M.Humair

7.5K posts

M.Humair banner
M.Humair

M.Humair

@PrinceHumair95

Life is short Geo Or Jeene Do...

Sindh, Pakistan เข้าร่วม Ocak 2020
5.8K กำลังติดตาม4.2K ผู้ติดตาม
M.Humair รีทวีตแล้ว
MIR
MIR@mir_hain·
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی احمد فراز۔۔
MIR tweet media
اردو
14
6
44
326
M.Humair รีทวีตแล้ว
دل غلطی کر بیٹھا ہے
تو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں
اردو
0
2
10
82
M.Humair รีทวีตแล้ว
دل غلطی کر بیٹھا ہے
تو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے تو جانتا ہے مجھے چپ سنائی دیتی ہے!
اردو
0
3
9
103
M.Humair รีทวีตแล้ว
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
جُرم سمجھو تو نوچ ڈالو انہیں میری آنکھوں کو بھا گئے ہو تم #قومی_زبان
اردو
20
13
56
752
M.Humair รีทวีตแล้ว
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@Salenophile786 دلچسپ تو بہت تھا اُمیدوں کا ہر طلسم لیکن ہر اِک فریب سے جی اپنا بھر گیا #قومی_زبان
اردو
1
11
5
120
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
😊
ART
0
0
0
4
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
ہر عہد میں کوئی نہ کوئی فرعون کھڑا ملتا ہے اور سچ آج بھی کسی موسیٰ کا منتظر رہتا ہے 🔥 #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
2
8
3
36
M.Humair รีทวีตแล้ว
#قومی_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1·
مرے خلاف گواہی میں پیش پیش رہا وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا #قومی_زبان
اردو
0
14
8
102
M.Humair รีทวีตแล้ว
#قومی_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1·
نظر میں نقش ہے صبح سفر کی ویرانی بس ایک میں تھا اور اک صبح کا ستارا تھا #قومی_زبان
اردو
0
13
7
55
M.Humair รีทวีตแล้ว
#قومی_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1·
یہی چنار یہی جھیل کا کنارا تھا یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا #قومی_زبان
اردو
0
13
7
60
M.Humair รีทวีตแล้ว
مبینہ
مبینہ@mubeena79427·
*"ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی اُمید کہ ہم"* *ایسے بیزار ہیں دُنیا سے،خُدا جانتا ہے"🙂🖤* #اردو_زبان
مبینہ tweet media
اردو
13
14
57
581
M.Humair รีทวีตแล้ว
Ayesh_e_gull...💕
Ayesh_e_gull...💕@Shahaish168735·
دنیا کے سبھی انسان خوبصورت ہوتے ہیں بدصورتی تو ہمارے رویوں میں ہوتی ہے #اردو_زبان
Ayesh_e_gull...💕 tweet media
اردو
6
14
30
345
M.Humair รีทวีตแล้ว
Ayesh_e_gull...💕
Ayesh_e_gull...💕@Shahaish168735·
خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے🥀✨ #اردو_زبان
Ayesh_e_gull...💕 tweet media
اردو
7
8
24
258
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
اُس کے بال بکھرے ہوں تو لگتا ہے جیسے ہوا نے اپنی بات مکمل کر لی ہو ♥️🌸 #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
2
6
9
83
M.Humair รีทวีตแล้ว
Bintel
Bintel@NaveedA63194878·
فرصت مِلی تو تم کو بتائیں گے ایک دن ہم کون کون سے مقام سے کیسے گزر ے #اردو_زبان
Bintel tweet media
اردو
5
8
17
82
M.Humair รีทวีตแล้ว
Bintel
Bintel@NaveedA63194878·
#اردو_زبان پانا ہے منزلوں کو تو تنہا چلا کرو راہوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی
Bintel tweet media
اردو
3
7
10
62
M.Humair รีทวีตแล้ว
Bintel
Bintel@NaveedA63194878·
پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے شاید آپ سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے قتیل شفائی #اردو_زبان
Bintel tweet media
اردو
9
6
19
171
M.Humair รีทวีตแล้ว
Bintel
Bintel@NaveedA63194878·
نہیں مٹتا مٹانے سے ــــــ دلوں کے بیچ کا رشتہ محبت تو حقیقت ہے ــــــــــ کہانی کون کہتا ہے جو میرے لب نہیں کہتے میرے اشعار کہتے ہیں جو دل تحریر کرتا ہے ـــــــــــ زبانی کون کہتا ہے #اردو_زبان
Bintel tweet media
اردو
4
13
22
156
M.Humair รีทวีตแล้ว
آدم
آدم@AdamLeemax5·
یہ خُواب گَاہ، یِہ آنکھیں، یِہ مِیرا عِـشقِ قَدِیم ہَـــر ایک چِــــــیز مِــــری ذَات میں پُـــرانی ہے وہ ایک دِن جو تُجــھے سوچــنے میں گُـزرا تھا تَــــمام عُــــمر اُســی دِن کـــی تَـــرجُـــمانی ہے
آدم tweet media
اردو
1
2
12
139
M.Humair รีทวีตแล้ว
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے #قومی_زبان
اردو
0
11
8
69
M.Humair รีทวีตแล้ว
Raͥffͣuͫgar ❤️‍🩹سالار سکندر🌹بادیانِ وفا
@IK92K @bdhbdhbdh295616 @Ghz97 @NM1k_ @_Ft9t @BAA_WA @_Ik123 @_NM40 @Ars_Q1u @SaherFd @As40t @Z1kr_ @Sc2017W @shzz900 @Hurain_5 @Punj143 @SKN322 @_NM360 @shZ447 @Sd_S10 @Ajwa_5 @P_PTi4 @mrha5_ @Pir_80 @PTI5_ @1mugl @Ayn9_ @1feaz @_Qpr1 @1Lvz0 @553ik @_1gul @1iA_4 @A_2SF @NM2k__ @Ghz_l4 جزاک اللہ خیرا 🤲 قفس میں رہتے ہوئے..!! ہو گئی صیاد سے نسبت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں #قومی_زبان
Raͥffͣuͫgar ❤️‍🩹سالار سکندر🌹بادیانِ وفا tweet media
اردو
1
8
6
39