات پر اس قدر بد اعتمادی پہلے کبھی نہیں دیکھی، سب کچھ چھوڑیں جب تک یہ اعتماد بحال نہیں ہوتا نہ سیاست نہ جہدوجہد نہ تنظیم سازی سب فضول ہے، اور کارکنوں کی حد تک یہ مایوسی اور بد اعتمادی بہت خطرناک ہے۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab

جب مرضی کروائیں الیکشن۔ عوام جس جماعت کو مرضی ووٹ دیں۔ زیادہ تر آزاد امیدواروں کو جتوایا جائے گا، پھر یہ تمام آزاد ارکان عدم استحکام پارٹی کو ملیں گے۔ گلگت بلتستان والی فلم آزاد کشمیر میں بھی چلے گی۔ شرطیہ گھسے پٹے پرنٹوں کے ساتھ۔۔۔

اردو
0
5
6
188
Arshad Niaz Janbaz รีทวีตแล้ว
Iqra Wali
Iqra Wali@iqrawali786·
Criticism is easy, but performance speaks for itself. The development work carried out in Bohri Bazaar is clear evidence that Mayor @murtazawahab1 is taking practical steps to improve the city and enhance the quality of life for its residents.
English
1
7
10
381