Rana Shahid

794 posts

Rana Shahid

Rana Shahid

@pmln58

President PMLN ABHA Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦#Oversees_Pakistani 🇵🇰#from Sargodha #I_love_@NawazSharifMNS @Maryamnsharif✌️🐅✌️

Kingdom of Saudi Arabia เข้าร่วม Şubat 2023
350 กำลังติดตาม471 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Rana Shahid
Rana Shahid@pmln58·
اپنے محبوب قائد ، قائد جمہوریت، معمار پاکستان اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات⁦@MaryamNSharif⁩ ⁦@NawazSharifMNS⁩ ⁦@Atifrauf79⁩ ⁦@AmjadMalik786
اردو
4
10
17
572
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
@mishilicious اپنی گندی زبان سے مجھے بھائی مت کہو میں نے کسی ویڈیو کی بات نہیں کی بلکہ تمھاری مکروہ تصویر کو بطور حوالہ شئیر کیا ہے میں کسی فاحشہ کو بھی بدتمیزی سے نہیں پکارتا لیکن تمھارے جیسے کرداروں کو عزت دینے سے بہتر ہے میں کسی کھلے دشمن سے تمیز سے بات کر لوں
اردو
8
13
24
909
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
اگر مریم نواز شریف نے ائے CCD ختم کیتی تے میں دھکے نال بحال کروا لینی ہے 😃 ساڈے اکھے لوگوں نے توبہ نہیں کیتی مگر جھیتوں CCD والے لنگ جاندے نیں لوگ ویڈو بنا بنا کہ کہندے نے میں فیر ائے غلطی نہیں کردا 😂👇
اردو
8
439
1.6K
42.9K
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح اور معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے افکار کو اجاگر کرنے کیلئے مسلم لیگ ن ابھا ریجن کے زیر اہتمام ابھا کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مندوب سفارت خانہ ابھا ، اسیر ریجن جناب سرفراز احمد صاحب تھے تقریب مسلم لیگ ن ابھا ریجن کے عہداران چئیرمن راجہ فواد ، وائس چیئرمین حسن رضا ، صدر رانا شاہد اقبال ، نائب صدر محمد قیوم رانا ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت رحمان ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد صدیق جٹ ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ارشد چھینہ ، انفارمیشن سیکرٹری حاجی اظہر حسین وسیر ، راجہ فراز اور دیگر نے شرکت کی تقریب کے شرکاء نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح کے تحریک آزادی پاکستان میں قائدانہ صلاحیتوں ، دو قومی نظریے پر مظبوط موقف ، مسلمان برصغیر کیلئے آزاد جُداگانہ وطن اور جہدوجہد آزادی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا تقریب میں معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جدید پاکستان کیلئے خدمات ، مضبوط دفاع ، تعلیم ، صحت ، انفراسٹرکچر، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار اور میعار بلند کرنے سمیت پوری دنیا کے سامنے معاشی اور اقتصادی دھمکیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی خودمختاری کے مضبوط موقف پر ڈٹ کر ایٹمی دھماکے کروا کر پاکستان کے دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ناقابل تسخیر بنانے پر انہیں شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر قائدین کے یوم پیدائش کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور قائد اعظم رح کے درجات کی بلندی اور میاں نواز شریف کی تندرستی اور صحت کے حوالے سے خصوصی پر دعا کا اہتمام کیا گیا تقریب کے آخر میں شرکاء کیلئے پر تکلف ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا @MIshaqDar50 @AmjadMalik786 @ChaudhryNoor @sheikhsd1 @Mahmoddogar @DrKanwal16 @MShamsZ @ahmedrazadar777 @Nadeem2000H @abmirza112 @EngButt @chsajali @abuhiba4 @mianrizwan82 @MirzaMunirBaig @pmln58 @chohan_safeer @mtayyab203 @s_fatima6 @Waqar_Ahmed_KSA @sardar999 @NaumanDar61 @malikksaeed @Pmln125 @MALIKNOUMAN08 @DarNadeem4450 @KashifB321 @UmarH0539018104 @kazimra90966995
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) tweet media
اردو
2
11
15
169
Rana Shahid
Rana Shahid@pmln58·
