Rana Laeeq

62K posts

Rana Laeeq banner
Rana Laeeq

Rana Laeeq

@rlk03

Logician

Brisbane, Australia Beigetreten Eylül 2012
2K Folgt8.3K Follower
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 What is your problem with whatever @asmashirazi wears? Come out of this sick mentality, this is none of your business!
English
363
78
606
66K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@iemziishan مذاق تے ہے، کچھ پُٹ کے دکھاؤ 😜
اردو
0
0
0
61
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
گھر میرا گھر کی چھت میری گھر کی چھت پر لگا سولر میرا سورج اللہ پاک کا سولر لگاؤں تو اجازت نیپرا سے لوں ؛ وجہ؟ اجازت لینے کے پیسے حکومت کو دوں ؛ وجہ؟ انی دیو مذاق اے 🤦‍♂️
اردو
185
2.1K
7.2K
78.4K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Rate the CM of Punjab out of 10.✨🫀
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
English
351
13
175
18.7K
MurshidQaidi#804
@rlk03 @khawajey Really Rana Sb , this man wishes khan sb die in prison ? u r praising a man of such disgusting thinking ?
English
1
0
0
10
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس عمران خان سٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ سمجھ سے بالا تر ہے کون افلاطون تحریک انصاف کو اس طرح کے ڈرامے کرنے کے مشورہ دیتا ہے۔
اردو
280
647
3.3K
189.7K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عمران خان کی اصل طاقت وہ چھوٹے اکاؤنٹس ہیں جن کے 10، 20 ،سو، ہزار فالورز ہوتے ہیں یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کا اصل بےبیانیہ پھیلاتے ہیں اپ سب کو سلام ۔۔۔کیونکہ اپ ہی وہ لوگ ہیں جو خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اپ لوگوں کو خریدا نہیں جا سکتا 🫡
اردو
167
735
2.6K
24.4K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@iAnumSheikh اتنا تجرباتی اور تجزیاتی دماغ - سبحان اللہ ۔
اردو
0
0
0
8
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
سونے کو مٹی میں بھی دبا دو تو وہ سونا ہی رہتا ہے گوبر کو سونے کا پانی بھی چڑھا دو تو وہ گوبر ہی رہتا ہے۔۔۔
اردو
18
26
287
6.4K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ٹرمپ کے پسندیدہ لوگوں کی فہرست میں آج بھی نیتن یاہو پہلے نمبر پر ہے۔
اردو
177
713
5.8K
115.6K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@i_mAfridi There will be no wars and she will release Imran Khan.
English
0
0
0
139
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
what would your reaction be?"🤔
Sheraxii Tweets tweet media
English
307
11
138
15.1K
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
Trump appears increasingly frustrated now.
English
9
19
271
5.9K
Sher Butt
Sher Butt@SHER_BUTT·
@2Kazmi سارا دن بیٹھ کر ایک شخص کی محبت میں اور ڈالر کمانے کے لیے جھوٹ بولتے ہو۔ آج کچھ لوگوں کے جھوٹ سن کر تمہیں کیوں تڑپنی لگ رہی؟ جھوٹ بولتے ہو تو سننا بھی برداشت کرو
اردو
1
1
1
242
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
جی ڈی وینس صاحب کی پانچ دفعہ پاکستان کےلئےروانہ،فورا" پہنچنے کی خبریں آچکی ہیں،کچھ صحافیوں کو امریکی حکام،کچھ کو صدر ٹرمپ خود مبینہ طور پر فون کر کے بتا رہےہیں، شائد کچھ نے ٹرمپ کی مس کالز سے اندازہ لگایا ہےکہ وہ پہنچنے والے ہیں۔بھائی انتظار کرلووہ آ رہےہیں۔
اردو
52
487
3K
88.5K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@2Kazmi @ImranRiazKhan سب چھوڑ رہے ہیں اپنی اپنی، تُسی وی اپنا جہاز بھیج دو، جے ڈی کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث کاظمی طیارہ اُڑان بھر گیا جے ڈی کو لینے 😜😜
اردو
0
0
0
71
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@wajih_sani تو تب چھوٹوں میں تھا کہ بڑوں میں؟ یا تب بھی ڈھکن اور آج بھی
اردو
0
0
0
8
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قصور یہ ہے کہ فیض کے زیر سایہ جب عمران خان کو تاحیات ملک کا سربراہ بنانے کے لئے انتظامات ہورہے تھے۔ چھوٹے موٹے رپورٹروں کو پکڑ کر بڑا صحافی بنایا جارہا تھا۔ ففتھ جنریشن کے نام پر پیڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور واریئر پیدا کئے جارہے تھے۔ دھرنے دلوائے جارہے تھے فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھا۔ اس دن سے فیضیاب ناراض ہیں۔ سارے پلان میں پہلا شکاف ڈالنے والا ۔۔ ہی سارے انتظام کے دھڑن تختہ ہونے کا باعث بنا۔۔ ان کی تکلیف سمجھ آتی ہے۔
اردو
200
1.1K
3K
89.5K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@waseemAli0007 @AdnanAlamss بھائی فلسفے چھوڑو وہ کیڑا نکلواؤ جو گھس کے خارش کررہا ہے۔ 🙏🏼
اردو
0
0
0
11
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
🪄 کسی نے کیا خوب کہا ہے جیسے "قادیانیت" دل میں داخل ہو جائے تو بندے کا ایمان ختم ہوجاتا ہے وہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے بلکل ویسے ہی بندہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائے تو اس کے دل سے "حب الوطنی اور پاکستانیت" ختم ہوجاتی ہے✅
Waseem Ali Official tweet media
اردو
32
32
75
979
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@AzazSyed اچھا اس میں بریکنگ بتاؤ۔ بریکنگ - بوتلیں ڈھکن کے بنا مارکیٹ میں پہنچ گئیں۔ سالے
اردو
0
0
0
84
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Breaking : Pakistan has requested America and Iran to consider extending the ceasefire.
English
15
69
828
17.4K
Rana Laeeq
Rana Laeeq@rlk03·
@iemziishan تُکے نہیں چولیں مارتے ہیں کیونکہ ہیں چول
اردو
0
0
0
11