Sheikh Qaisar Travels and Tours

1.8K posts

Sheikh Qaisar Travels and Tours banner
Sheikh Qaisar Travels and Tours

Sheikh Qaisar Travels and Tours

@QaisGe

✨ We create the journey — you live the comfort.✨ ✈️ Your journey, our priority!🌿✨

Multan, Pakistan เข้าร่วม Mart 2018
4K กำลังติดตาม3.3K ผู้ติดตาม
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
یکدم افغانستان پرحملہ پھر دو دن بعد امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ایپسٹین فائلیز سے توجہ ہٹانے کا پلین تھا لیکن شیطانوں کی فائلز تو زندہ ہیں جو چھُپتی نہیں آج ریلیز ہونے والی ایک مزید فائل ملاحظہ فرمائیں ایران پرحملہ کرنے والوں کو ایکسپوز کریں۔
اردو
44
2.7K
4.6K
217.6K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
فکری سیاسی اور نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن سیاسی سرگرمیاں ہر سیاسی جماعت کا حق ہے۔ آج باجوڑ میں اور دیگر مقامات پر پی ٹی آئی کے کنونشن میں انتظامیہ کا رویہ/حرکتیں قابل مذمت ہیں۔ یہ لیول پلینگ فیلڈ نہیں ہے۔@PTIofficial کی پالیسیوں پر ان کے پونے 4 سالہ دور حکومت میں طاقتور انداز میں اختلاف/تنقید کیا ہے۔ میں ان کی اور پی ڈی ایم کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں سمجھتا تھا اور نہ سمجھتا ہوں لیکن جلسہ، جلسوں اور سیاسی سرگرمیاں ہر سیاسی جماعت کا حق ہے اور اس کو روکنا، رکاوٹیں کھڑی کرنا، راستے بند کرنا، گرفتاریاں کرنا، دھونس دھاندلی دھمکیاں یہ جمہوریت کی نفی ہے،یہ اگر 2018 میں اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی کے حق میں کررہی تھی تب غلط تھا یہ اگر آج ان کیخلاف ہورہا ہے تو بھی غلط ہے۔ کچھ سیاسی جماعتوں کو ریاستی سرپرستی دینا اور کچھ کیخلاف ریاستی اداروں کو استعمال کرنا یہ اسٹبلشمنٹ کا پرانا کھیل ہے،جیسے سیاسی جماعتوں کو بھی رکنا چاہیئے اور اسٹبلشمنٹ کو بھی،ورنہ جمہوریت اسی طرح سسسکتی رہے گی اور پارلیمنٹ کی بالادستی اور سویلین سپریمیسی اسی طرح خواب رہے گی۔ @GovtofPakistan @OfficialDGISPR @PakSarfrazbugti @ECP_Pakistan
اردو
90
586
1.8K
59.4K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Qaisar Abbas Sheikh
Qaisar Abbas Sheikh@Qaisarabbassh·
امریکہ، برطانیہ و تمام یورپی ممالک نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اگر آج مسجد اقصی کی حرمت و مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے او۔آئی۔سی کی طرف سے کوئی واضح حکمت عملی کا اعلان نہیں کیا جاتا تو آج کے بعد اسلامی اتحاد کا منجن بیچنا بند کر دینا چاہیے۔ #PalestineUnderAttack
Qaisar Abbas Sheikh tweet media
اردو
1
4
5
431
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Qaisar Abbas Sheikh
Qaisar Abbas Sheikh@Qaisarabbassh·
USA, UK and all European countries have declared their full support for #Israel. If no clear strategy is announced by the #OIC today for the sanctity of the #AlAqsa and support for the oppressed #Palestinians, then after today, the selling of the Islamic Alliance must be stopped.
Qaisar Abbas Sheikh tweet media
English
0
6
5
361
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #WeStandWithGaza #WeStandWithPalestine
Imran Khan tweet media
اردو
7K
35.9K
86.9K
0
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
💯فوری پروموشن💯 ☑️جنکے اکاؤنٹ سے آج فالورز اچانک کم ہوئے ہیں وہ انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں ☑️رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں.......!!! @Pti99 @1H99k
اردو
2
107
89
3.2K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
پروموشن ٹویٹ 🔥 جو انصافینز سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں پروموشن کیلئے ہینڈل کمنٹ کر کے ریٹویٹ کرتے جائیں. تاکہ آپ کو لسٹ میں شامل کروں (شکریہ)
اردو
113
97
164
7.3K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
👈فوری پروموشن👉 ✍️شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں ✍️رِی-پوسٹ کرنے کے 15 منٹس بعد تک آپ کے اکاؤنٹ کو پروموشن لسٹ میں شامل کر کے پروموٹ کیا جائے گا ✍️تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں ✍️اس طرح سے اکاؤنٹ 3 دن کی رسٹریکشن سے محفوظ رہیں گے @Pti99 @HumaKhalidViews
اردو
1
112
102
3.3K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
🐝فوری پروموشن🐝 🐬شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🐞رِی-پوسٹ کرنے کے 15 منٹس بعد تک آپ کے اکاؤنٹ کو پروموشن لسٹ میں شامل کر کے پروموٹ کیا جائے گا 🐬رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود اگر آپکا ہینڈل پروموشن لسٹ میں شامل کر کے پروموٹ نہ کیا جائے تو فوراً مجھے ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں 🐞رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں 🐬اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشن سے محفوظ رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا.......!!! @Pti99 @HumaKhalidViews
اردو
1
127
94
3.3K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
🎀فوری پروموشن🎀 ⚽شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں @Pti99 @HumaKhalidViews
اردو
1
107
93
2.8K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔ بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔
Sanaullah Khan tweet media
اردو
515
3.6K
5.5K
821.5K
Sheikh Qaisar Travels and Tours รีทวีตแล้ว
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
⭕فوری پروموشن⭕ 🥀شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🥀رِی-پوسٹ کرنے کے 15 منٹس تک اگر آپکا ہینڈل پروموشن لسٹ میں شامل کر کے پروموٹ نہ کیا جائے تو فوراً مجھے ڈی-ایم کر سکتے ہیں 🥀جنکے فالوورز روزانہ اچانک سے کم ہو جاتے ہیں وہ بھی اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🥀تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ،ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں 🥀اس پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل بھی مینشن ضرور کریں 🥀اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشن سے محفوظ رہیں گے اور فالورز میں بھی اضافہ ہو گا........!!! @Pti99 @HumaKhalidViews
اردو
121
161
143
5.4K