Angelina_Jolie

2.4K posts

Angelina_Jolie banner
Angelina_Jolie

Angelina_Jolie

@faritil

انضم Mayıs 2026
233 يتبع228 المتابعون
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ. ✨رَبَّنَاتَقَبَّلْ مِنَّااِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ✨ سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین 🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angelina_Jolie tweet media
اردو
16
3
22
202
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
جسے تو ملا میں نے اس کی ہتھیلی دیکھنی ہے کیسے ہوتی ہے لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں @faritil
Angelina_Jolie tweet media
اردو
6
1
18
137
Mubasher Rana
Mubasher Rana@SherazR10113911·
@faritil ہو سکتا ہے آپ سہی ہوں #قافلہ_ادب
اردو
1
0
0
4
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
ہمارے ہاں چائے صرف مشروب نہیں ہر مسئلے کو اگلے ادھے گھنٹے تک ٹالنے کا لائسنس بھی یے @faritil
Angelina_Jolie tweet media
اردو
5
0
16
108
saima rana
saima rana@laibara54876430·
@faritil ہسن والی گل سی🤔🤔🤔🤔
اردو
1
0
0
1
saima rana
saima rana@laibara54876430·
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگاؤں دل کو پھر کہیں دور کھڑے ہو کے تماشہ دیکھوں۔#اردو_زبان
saima rana tweet media
اردو
5
22
35
267
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
السلام علیکم آج آپ سب سے رائے لینی ہے #PTI_Followers گروپس کو پھر ایکٹو کرکے خان صاحب اور انکے چاہنے والے اکاؤنٹس کو پروموٹ و سپورٹ کا کام پھر سے شروع کرنا چاہیے؟؟ جو ایگری کرتے اور گروپ میں شامل ہونا چاہتے وہ اپنا اکاؤنٹ ہینڈل کمنٹ سیکشن میں Yes کے ساتھ مینشن کریں شکریہ
اردو
23
16
39
945
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
جس نے تمہیں ظلم سکھایا اُس کے لیے تالیاں بجاؤ پھر اُسے زور سے تھپڑ مارو تا کہ اُسے پتا چلے آپ نے سیکھ لیا🌚
Angelina_Jolie tweet media
اردو
4
2
18
120
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
ساری عمر خود کو بد نصیب سمجھتے رہے پھر کسی نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ تم میرا پہلا عشق ہو🫶🏻 #متاعِ_دل
Angelina_Jolie tweet media
اردو
10
6
25
279
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
𝐂𝐇𝐎𝐔𝐃𝐇𝐑𝐘 ⚜️
چہرے پہ وفا، دل میں عداوت لیے پھرتا ہے، ہر بات میں وہ اپنا مفاد لیے پھرتا ہے۔ منافق کی حقیقت بھی عجب رنگ دکھاتی ہے، ہونٹوں پہ دعا، ہاتھ میں خنجر لیے پھرتا ہے۔ #متاعِ_دل
𝐂𝐇𝐎𝐔𝐃𝐇𝐑𝐘 ⚜️ tweet media
اردو
4
6
6
162
Rana Ahmad Shaheed
Rana Ahmad Shaheed@RAhmadshaheed·
@faritil عشق سے دور رہو، دور رہو، دور رہو #اردو #قومی_زبان
Rana Ahmad Shaheed tweet media
اردو
1
7
4
45
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
sultan. mirza313
sultan. mirza313@gumnaam_prinda·
یہ شہرِ طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس #متاعِ_دل
sultan. mirza313 tweet media
اردو
4
6
10
237
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
چاندنی ✨🌙 ❣️ آپ رسماً ملا کریں بیشک ہم محبت شُمار کر لیں گے Chandniiii Hun yrrrr ❣️ #متاع_دل
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
6
7
16
160
Angelina_Jolie
Angelina_Jolie@faritil·
@RumaisaSyed1 یہ تو بہت اچھی بات ہے چکی۔ جی اپ کا ہیش ٹیگ بھی یوز کرتے ہیں #متاعِ_دل
اردو
2
2
3
510
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
مجھے Follow کرنے والے تمام خواتین و حضرات سے درخواست کی جاتی ہے کہ اگر آپ اپنی اسلامی، اصلاحی ، شاعری یا دیگر ادبی اصناف کی ٹویٹس کو دوسروں تک بآسانی پہنچانا چاہتے ہیں تو اپنی ٹویٹس کے ہمراہ 👇 #متاعِ_دل کا ہیش ٹیگ لگاٸیے بہت شکریہ🌹
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
24
19
73
1.3K
Angelina_Jolie أُعيد تغريده
Kinza Ali🌻
Kinza Ali🌻@KinzaAlikd·
وہ مجھے گلاب دے کر خاموش رہا اور میں اُس کی خاموشی میں محبت پڑھتی رہی۔ ❤️🌹~• #متاعِ_دل
Kinza Ali🌻 tweet media
اردو
10
10
24
350