CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว
CHOUDRY WITH IK
3.5K posts

CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تین قسم کے لوگ ، مجاہد ، حاجی اور عمرہ کرنے والے ، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی و البیھقی ۔
مشکوٰة المصابیح #2537
افعال حج کا بیان
Status: صحیح

اردو

اسلام علیکم
جمعہ مبارک
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم (نافرمانوں کے عذاب کے متعلق) جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روؤ اور کم ہنسو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
مشکوٰة المصابیح #5339

اردو
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

Join us on this tags
#عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں
@Teamyoungstr
@SidraSidra447
@71783r
@ParDesi_804
@pa_ri1
@aneeqAnu
@Ali804__
@KhanzadaHu
@adeelahmad804
@bazilkhanlodhi
@Khaaani
@alpha_rebirth
@tigerr804
@muhammadtarar30
@JF__7n
@AdeelAli_PTI
@Hassan_khon
@KhuramPTI01

English
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

Join us on this hashtags 👇
#عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں
@TeamYoungstr
@1awaz__
@sabirJatt13
@KazmiShoun
@HardCoreInsafi
@HmirSaqib60793
@ahsanchoudry5
@ZIA_201
@ShadabR51692603
@QaisImran6
@marhampti
@baba_malku
@SA09833
@_khs1_
@MTariq4322
@Ashh_K21
@waseemraja03

English
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

#عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں
عید کی خوشیاں ادھوری ہیں، عمران خان کی قید ہمارے دلوں پر بوجھ ہے، ان کی رہائی کے لیے قوم متحد ہے
قوم اپنے لیڈر کے بغیر عید نہیں منا سکتی، عمران خان کو رہا کرو اور قوم کی خوشیوں کو واپس لاؤ!
@Teamyoungstr

اردو
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
🚨اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 مارچ کو چیف کمشنر اسلام آباد کو عمران خان کی صحت کے معاملے پر "فوری طور پر" میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیا تھا جو ابھی تک نا بن سکا۔
@TeamYoungstr
@anihahspk #ImranKhanMedicallyHostage

اردو

اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ غیرت مند ہے اور بے شک مومن بھی غیرت مند ہے ، اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ مومن اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب نہ کرے ۔‘‘ متفق علیہ
مشکوٰة المصابیح #3310
نکاح کا بیان
Status: صحیح

اردو
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨
خواتین کی دہائیاں @ICT_Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے
کیا کوئ حقائق بتائے گا @MohsinnaqviC42 ؟؟؟
صحافی @aliimranabbasi کی خبر 👆👆👆
اردو
CHOUDRY WITH IK รีทวีตแล้ว

عمران خان کو فوری میڈیکل چیک اپ اور بہترین علاج فراہم کیا جائے۔
#MedicalCareForImranKhan
@TeamYoungstr

اردو

اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ نافرمانی کرنے والیاں اور خلع طلب کرنے والیاں منافق ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی ۔
مشکوٰة المصابیح #3290
نکاح کا بیان
Status: صحیح

اردو

اسلام علیکم
نماز دین کا ستون ھے
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر احد پہاڑ جتنا سونا میرے پاس ہو تو مجھے خوشی ہو گی کہ تین دن کے بعد اس میں سے کچھ بھی میرے پاس باقی نہ بچے بجز اس کے جسے میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ لوں ۔
مشکوٰة المصابیح #1859

اردو

اسلام علیکم
جمعہ مبارک
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم انگور کا نام کرم رکھو نہ زمانے کو برا کہو ، کیونکہ اللہ ہی تو زمانہ ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
مشکوٰة المصابیح #4763
آداب کا بیان
Status: صحیح

اردو

اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے ، اور اس کا کفارہ اسے دفن کر دینا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #708
نماز کا بیان
Status: صحیح

اردو