جنکے لیڈر نے 60 کروڑ کا جیولری سیٹ 60 لاکھ میں بیچ دیا وہ بھی اعتراض کررہے ہیں کہ PIA سستی نیلام ہوگئی 😜🙈😜
اردو
0
0
0
4
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Hassan
Hassan@Hassanrazapmln7·
🏛️ پنجاب حکومت نے جو جو قبضے چھڑا کر زمینیں اصل مالکان کو واپس کی تھیں، جسٹس عالیہ نیلم نے وہ زمینیں مالکان سے واپس چھین کر دوبارہ قبضہ گروپوں کو دے دیں اور واضح کیا کہ یہ حکومت کا نہیں، ہمارا کام تھا۔
اردو
0
3
5
130
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
اوورسیز خاص طور پر سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ان دونوں شہزادوں سے زیادہ مخلص شخص کوئی نہیں ہے شیخ احمد صاحب اور محمود الحق ڈوگر صاحب کے ساتھ پانچ سالہ بلا واسطہ تعلق میں کبھی ایسا موڑ نہیں آیا کہ مجھے ان سے اخلاص ، محبت ، حوصلہ افزائی ، ہمت بندھائی ، راہنمائی کی خوشبو نہ آئی ہو یہ تصویر دیکھتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ میں دیار غیر میں بھی لاوارث نہیں ہوں میری پاکستانی پہچان کے ساتھ ساتھ میرے دو ایسے بڑے بھائی بھی سعودی عرب میں موجود ہیں جن کے ساتھ میں ہر معاملے پر کھل کر بات کر سکتا ہوں کسی بھی معاملے میں آخری قدم اٹھاتے ہوئے یہ سوچ کر فرحت محسوس کرتا ہوں کہ منافقوں کے جس ٹولے کے ساتھ میرا واسطہ پڑا ہے ان سے نبز آزما ہونے کیلئے میرے قریبی اور جگری دوستوں کے ساتھ ساتھ یہ دو شخصیات بھی میرے شانہ بشانہ ہیں اور ہمہ وقت میری راہنمائی کیلئے موجود ہیں @sheikhsd1 @Mahmoddogar
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) tweet media
اردو
26
27
38
388
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
مرد مجاہد وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ صاحب نے PTV ہیڈ کواٹر ملاقات ❤️🦁💯 ہمیشہ کی طرح عزت و پیار سے نوازا گیا 🔥 بندہ کمال کا ہے یار ! @TararAttaullah
اردو
12
26
59
793
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
آج کی تقریوں اور دھمکیوں نے ثابت کردیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل ہی انکے بارے میں سچ بتا دیا تھا،کہ یہ ہیں کون؟؟ مزے دار ویڈیو دیکھیں ذہنی مریضوں کا ٹولہ #ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804
اردو
338
1.1K
3K
49.1K
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Voice of PMLN Tiger 🐅
Voice of PMLN Tiger 🐅@VoiceOf_PMLN·
عظمی بخاری صاحبہ کا بہترین تجزیہ آج کل یوتھیوں کی بلکل درست چھترول کرتی ہے
اردو
1
47
59
636
Rana Shahid รีทวีตแล้ว
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
بہترین اور مخلص دوستوں کے ساتھ بیتے لمحات یادوں کا ایسا ذخیرہ ہوتے ہیں جنہیں یاد کرکے انسان خوشگوار تبدیلی محسوس کرتا ہے جدہ کی تقریب میں مسلم لیگ ن ابھا ریجن کی ٹیم ممبران راجہ فواد احمد ، رانا شاہد اقبال ، چوہدری علی گل ، محمد قیوم رانا ، حاجی اظہر حسین وسیر اور سفارت خانے کے مندوب سفارت خانہ سرفراز احمد کے ساتھ سوشل میڈیا ٹیم سعودی عرب کے ممبران محترمہ سائرہ شمس ، احمد رضا ڈار ، وقار احمد ، نعمان ڈار ، رانا نوید ، اسلم خان اور ناچیز سمیت جناب فضل رحیم صافی ، جی ایم اعوان اور راجہ نوید کے درمیان جو خوشگوار ماحول میں جو ربط قائم ہوا نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا اور جس فراخدلانہ انداز میں سب نے گھل مل کر تقریب کو چار چاند لگائے مدتوں یاد رکھا جائے گا اور یقیناً یہ تقریب مسلم لیگ ن سعودی عرب کی یکجتی کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی @MIshaqDar50 @AmjadMalik786 @ChaudhryNoor @sheikhsd1 @Mahmoddogar @abmirza112 @DrKanwal16 @MShamsZ @summandar01 @NabilaPMLN @ahmedrazadar777 @EngButt @Nadeem2000H @abuhiba4 @pmln58 @chohan_safeer @mianrizwan82 @mtayyab203 @s_fatima6 @Waqar_Ahmed_KSA @chsajali @MirzaMunirBaig @sardar9999 @malikksaeed @Huseeb59 @leghari_safdar @Pmln125 @KashifB321 @MALIKNOUMAN08 @NaumanDar61 @Azeembutt1967 @DarNadeem4450 @VoiceOf_PMLN
اردو
2
13
20
170